Al Firdoos Shoppings Mall
We deal in cosmetics, beauty cosmetics, gents and ladies unstitched suitings, gents garments, and also ladies under garments.
23/08/2022
ڈاکٹر راشیل وٹامن سی برائٹننگ اور اینٹی ایجنگ فیس کریم کو ہائیلورونک ایسڈ، اینٹی آکسیڈنٹس اور وٹامن سی سے مالا مال کیا جاتا ہے تاکہ جھریوں اور باریک لکیروں کی ظاہری شکل کو کم کرنے کے لیے کولیجن کی پیداوار کو تحریک ملتی ہے۔ یہ کریم رنگت کو نکھارتی ہے، جلد کو نمی بخشتی ہے اور قدرتی صحت مند چمک کو ظاہر کرتی ہے۔
ڈاکٹر راشیل وٹامن سی فیس سیرم جلد کی رنگت، سیاہ دھبوں، جلد کی عمر بڑھنے کے خدشات کا حتمی علاج ہے۔ جلد کی قوت مدافعت کو بڑھانے، جلد کی ساخت کو بہتر بنانے اور جلد کی سطح کو ہموار کرنے کے لیے وٹامن سی اور ہائیلورونک ایسڈ کے عرق سے بھرپور۔
قیمت صرف 1300 علاوہ ڈیلیوری چارجز
16/08/2022
چھائیوں کا ایک مکمل ٹریٹمنٹ۔ اس میں موجود فیس واش سے روزانہ 3 سے 4 مرتبہ منہ دھوئیں اور رات کے وقت Tri_melas کریم کو چھائیوں پر ہلکی سی لگا کر جذب کر دیں زیادہ نہ رگڑیں اور دن کے وقت Eliva serum کو انگلی سے چہرے پر لگا لیں۔ اور دھوپ میں نکلتے وقت یا کچن میں Sunsafe Sunblock کو لازمی استعمال کریں ۔ ان شا ء اللّه 2 ماہ کے متواتر استعمال سے چھائیوں کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا۔.
15/08/2022
Jhonson Skin Polish.
Price only 1950+Delievery Charges
COD available all over the Pakistan.
15/08/2022
Dermashine Facial.
Price only 2400+ Delievery Charges
COD available all over the Pakistan.
15/08/2022
Johnson Complete Facial.
Price only 5200+ Delievery Charges
COD available all over the Pakistan.
15/08/2022
Melacid Whitening Cream.
یہ ایک ہربل وائٹننگ کریم ہے جو کہ ہر طرح کے مضر اثرات سے بلکل پاک ہے۔ اور اسکا ایک اور زبردست فائدہ یہ ہے کہ اگر دیسی کریمیں استعمال کرنے سے چہرہ خراب ہو گیا ہے تب بھی اسکا متواتر استعمال اپکی سکن کو ریپئر کر کے آپکو دیتا ہے ایکسٹرا گلو اور وائٹننگ۔ قیمت صرف 350 علاوہ ڈلیوری چارجز۔ پورے پاکستان میں COD کے ذریعہ گھر بیٹھے منگوائیں۔
11/08/2022
https://www.daraz.pk/products/-i338153159.html?dsource=share&laz_share_info=29124159_200_3000_0_28079966_null&laz_token=3f3527e82b169ed0b92de4df2a79ab2e
Now you can find us on Daraz.pk
Cargo Trouser Six Pockets Rs.150 OFF for New Users! ✓10% Extra Bank Discount on Cargo Trouser Six Pockets at Daraz.pk. ✓Low Prices ✓Fast Delivery across Pakistan
15/05/2022
Dermacos Facial. RS. 2700. Delievery free all over the Pakistan via Leopard Courier.
27/03/2022
Co Enzyme Cream and Vitamin C Serum.
یہ کریم عورتوں کی بڑھتی ہوئی عمر یا کسی بھی اور وجہ سے جو چہرے پر جھریاں پڑ جاتی ہیں اس کے لئے انتہائی مفید ہے اور اس کے ساتھ وٹامن C سیرم دے چہرے کو تازگی اور شگفتگی کا احساس اور جلد کو بناے نرم اور ملائم۔ قیمت صرف 1200 بمعہ ڈیلیوری چارجز۔۔۔
27/03/2022
Damsel Cream.
یہ کریم عورتوں کیلئے انڈر ارم اور جسم کے دوسرے پوشیدہ حصوں کیلئے مفید ہے جو کہ بالوں کی صفائی کی وجہ سے کالے ہو جاتے ہیں ۔ اس کریم کا استعمال جسم کے پوشیدہ حصوں کو سفید کرتا ہے۔ قیمت صرف 600 بمعہ ڈیلیوری چارجز۔
26/03/2022
Jordoen Whitening Facial.
اس فیشل کا استعمال آپکو دے ایکسٹرا نکھار۔ یہ ایک مکمل وائٹننگ فارمولا ہے جو کہ ہر قسم کے سائیڈ افیکٹس سے پاک ہے۔ مکمل فیشل بمعہ سکن پالش کی قیمت 6200 بمعہ ڈیلیوری چارجز۔۔
26/03/2022
Jordoen Vitamin C Facial.
وٹامن C فیشل۔ اسکا استعمال جھریوں کا خاتمہ کر کے آپکو ایک فریش سکن دے گا۔ اور اس میں موجود کلینزر بلیک ہیڈز کو ختم کرتا ہے اور وٹامن C سیرم جلد کو دے ایکسٹرا گلو۔ مکمل فیشل کی قیمت 6890 بمہ ڈیلیوری چارجز۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Main Bazar
Jahanian
