Al.Shifa Herbal Health Care
All Health product available
16/08/2022
16/08/2022
بواسیر کا مرض قبض کے باعث سامنے آتا ہے۔ اگرچہ اس کی کچھ اور وجوہات بھی ہو سکتی ہیں لیکن قبض اس کی سب سے بڑی وجہ سمجھی جاتی ہے۔ مقعد کے گرد موجود نسوں میں سوجن، سوزش اور خون آنا اس کی اہم علامات ہیں۔ دن بھر بیٹھے رہنا اور پروسیسڈ غذائوں کا استعمال قبض کی وجہ بنتا ہے۔ پانی کی کمی اور غذا میں فائبر کا نہ ہونا بھی اس کا باعث بن سکتا ہے۔ بواسیر کے علاج میں غذا کا درست استعمال اور ورزش کرنا اہم ہیں۔ پھلوں اور سبزیوں پر مشتمل خوراک سے قبض دور رہتی ہے اور بواسیر کے زخم مندمل ہونے لگتے ہیں۔ اگرچہ مقعد کے گرد جمع ہو جانے والی نسیں مکمل طور پر ختم نہیں ہوتی ہیں لیکن علاج اور پرہیز سے اس مرض میں افاقہ ممکن ہے ۔اس مرض کے علاج میں درد اور سوجن دور کرنے والی ادویات کا استعمال کیا جاتا ہے۔ سرجری کے ذریعے بھی اس سے نجات ممکن ہے لیکن وہ لوگ جو اس سے متاثر ہو چکے ہون ان میں اس مرض کر دوبارہ ہوجانے کے امکانات بحرحال موجود رہتے ہیں الشفاء ہربل آپ کے لیے ایک ماہ کا کورس لایا ہے آپ ایک مہینہ گارنٹی کے ساتھ استعمال کرنے سے بواسیر کا خاتمہ ہو جائے گا قیمت صرف1200روپے ڈلیوری کے ساتھ رابطہ کرنے کے لئے 03480627364
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jahanain
Jahanian
58200
