Rnd
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rnd, Health/Beauty, Burji wala, Jhang Sadar.
. . مچھر اپ سے دور رہنے پر مجبور
ہم آپ کو ایک آزمودہ اور مفید ٹوٹکا بتائیں گے ۔ جس کے استعمال سے آپ مچھروں سے محفوظ رہ سکتے ہیں اور مچھروں کو دور بھگا سکتے ہیں۔ ٹوٹکےکے لیے ہمیں نیم کا تیل اور کافور کی ضرورت ہوگی ۔ نیم کا تیل سستا اور بہت فائد ہ مند ہے۔ اس کو جسم پر لگانے سےمچھر دور رہتے ہیں۔ یہ تیل ہمارے جلد کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔ یہ خارش ، داغ، چنبل اور کیل مہاسوں کے لیے بہت ہی مفید ہے۔
چلتے ہیں نسخے کی طرف۔ سب سے پہلے ایک پاؤ نیم کے تیل میں دو کافور کی ٹکیاں ڈال کر اچھی طرح ہلا کر مکس کر کے کسی بوتل میں محفوظ کر لیں۔ شام کو مغرب کے وقت کمرے میں مٹی کے چراغ میں نیم کا تیار شدہ آئل ڈال لیں۔ اور اس کو جلا دیں۔ اس سے اٹھنے والے دھ۔وئیں مچھ۔ر ختم ہوجائیں گے۔
یہ دھواں ہمارے لیے بھی بہت مفید ہے۔ اس سے دمہ اور استعمال کے مریضوں کو فائد ہ پہنچے گا۔ اس کے علاوہ جن کو نیند نہیں آتی یا ڈپریشن کا شکا ررہتے ہیں۔ سر میں درد رہتا ہے۔ سر بھاری رہتا ہے۔ ان کےلیے بھی بہت فائد ہ مند ہے ۔ اس سے اچھی نیند آئےگی۔
زیرو پوائنٹcopied
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Burji Wala
Jhang Sadar
35200
