metro agros science
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from metro agros science, Health/Beauty, Jampur.
19/12/2024
میٹرو کا "چمکار" NPK پانی میں مکمل حل پذیر ہیں جس کی بدولت پودے کو فوری خوراک ملتی ہے اور یہ پودے کی بڑھوتری میں بھی معاون ثابت ہوتے ہیں-
مزید معلومات کے لیے ہمارے علاقائی نمائندے سے رابطہ کریں یا نیچے دی گئی ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں۔
Www.metroagros.com
18/12/2024
کسان بھائیوں کی پُرزور فرمائش پر میٹرو ایگرو سائنسز کا "نیٹو سپر'' ایک بار پھر دستیاب ہے یہ دو جدید انتہائی طاقتور زہروں کا مکسچر ہے نیٹو سپر کے استعمال کے بعد پرانے پتوں کے ساتھ ساتھ نئی پھوٹ بھی بیماری سے محفوظ
super
Www.metroagrosciences
18/12/2024
میٹرو ایگرو سائنسز
کسان بھائیوں کی پرزور فرمائش پر میٹرو ایگرو سائنسز کا جدید فارمولیشن سے تیار کردہ "سلفر" ایک بار پھر دستیاب ہے "سلفر" جو کہ پانی میں مکمل حل پذیر تمباکو کی بوائی کے بعد "سلفر" کو لازمی فلڈ کریں سردی کی شدید لہر کی وجہ سے تمباکو کی پودوں کی نشوونما رک جاتی ہے "سلفر" اس کے لیے مفید ہے "سلفر" فلڈ کرنے سے پودے کی نشو نما میں اضافہ ہوتا ہے یعنی کہ وہ پودا اپنی جڑ کو زمین میں بہت گہرا دبو دیتا جس سے تمباکو ہرا بھرا گروتھ کرنے لگ جاتا ہے------__-----------
Www.metroagros.com
29/08/2024
یہ دوا مکئی اور کماد کی فصل میں اگنے والی چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کا نہایت موثر طور پر خاتمہ کرتی ہے یہ دوا پتوں پر چپک کر اور زمین میں موجود نمی کی موجودگی میں جڑوں کے ذریعے جذب ہو کر بھی جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرتی ہے اسپرے کے بعد مٹی کے زرات کے ساتھ پیوست ہو جاتی ہےاور بارش انے کی صورت میں بھی اس کا اثر ضائع نہیں ہوتا یہ دوا 500ml فی ایکڑ استعمال ہوتی ہے
ایٹرازین کے بہتر نتائج حاصل کرنے کے لیے اب پاشی کے بعد جب زمین ترو تر حالت میں اور جڑی بوٹیاں اچھی طرح اگ چکی ہوں تو اسپرے کریں دوا سپرے کرنے کے لیے پانی کی مقدار 100 سے 125 ملی لیٹر فی ایکڑ ہونی چاہیے دوا کا محلول بنانے کے لیے صاف پانی کا استعمال کریں مزید معلومات کے لیے یا اس پروڈکٹ کو منگوانے کے لیے اس نمبر پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں شکریہ
0336-5350763
0335-6450576
29/08/2024
08/08/2024
سفید مکھی سے پریشان کسانوں کےلئے میٹرو ایگرو سائنسز لایا ایک منفرد پراڈکٹ کلاشی جو کرے سفید مکھی کا خاتمہ چند گھنٹوں میں تو پھر انتظار کس بات کا موبائل اٹھائیں اور ایک فون کال پر گھر بیٹھے آرڈر کریں اور پائیں سفید مکھی سے چھٹکارہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
#کلاشی #کپتان #اصیل
0335-6450576
0336-5350763
05/08/2024
الحمدللہ
میٹرو ایگرو سائنسز کے مشہور پروڈکٹ( کلاشی ) ( پھلوار )اور ( کپتان )
ان کا سپرے کرنے کے بعد انے والا بہترین رزلٹ کسان بھائی اس رزلٹ کو دیکھ کر بہت خوش اور مطمئن ہوئے------- کلاشی یہ دو مختلف زہروں کا منفرد مرکب ہے یہ سفید مکھی کو مار مکائے اور کپاس کی پیداوار بڑھائے---------
میٹرو ایگرو سائنسز ایک اور اپ کے لیے لایا جدید فارمولیشن سے تیار شدہ منفرد پروڈکٹ( پھل وار) یہ پھل کو کیرے سے محفوظ رکھتا ہے کپاس کی فصل یا مرچ کی فصل جو پھول موسم کی رد و بدل کی وجہ سے گرنا شروع ہو گئے ہیں ان کو محفوظ رکھنے کے لیے( پھل وار )کا استعمال کریں---------- تو انتظار کی گھڑیاں ختم اج ہی ارڈر کریں اور اپنی فصل کو محفوظ رکھیں .metroagros.com
اس کے متعلق مزید معلومات کے لیے ان دیے گئے نمبرز پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں شکریہ
03365350763
03356450576
05/08/2024
Elevating Next Generation Chemistry
میٹرو ایگرو سائنسز نے جدید ترین ہارمونل پروڈکٹ متعارف کیا ہے، جو نئے پھولوں کی نشوونما اور پھلوں کی ترتیب کو فروغ دیتا
ہے۔
یہ پراڈکٹ مرچ اور کپاس میں پھل کے کیرے کو روکتا ہے، جس کے نتیجے میں پیداوار زیادہ ہوتی ہے۔
03/08/2024
03 اگست 2024 بروز ہفتہ
شعیب خلیل(میٹرو ایگرو سائنسز)
اپنے مشہور پروڈکٹ (کپتان) اور (اصیل)کے بارے میں کسان بھائیوں کو ان سے بہترین نتائج ملنے پر ان کی فصل کا وزٹ کر رہے ہیں الحمدللہ اہل علاقہ کے کسان بھائی بہترین نتائج کو دیکھ کر مطمئن اور بہت خوش ہوئے
03/08/2024
کسان کا بڑھتا ہوا اعتماد میٹرو ایگرو سائنسز کا اصیل جو رکھے آپ کی فصل کو سر سبز و شاداب اور کرے پیداوار میں یقینی اضافہ۔۔۔۔۔۔۔۔
خرچہ کم اور پیداوار زیادہ ۔۔۔
تو انتظار کس چیز کا آج ہی میٹرو ایگرو سائنسز کے نمائندے سے رابطہ کریں اور اپنی فصل کی خوشحالی کے لئے اصیل آ رڈر کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں03365350763
03356450576
کسان کا بڑھتا ہوا اعتماد میٹرو ایگرو سائنسز کا اصیل جو رکھے آپ کی فصل کو سر سبز و شاداب اور کرے پیداوار میں یقینی اضافہ۔۔۔۔۔۔۔۔
خرچہ کم اور پیداوار زیادہ ۔۔۔
تو انتظار کس چیز کا آج ہی میٹرو ایگرو سائنسز کے نمائندے سے رابطہ کریں اور اپنی فصل کی خوشحالی کے لئے اصیل آ رڈر کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں03365350763
03356450576
02/08/2024
سفید مکھی سے پاک کپاس
صرف میٹرو #کلاشی کے ساتھ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Jampur
