Apna Jampur

Apna Jampur

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Jampur, Health/Beauty, Jampur.

09/02/2026

خدا کرے تمہارا بھی کوئی یوسف ہو
اور تمہیں انکی لاش تک نہ ملے

تم اپنا اخلاقی جواز کھو چکے ہو
تم مسلمان تو کیا انسان کہنے کے بھی حقدار نہیں

08/02/2026

Pak ban brothers 🥰

26/07/2025

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Photos from Apna Jampur 's post 28/06/2025

وزیرمعدنیات پنجاب سردارشیرعلی خان گوچانی نے صوبائی حلقوں پی پی 292پی پی293پی پی294 میں عرصہ دراز سے بندواٹرفلٹریشن پلانٹ فوری چلانے کاحکم دے دیا،متعلقہ حکام نے 47 واٹرفلٹریشن پلانٹ پر ہنگامی بنیادوں پر کام کانوے فیصد مکمل کرلیا جو آئندہ چند روزمیں چالو کردیے جائیں گے،پینے کاصاف پانی کی فراہمی پر صوبائی حلقوں پی پی 292پی پی 293پی پی 294 کی عوام نے سردارپرویزاقبال خان گورچانی،سردارشیرعلی خان گورچانی،سردارشیرافگن خان گورچانی کا شکریہ اداکرتے ہوئے،ان کی اس کاوش کو خراج تحسین پیش کیا ہے

26/06/2025

Kpk corruption

26/06/2025

Ganda pur corruption

21/06/2025

کون ہیں یہ لوگ کیا چاہتے ہیں یہ لوگ 🤔🤔🤔

Photos from Apna Jampur 's post 05/06/2025

عزت ذلت کا مالک اللہ تعالیٰ ہے ❤️ ❤️ ❤️
الحمد اللہ تاریخی کامیابی وزیر اعلی پنجاب کی ریکارڈ بولی پر صوبائی وزیر معدنیات پنجاب سردار شیر علی خان گورچانی سیکرٹری معدنیات ڈی جی معدنیات کو شاباش پنجاب میں ریت کے ٹھیکوں کی بولی مکمل 210 فیصد اضافہ
3 ارب 96 کروڑ والا۔ٹھیکہ پہلی بار 8 ارب 40 کروڑ تک جا پہنچا

28/07/2024

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jampur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Jampur