Roop Glam
We're a business dedicated to providing you with organic products to enhance your natural beauty.
“بال روز جھڑتے ہیں؟ صرف 7 دن میں فرق محسوس کریں ✨”
25/10/2025
TikTok · Botanical Glow Check out Botanical Glow’s video.
21/10/2025
“صرف 7 دن میں اپنے بالوں کی چمک واپس لائیں ✨
SCS Hair Oil – قدرتی نرمی، مضبوطی اور حسن کا راز 💆♀️🌿
”
TikTok · Botanical Glow Check out Botanical Glow’s video.
07/08/2025
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
Acne Treatment Gel Mask کا استعمال کیسے کریں؟
1️⃣ چہرے کو فیس واش سے اچھی طرح صاف کریں اور خشک کر لیں۔
2️⃣ ماسک کی مناسب مقدار انگلیوں پر لیں۔
3️⃣ پورے چہرے پر یا صرف متاثرہ جگہوں پر یکساں تہہ میں لگائیں۔
4️⃣ ماسک کو 10 سے 15 منٹ تک لگا رہنے دیں (جب تک خشک نہ ہو جائے)۔
5️⃣ نیم گرم پانی سے نرمی سے دھو لیں۔
6️⃣ ہفتے میں 2 سے 3 بار استعمال کریں بہترین نتائج کے لیے۔
07/08/2025
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
Acne Serum کا استعمال کیسے کریں؟
1️⃣ چہرہ اچھی طرح فیس واش سے دھو کر صاف اور خشک کریں۔
2️⃣ چند قطرے سیرم انگلیوں پر لیں (زیادہ مقدار نہ لیں)۔
3️⃣ سیرم کو نرمی سے پورے چہرے پر یا صرف متاثرہ جگہوں پر لگائیں۔
4️⃣ ہلکے ہاتھوں سے ٹیپ یا مساج کریں تاکہ سیرم جذب ہو جائے۔
5️⃣ مکمل جذب ہونے کے بعد موئسچرائزر لگائیں۔
6️⃣ دن میں ایک یا دو بار استعمال کریں، بہتر نتائج کے لیے روزانہ استعمال کریں۔
07/08/2025
Acne Face Wash کا استعمال کیسے کریں؟
1️⃣ سب سے پہلے چہرہ ہلکے پانی سے گیلا کریں۔
2️⃣ تھوڑی سی مقدار میں فیس واش ہاتھ پر لیں۔
3️⃣ نرمی سے چہرے پر گولائی میں مساج کریں (30-60 سیکنڈ تک)۔
4️⃣ ٹھنڈے یا نیم گرم پانی سے چہرہ دھو لیں۔
5️⃣ نرم تولیے سے چہرہ صاف کریں، رگڑنے سے پرہیز کریں۔
6️⃣ دن میں دو بار استعمال کریں: صبح اور رات کو سونے سے پہلے۔
06/08/2025
اپنے اور اپنے فیملی کے لیے قدم اٹھائیں محنت کریں فری سیکھیں اور کمائیں۔
📣 کیا آپبھی کمانا چاہتی ہیں؟
صرف ایک موبائل اور واٹس ایپ کافی ہے!
💼 نہ کوئی سرمایہ کاری
👩💻 نہ کوئی تجربہ درکار
🎯 مفت ٹریننگ
📲 "Join" لکھ کر ابھی رابطہ کریں!
18/03/2025
السلام وعلیکم
آپ سب کیسے ہیں؟؟
میری نیو ٹک ٹوک آئی ڈی کو فالو کر دیں۔
جزاک اللّہ
Saira Elahi on TikTok .elahi 1 Followers, 3 Following, 0 Likes - Watch awesome short videos created by Saira Elahi
03/03/2025
*اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی دوست اور مددگار نہیں۔"*➳❤️🌸
پھر دنیا کے رویوں سے دلبرداشتہ ہونے کی ضرورت نہیں۔ لوگ بدلتے رہتے ہیں، دنیا سے بھری ہوئی ہے، لیکن اللہ کی رحمت، مدد اور محبت ہمیشہ ہمارے ساتھ ہے۔❥
18/02/2025
16/02/2025
دوستو، اگر آپ کا کوئی جاننے والا چھوٹا بزنس کر رہا ہے،
تو پلیز! اسے سپورٹ کریں، نہ کہ "فری میں" چیزیں مانگ کر تنگ کریں!
(ورنہ کل یہی بندہ امیر ہو کر آپ کے میسجز سین کر کے چھوڑ دے گا!)
"چھوٹے بزنس والوں کے ساتھ جو ظلم ہوتے ہیں!"
😒 گاہک: "باجی، یہ سوٹ کتنے کا ہے؟"
👩💼 بزنس آنر: "1500 کا!"
😏 گاہک: "یار، 1000 میں دے دو نا، اللہ کے نام پر!"
(باجی، یہ آن لائن بزنس ہے، کوئی صدقہ خیرات کی دکان نہیں!)
😒 گاہک: "باجی، یہ دوپٹہ فری میں دے دو!"
👩💼 بزنس آنر: "کیوں؟"
😏 گاہک: "بس تحفے میں دے دو، میرا دل کر رہا ہے!"
(بی بی، دل تو میرا بھی لندن میں فلیٹ خریدنے کو کر رہا ہے، پر سب کچھ فری میں نہیں ملتا!)
😒 گاہک: "باجی، آپ کی یہ چیز اچھی ہے، لیکن میں بعد میں خریدوں گی!"
👩💼 بزنس آنر: "جی کوئی بات نہیں!"
😏 گاہک: "ویسے کسٹمرز نہیں آ رہے کیا؟"
(باجی، آپ کا بس نہیں چل رہا ورنہ میری دکان پر تالا بھی لگوا دیتیں!)
---
"چھوٹے بزنس کو سپورٹ کیسے کریں؟ (انسان بنیں!)"
✅ فیس بک پر شیئر، کمنٹ، لائک!
"یار، میں خرید نہیں سکتا!"
کوئی بات نہیں، پوسٹ شیئر تو کر دو، کوئی اور خرید لے گا!
✅ ڈسکاؤنٹ نہیں، دعائیں دو!
"باجی، کچھ رعایت کرو نا!"
بہن، رعایت نہیں ملے گی، بس دعائیں کر دو کہ یہ بندہ بھی امیر ہو جائے!
✅ مشورے کم دو، آرڈر زیادہ دو!
"باجی، تم یہ کیوں نہیں بیچتیں؟ وہ کیوں نہیں بیچتیں؟"
باجی بزنس کر رہی ہے، تمہارے مفت کے لیکچر سننے نہیں بیٹھی!
---
"اگر آپ نے سپورٹ نہ کیا تو کیا ہوگا؟"
❌ وہ بزنس آنر آپ کے میسجز سین کر کے چھوڑ دے گا!
❌ اگلی بار آپ کو فری ڈیلیوری کے بجائے، فری میں بلاک کر دیا جائے گا!
❌ اور سب سے بڑا نقصان – جب وہ امیر ہو جائے گا، تو آپ کو پہچانے گا بھی نہیں!
"آخری وارننگ – سپورٹ کرو، ورنہ اگلی بار رعایت مانگنا بھی مت!"
⚠️ چھوٹے بزنس والوں کو فضول مشورے دینے کے بجائے، ان کا حوصلہ بڑھاؤ!
⚠️ فری کی چیز نہیں مانگو، ورنہ وہ بھی تمہیں فری میں دماغی ٹینشن دے گا!
⚠️ ڈسکاؤنٹ نہیں مانگ سکتے؟ تو کم از کم "زبردست پروڈکٹ" کہہ کر ان کی پوسٹ پر ایک اچھا کمنٹ کر دو!
اب میں جا رہی ہوں کسی چھوٹے بزنس والے کی پوسٹ پر کمنٹ کرنے،
اور آپ؟ آپ بھی کسی "باجی" کی پوسٹ شیئر کرو، ورنہ اگلی بار وہ رعایت کے بجائے وہ والی دعائیں دے گی جو فجر کے بعد قبول ہوتی ہیں!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Sargodha
Jauharabad
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 18:00 |
| Tuesday | 09:00 - 18:00 |
| Wednesday | 09:00 - 18:00 |
| Thursday | 09:00 - 18:00 |
| Friday | 09:00 - 18:00 |
| Saturday | 09:00 - 18:00 |
