Naul of Jhang

Naul of Jhang

Share

About latest news and funny videos

17/05/2020

نیشنل بینک آف پاکستان کی NBP Digital Application دنیا کی گھٹیا ترین ایپلیکیشن ہے .
اس ایپلیکیشن کو ڈیویلپ کرنے والے ڈیویلپر جاہل ترین لوگ ہیں..
میں اپنا اکاونٹ NBP Digital پر رجسٹر کر کے موبائل فون پر آپریٹ کرنا چاہتا تھا دو ہفتے ہو گئے لیکن رجسٹر نہیں ہو رہا بار بار آ جاتا ہے"Unable to process at this time Please try again later" میں نے ان کی ہیلپ لائن 021111627627 پر متعدد بار شکایت کی ہے لیکن وہ ان سے بھی بڑے جاہل لوگ ہیں جو کہتے ہیں ہمارے سسٹم کے مطابق آپ کا ریکارڈ درست ہے آپ کوشش کریں ہو جائے گا لیکن دو ہفتے سے نہیں ہوا...
نیشنل بینک آف پاکستان اس طرح کی سروسز نہیں دے سکتا تو اس طرح کے پنگوں میں بھی نہ پڑھے..
SHAME ON YOU NATIONAL BANK OF PAKISTAN DEVELOPER TEAM OF NBP DIGITAL APPLICATION..

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jhang Sadar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Jhang Sadar