Irfan Info 2
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Irfan Info 2, Health/Beauty, Rajanpur, Jampur.
22/02/2023
دوستو !یوٹیوب سے پیسے کمانے کے لیے 1000 سبسکرائبر اور 4000 واچ ٹائم کی ضرورت ہوتی ہے جس کے بعد آپ پیسے کمانے شروع کر دیتے ہیں ۔آپ سب ایک دوسرے کے چینل کو سبسکرائب کریں گے اور ایک ایک ویڈیو دیکھیں گے تاکہ یوٹیوب چینل مونیٹائز ہو اور اس کے بعد آپ آنلائن پیسے کمانا شروع کردیں ۔مہنگائی اور بے روزگاری کے اس دور میں سب ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں اور آنلائن کمانا شروع کریں ۔
اس کے لیے ہم نے ایک واٹس ایپ گروپ بنایا ہے جس میں شامل سارے دوست ایک دوسرے کے چینل کو سبسکرائب کریں گے اور ویڈیو دیکھیں گے ۔اگر آپ بھی اس گروپ میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو نیچے کمنٹ میں لنک ہے شکریہ
پروجیکٹ آف ڈیرہ غازی خان
واٹس ایپ گروپ کا لنک کمنٹ میں ہے
YouTube channel Members WhatsApp Group Invite
29/09/2022
بہت ہی اچھا اور شریف انسان محمد اکبر C / 2700 ریورائن کانسٹیبل
ضلع رحیم یارخان کچہ میں ڈاکووں کی فائرنگ سے شہید ہوگیا ہے*
(شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے )
اللہ پاک مغفرت فرمائے شہید کی اور ورثا کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین 💔😕
Plz mara channal ko subscribe kraa
Irfan Info
14/07/2022
کسئ کی زندگئ میں اُس کے لئے زندہٰ رہنے کے اسباب پیدا کرنا، اُس کئ قبُر پر فاتحہٰ پڑھنے سے زیادہٰ بہتر ہے .
14/07/2022
"پلیٹ فارم بدل کر دیکھیں"
کوک کی بوتل اگر آپ کسی چھوٹی دکان سے خریدیں گے تو یہ آپ کو 150 یا 100 کی ملے گی، کسی ہوٹل سے خریدتے ہیں تو 200 کی ملے گی، اگر یہی بوتل آپ ایئرپورٹ سے خریدتے ہیں تو غالباً 250 سے 300 میں ملے گی، بوتل وہی ہے لیکویڈ بھی وہی ہے مگر پلیٹ فارم بدلنے سے اس کی قیمت بدل گی اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کےقیمتی ٹائم کی قیمت آپ کو بڑی ملے تو چھوٹی چھوٹی Compnaies یا Websites کی بجائے بڑی کمپنی بڑے پلیٹ فارم کا حصہ بن کر نہ صرف اپنے ٹائم کی قیمت بڑھائیے بلکہ Long term career بھی بنائیے اور اس کے لیئے آج ہی ہم سے رابطہ کجئے ہم نہ صرف آپ کو انٹرنیشنل پلیٹ فارم فراہم کریں گے بلکہ اس میں یقینی کامیابی کےلیئے Help and Support بھی دیں گے-
جو بہن بھائی گھر بیٹھ کر ٹائم ضائع کر رہے ہیں اب مزید ٹائم ضائع نہ کریں۔ اور 2/3 گھنٹے Online work کر کے ایک دن میں 3000 سے 5,000 کمائیںIrfan Info #
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Rajanpur
Jampur
