Sonha pind

Sonha pind

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sonha pind, Health/Beauty, Govt. Post Graduate College, Dera Road Jampur, Jampur.

18/08/2025
15/05/2025

کل انشاء اللہ العزیز 16مئی 2025بروزجمعہ المبارک بعد نماز عصر تا مغرب محفل میلاد مصطفی بسلسلہ ایصالِ ثواب استاد وعلماء جناب حافظ انوار احمد رحمۃ اللہ علیہ نقشبندی مرحوم تلاوت کلام پاک جناب قاری محمد یوسف سیالوی صاحب مدرس البدراسلامک اکیڈمی کھیوڑہ شاگرد خاص ثناء خوان مصطفی استاد وعلماء الحاج الحافظ محمد خالد حسنین خالد مرحوم رحمۃ اللہ علیہ خصوصی نعت حافظ محمد الطاف حسین صاحب خصوصی نعت حافظ انوار الحسن صاحب سگھر خصوصی خطاب پیر محمد انور قریشی صاحب پرنسپل دارالعلوم محمدیہ رضویہ پنڈ دادن خان زیر انتظام ملک ظفر اقبال و ملک یونس و ملک وسیم و آل بردان رابطہ نمبر ظفر اقبال 03003152518

02/05/2025

عزت بڑے تعلقات سے نہیں اچھے کردار سے ملتی ہے💯

02/05/2025

…رَبُّكُمْ اَعْلَمُ بِكُمْؕ-
تمہارا رب تمہیں خوب جانتا ہے ✨💛

30/03/2025

دلوں میں مطلب اور زبان سے پیار کرتے ہیں..
" سنا ہے آج کل کے لوگ یہی کاروبار کرتے ہیں..

29/03/2025

اگر نسلی انسان ناراض ہو جائے ملاقاتیں جنازوں پر ہوتی ہیں ✌🏻

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jampur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Govt. Post Graduate College, Dera Road Jampur
Jampur