Aamir Shahzad

Aamir Shahzad

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aamir Shahzad, Health/Beauty, haveli bahadar shah district jhang, Jhang Sadar.

15/10/2025

اللہ تعالیٰ ہمیں سہی رستے پہ چلنے کی ھدایت دے آمین یارب العالمین

08/07/2025
23/02/2025

Data Darbar sy koi bhokha nai jata

15/06/2024

حضرت صالح عليه السلام کی اونٹ کو مارنے والے صرف چار لوگ تھے۔۔۔

مگر سزا پوری قوم کو ملی حضرت صالح علیہ اسلام کی پوری قوم کو نیست ونابود بنا کر ختم کردیا گیا ہے اور ہمیشہ کے لیے عبرت کا نشان بنا گیا ہے۔۔

ظالم کی ظلمت پر خاموش رہنے والے کو اللہ سزا ضرور دیتا ہے۔۔

وقت کے یزید ظالموں نے اس غریب کے اونٹ کی ایک ٹانگ کو کاٹ کر خدا کے قعر کو آواز دیا ہے سانگھڑ کےظالم زمیندار غلام رسول شر کو کیفر کردار تک پہنچانے میں اپنا کردار ضرور ادا کریں۔۔

😔

23/04/2024

Cola next is in the market in exchange of coca cola &Pepsi😼

21/04/2024

*‏درخت پہ لگے بیر اب خود ہی نیچے گرنے لگے ہیں کیونکہ بیروں کو بھی معلوم ہو گیا ہے کہ پتھر مارنے والا بچپن اب موبائل اور گیمز میں مشغول ہو گیا ہے۔۔۔💔💯*
،
.














.










14/04/2024

Aamir Khan super hit film seen..../Maan

14/04/2024

کُمہار مَٹّی سے کُچھ بنا رہا تھا،
کہ اُس کی بیوی نے پاس آ کر پُوچھا،
کیا کر رہے ہو،

👈کمہار بولا حُقَّہ کی چِلَم بنا رہا ہُوں،
آج کل بہت بِک رہی ہے،
کمائی اچھی ہو جائے گی،

👈بیوی نے جواب دیا کہ
زِندگی کا مقصد صِرف کمائی کا ذریعہ ہی تَو نہیں،
کُچھ اور بھی ہے،
تُم میری مانو،

👈آج صُراحی (گھڑا) بناؤ،
گرمی ہے،
وہ بھی خُوب بِکے گی،
مگر!
ساتھ ساتھ لوگوں کی پیاس بُجھانے کے کام بھی آئے گی،

👈کمہار نے کُچھ سوچا،
اور مَٹّی کو نئے رُوپ میں ڈھالنا شروع کیا،
تَو اچانک مَٹّی نے پُوچھا،
یہ کیا کر رہے ہو،
میرا رُوپ بدل دیا،
کیوں؟

👈کمہار نے جواب دیا،
میری سوچ بدل گئی ہے،
پہلے تُمہارے پَیٹ میں آگ بھر رہا تھا،
اب پانی بھرے گا،
اور مَخلُوقِ خُدا نفع حاصل کرے گی،

👈مٹی بولی،
تُمہاری تَو صِرف سوچ بدلی ہے،
میری تَو زِندگی بدل گئی ھے،
مَیں تکلیف سے نِکل کر آسانی میں آگئی ہوں،

👈آپ سوچ بدلئے زِندگی خُود بَخُود بدل جائے گی

13/04/2024

Fishing 🎣

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jhang Sadar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Haveli Bahadar Shah District Jhang
Jhang Sadar