Forever Living Products Pakistan
"Dedicated Content Creator sharing authentic Desi Nuskhay and Hakimi shortcuts for a healthier life. Stay connected for daily health tips!"
Bringing you traditional wisdom and natural remedies every day.
*🌹 اکسیر سوزاکی*🌹
پس سیل ۔ خون آنا ۔ آ ر بی سی ۔ انشقاق مقعد ۔ فیسچولہ ۔ مصفی خون ۔ بواسیر ۔ جوش خون ۔ نکسیر دائیں بائیں ۔ ای ایس آر کا بڑھ جانا ۔ السر معدہ ۔ قے الدم ۔ پاخانہ سے خون آنا ۔ چھاتیوں سے خون آ نا
۔ بواسیری و سوزاکی پھوڑے پھنسیوں کا علاج ۔ پس و پیپ کا شافی علاج ہے
ھوالشافی...
آنبہ ہلدی ۔
ملٹھی ۔
سونف ۔
چھلکا ریٹھا ۔
سہاگہ بریاں.
برابر وزن
باریک ترین سفوف تیار کر لیں
مقدار خوراک
ایک گرام دن میں تین بار ہمراہ دودھ آدھا پانی ملا کر استعمال کریں۔
تیار شدہ دستیاب ھے۔
کیش آن ڈیلوری کی سہولت معجود ھے۔
قیمت مکمل کورس 3900روپے
کے
*🌹 عورت کےپاس جاتےہی نفس شہوت ٹوٹ جانا*🌹
سیکس کی خواہش ختم ہو جانا نفس کی طاقت ناپید ہوجانا. خوف کا طاری ہونا شروع شروع جوانی میں ناکامی کا اندیشہ ہو جانا. اپنے آپ کو عورت کے قابل نہ سمجھنا یا اپنا کانفیڈینس کو بیلنس نہ رکھ پانا احساس کمتری کا شکار ہونا قبض کی وجہ سے ذکاوت حس اور سرعت انزال کا مرض لاحق ہو جانا. ٹائمنگ میں زیرہ چند سیکنڈ میں ہی ڈسچارج ہو ہوجانا بیوی کے قریب جاتے ہی عضو ڈھیلا ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے مزید حساسیت کا شکار ہو جانا.قدیمی مجرب نسخہ ھے۔
ھوالشافی
ریگ ماھی
تخم کلونجی
ریگ ماہی
کباب چینی
موچرس
قرنفل
عقرقرحا
دارچینی
جنسنگ
ہر ایک پچاس پچاس گرام
زعفران 10گرام
ترکیب تیاری.
ہر ایک ادویات کو باریک پیس کر رکھیں بس تیار ہے.
اس کے کیپسول بھر لیں 500 ایم جی والے خالی کیپسول لے لیں ان کو بھر کر ایک صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ سے کھائیں کھانے کے بعد کھائیں انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی سختی انتشار ٹائمنگ جراثیم مردانہ کمزوری سرعت انزال ذکاوت حس قطروں کا نکلنا اور خیالات سے پانی نکل آنا جس کی وجہ سے ذکاوت حس اور سرعت انزال کا مرض لاحق ہو جاتا ہے بلکہ مادہ منویہ میں بھی گاڑھا پن آ جاتا ہے نسخہ قابل اعتماد اور پہنچ کا نسخہ ہے امساکی مقوی باہ ہے جسم کو فربہ کرے گا اور رنگت بھی صاف کرتا ہے کمر درد اور مہروں کا درد ہو دور کرتا ہے۔
حکیم صاحب
*🌹اکسیر قوت باہ*🌹
بھرپور طاقت کا احساس.
ھوالشافی۔۔
موصلی سفید 50 گرام
خولنجاں 50 گرام
اسگندھ 50 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
مغز پنبہ دانہ 40 گرام
عقرقرحا20گرام،
تخم کونچ20گرام،
گوند کیکر بریاں 20 گرام
شقاقل مصری 20 گرام
ستاور 20 گرام
تالمکھانہ 20 گرام
ثعلب پنجہ 20 گرام
تخم اوٹنگن 20 گرام
گوکھرو مدبر 20 گرام
فلفل سیاہ 20 گرام
زنجبیل 20 گرام
الائچی خورد 15 گرام
انڈے کی زردیاں 20 عدد
زعفران 14 گرام
شہد خالص 1200 گرام
ترکیب تیاری;
تمام ادویات کو باریک سفوف کرلیں سفوف کرکے
روغن زدر میں چرب کریں زعفران الگ عرق کیوڑہ میں کھرل کرکے شامل کریں ۔شہد میں ملا کر خوب اچھی طرح مکس کر لیں معجون جوانی تیار ہے
مقدار خوراک:
5گرام صبح و شام نہار منہ ہمراہ نیم گرم آدھا کلودودھ،صرف 30 یوم
فوائد::
جوانی ، طاقت ، فٹنس کے متلاشی حضرات کیلئے ہے۔۔اس کا سب سے بڑافائدہ یہ ہے کہ :۔
عام جسمانی واعصابی اور مردانہ کمزوری ختم کرتا ھے۔
عضو مخصوص کی لاغری ڈھیلا پن شہوت کی کمی دور کرتاھے ۔انتشار تناٶ سختی بے مثال ۔
سرعتِ انزال کا خاتمہ ۔
امساک بے تحاشہ پیدا کرتا ھے ۔
زیابیطیس شوگر کی وجہ سے ھونے والی پٹھوں کی کمزوری اور قوت باہ کی کمی دور ۔
جسم سے سستی نقاہہت تھکاوٹ کا خاتمہ ۔
یہ معجون بالکل ناکارہ کمزور مردوں کے لئے مزدہ حیات ہے۔ ہر قسم کی بے اعتدالیوں کے زمانے کی کمزوریوں کی رفع کرتی ہے۔مشت زنی اور کثرت ج**ع کے نتیجہ میں ھونے والی نامردی کا مکمل علاج ھے ۔ خون اور مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتی ہے۔ قوت باہ کے لئے مجرب ہے۔
اس کے استعمال سے
جلد بڑھاپا نہیں آئے گا۔ نظر مضبوط ہوگی ،
اعصابی کمزوری ختم ہوجائے گی۔
کبھی جسمانی طاقت ختم نہیں ہوگی اور نہ جسم میں لرزہ (رعشہ)آئے گا۔
گھٹنے ، جوڑ،پٹھے ، دل و دماغ طاقت ورھوجائیں گے۔ جوانی کی غلط کاریوں کی وجہ سے تمام پیدا شدہ نقائص اور کمزوری کا بہترین علاج ہے اعضائے رئیسہ و شریفہ کے تمام افعال درست ہو جاتے ہیں مادہ تو لید کی پیدا ئیش بڑھ
جاتی ہے اور رقت دور ہوجاتی ہے اگر استعمال سے پہلے مریض اللہ سے نیت کے ساتھ توبہ کرکے یقین و اعتماد کے ساتھ معجون جوانی با قاعدہ پرہیز کے ساتھ جاری رکھے تو آہستہ آہستہ جوانی کے ولولے اور مسرت و شادمانی کے جذبات اپنےاندرموجود پاتا ہے۔
حکیم
*🌹 صافی*🌹
معدے اور آنتوں کی گرمی کا خاتمہ
خارش اور خون کی خرابی کا علاج
پیچش مروڑ اور گیس سے نجات
اٹھتے بیٹھتے سر کو چکر آنے کا علاج
پھوڑے پت دانے اور ناسور کا خاتمہ
شوگر ہونے کو ہٹانے کا بہترین دوا
معدے کی سوجن کا علاج
ھوالشافی..
پنیر ایک کلو
سونف آدھ کلو
عناب سو گرام
اجوائن دیسی 100گرام
الاچی خورد 100گرام.
سب کو 3کلو پانی میں رات کو بھگودیں صبح کو ایک ابال دے کر پن لیں اور پھر صرف پانی کو ابال کر ایک کلو رہے تو اس میں ایک کلو مصری ڈال کر شربت تیار کریں،
آدھ کپ نہار منہ لیں گرمی کی موسم میں پانی ملا کر لے سکتے ہیں۔
اس شربت کے استعمال کے دوران کھٹی اور ٹھنڈی اشیاء سے پرہیز کریں..
کڑوا ہونا اس کا مزاج ہے..
حکیم
Ghabrahat Aur Bechaini Khatam Karne Ka Asan Gharelu Nuskha
کیا آپ گھبراہٹ، بے چینی، یا دل کی دھڑکن تیز ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں؟ اس ویڈیو میں ہم آپ کے ساتھ ایک انتہائی آسان اور قدرتی گھریلو نسخہ شیئر کر رہے ہیں جو آپ کے ذہن اور جسم کو پرسکون کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ نیم گرم پانی، شہد اور دارچینی کے پاؤڈر سے تیار ہونے والا یہ مشروب دل کی دھڑکن کو نارمل کرنے اور ذہنی سکون فراہم کرنے کے لیے بہترین ہے۔ ویڈیو کو پورا دیکھیں، طریقہ استعمال جانیں اور مزید صحت بخش معلوماتی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔
Safar Mein Ulti Aye To Kya Karen | Motion Sickness Ka Ilaj Aur Tips
کیا آپ کو بھی سفر کے دوران الٹی، متلی یا چکر آنے کا مسئلہ ہوتا ہے؟ اس ویڈیو میں ہم آپ کے ساتھ 6 ایسی بہترین اور آسان ٹپس شیئر کر رہے ہیں جن پر عمل کر کے آپ اپنے سفر کو پرسکون بنا سکتے ہیں۔ سفر شروع کرنے سے پہلے کیا کھانا چاہیے، گاڑی میں کہاں بیٹھنا چاہیے، اور لیموں کا استعمال کیسے فائدہ پہنچاتا ہے، یہ سب جانیے اس ویڈیو میں۔ کسی بھی دوا (جیسے Dramamine یا Cinnarizine) کے استعمال سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں۔ مزید معلوماتی ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں
Haddiyon Aur Joron Ke Dard Ka Kudrati Ilaj | Golden Milk Recipe
اس ویڈیو میں جانیے ہڈیوں اور جوڑوں کے درد کا ایک بہترین اور قدرتی علاج۔ ہلدی اور شہد ملا ہوا نیم گرم دودھ نہ صرف جسم کی سوزش اور درد کو کم کرتا ہے بلکہ جسم کو طاقت بھی دیتا ہے۔ جوڑوں اور پٹھوں کے درد سے نجات پانے کے لیے رات کو سونے سے پہلے اس کا استعمال کریں اور صرف 5 دنوں میں واضح فرق محسوس کریں۔
Benefits JoronKaDard HomeRemedies
Kamzor Aur Patli J**mat Se Chutkara - 6 Hafton Mein Gool J**m Pane Ka Nuskha
Mota hone ka tarika
J**m ko mota karne ka nuskha
Kamzori door karne ka tarika
Weight gain tips in Urdu
How to gain weight fast
6 hafton mein mota hone ka tarika
Patlepan se chutkara
Are you struggling with a weak and thin physique? In this video, we share an effective natural remedy to help you gain healthy weight and achieve a well-shaped body within just 6 weeks. This remedy works safely without any harmful side effects or the need for expensive supplements. Watch the full video to learn the daily routine, benefits, and important tips for the best results!
کیا آپ کمزور اور پتلی جسمات سے پریشان ہیں؟ اس ویڈیو میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا قدرتی نسخہ شیئر کر رہے ہیں جو صرف 6 ہفتوں میں آپ کو صحت مند طریقے سے گول مٹول اور خوبصورت جسم پانے میں مدد کرے گا۔ یہ نسخہ بغیر کسی نقصان دہ سائیڈ ایفیکٹ یا مہنگی دواؤں کے کام کرتا ہے۔ بہترین نتائج کے لیے ویڈیو کو پورا دیکھیں اور بتائے گئے طریقے پر عمل کریں۔
WeightGainRemedy HealthyBody
Dopehar Mein Sona: Faida Ya Nuqsan? Benefits of Afternoon Nap & Power Nap Secrets
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jaranwala
37250
