Online Computer Courses
No.1 Team Pakistan
Shabzada farhan on fire
Stewen smith fires
08/07/2025
پاکستانی ٹیم کی 2025 میں کھیلی جانے والی تمام سیریز کا مکمل شیڈول 🌹
۔
08/07/2025
میڈیا نے سوال کیا کہ آپ ایک عظیم ریکارڈ توڑنے کے قریب تھے لیکن آپ نے ایسا نہیں کیا ... ملڈر نے کہا لارا کو دیکھ کر میں نے کرکٹ شروع کی ہے یہ ریکارڈ اس کا حق تھا میرے فیورٹ بلے باز کا ریکارڈ توڑنے کی مجھ میں ہمت نہیں تھی ...
08/07/2025
🗣 راشد لطیف
میرا مشورہ کہ محمد رضوان کو2027 ورلڈکپ تک کپتان برقرار رکھا جائے محمد رضوان بُرا کپتان نہیں ہے ٹی 20 کی کپتانی سے آپ نے ہٹایا تو یہ اچھا فیصلہ تھا لیکن ون ڈے میں محمد رضوان کو کپتانی سے ہٹانا ٹھیک فیصلہ نہیں ہوگا
چمپیئز ٹرافی میں ٹیم کی ناکامی غلط ٹیم سلیکشن تھی اس میں صرف رضوان کو زمہ دار نہیں ٹھرایا جاسکتا ہے افریقہ اور آسٹریلیا میں رضوان کی کپتانی میں بڑی سیریز جیتی ہے پاکستان ٹیم ،بابراعظم اور رضوان کے بغیر آپ ون ڈے کرکٹ میں نہیں جاسکتے ہیں یہ بات آپکو مانی پڑی 🏏گی
08/07/2025
کل نفس ذائقہ الموت
افغانستان کے مایا ناز کرکٹ امپائر بسم اللہ جان شنواری اب اس دنیا میں نہیں رہے اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس عطا فرمائے-
ہمیشہ مسکراتا چہرہ اور کمال کے کرکٹ امپائر تھے ابھی تھوڑی ہی دیر پہلے راشد خان کا ٹویٹ دیکھا کہ ان کی طبیعت خواب ہے اور ہسپتال میں ہیں دعاؤں کی ضرورت ہے اور تھوڑی دیر بعد افغانستان کرکٹ بورڈ نے یہ کنفرم کیا کہ وہ اب اس دنیا میں نہیں رہے-
| | | |
05/07/2025
انگلینڈ نے بھارت کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کے اختتام پر 72 رنز بنا لیے اور اس کے تین کھلاڑی اؤٹ ہوئے ۔۔۔۔۔۔🤷🥰
انگلینڈ کو میچ جیتنے کے لیے مزید 536 رنز درکار ۔۔۔🦙
جبکہ انڈیا کو 7 وکٹ در کار ۔۔۔۔👏👌
04/07/2025
بریکنگ نیوز:
ورلڈ چئمپینز لیجنڈز لیگ کے لیے محمد حفیظ کو پاکستان چیمپینز ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔۔۔۔!!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Jampur
33000
