Shahi Herble
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahi Herble, Health/Beauty, street number 1, Jhang Sadar.
11/12/2025
10/10/2025
03017001693
03467562561
🥰🥰۔ معجون ج**ع
جو استعمال کرے گا دعا دینے پر مجبور ہو جاے گا
طب کی دنیا میں جانا مانا
کوک شاستر قدیم خاندانی نسخہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کثرت ج**ع !
ایک بات یاد رکھیں ہمبستری ایک ہی بار کریں اور اس میں آپکی سختی زبردست ہو یعنی نفس لوہے کی طرح سخت ہو اور ٹائمنگ بھی اچھی اور زبردست ہو تاکہ آپکی عورت مطمئن ہو سکے۔۔۔
دور حاضر میں دو باتیں بہت زیادہ سننے کو ملتی ہیں کہ حکیم صاحب ایک بار ہمبستری کرلیں تو دوبارہ ج**ع کی طاقت نہیں رہتی اور دوسری بات یہ کہ حکیم صاحب ہفتہ ہفتہ ج**ع کی خواہش یا طاقت نہیں ھوتی !
اب اسکی دو وجوہات ہیں ایک تو یہ کہ قوت مدافعت کی کمی ھے دوسری بات ہمارا طرز حیات اور پھر بچپن کی غلط کاریوں کا نتیجہ ھوتا ھے !
اب بنیادی بات جو آج کا آصل موضوع ھے وہ یہ کہ آجکل کی جوان نسل شاید دو تین بار ہمبستری کو مردانگی سمجھتی ھے یا ہر دوسرے دن ہمبستری کو طاقت اور صحت سمجھا جاتا ھے جبکہ یہ تصور بالکل غلط ھے اور اتائی ان باتوں پہ زور دیتے ہیں اور قسمیں کھا کر گارنٹی دیکر اپنی ادویات بیچتے ہیں ۔
بیشک زمانہ قدیم میں بھی لوگ کشتہ جات لبوب کبیر اور اچھی من پسند خوراک کھاتے تھے مگر کثرت ج**ع سے دور رہتے تھے مگر المیہ یہ ھے کہ آج ہم اسکو فیشن مانتے ہیں مگر اسکے بعد کیا ھوگا یہ نہیں جانتے !
اب دو پہلو واضح کر دیتا ھوں شاید اہل ظرف اس بات کو سمجھ سکیں تو جناب بنیادی مسئلہ یہ ھے کہ آج کی جوان نسل سوداء کی تیزی کا شکار ھے ذہن انتشار پذیر ھے اور خوراک اس قسم کی ھے کہ بدن و مادہ میں تیزی آتی ھے جسکی وجہ سے کثرت ج**ع پہ دل دماغ آمادہ ھوتا ھے
اب دوسری بات یہ کہ کچھ نوجوان سرعت انزال کے مریض ھوتے ہیں کچھ اح**ام جریان کے اور کچھ مشت زنی کے مارے ھوتے ہیں اور جب وہ کثرت ج**ع کے عادی ھو جاتے ہیں تو بہت جلد جوانی ڈھلنے لگتی ھے جسم اور ہڈیوں میں درد شروع ھو جاتا ھے پھر چالیس سال کی عمر میں کسی کام کے نہیں رہتے کیونکہ اعضاء رئیسہ کمزور پڑ جاتے ہیں اور رطوبات بدنیہ کی کمی واقع ھوجاتی ھے ساتھ ساتھ جسم میں کیلشیئم و منرلز کی شدید کمی ھو جاتی ھے ۔
ہم نے ہر کام مغرب کی طرح اپنا لیا ھے مگر اسکا انجام نہیں جانتے اور دوسری طرف ایلوپیتھی کا استعمال مذید جلدی کھوکھلا کر رہا ھے ۔
میں ایک طبیب ھوں نہ کہ دوا فروش اسلیئے حق سچ لکھتا ھوں اور لکھتا رہوں گا شاید کسی کے دل میں میری بات گھر کر جائے ۔
احباب گزارش ھے کہ ازدواجی زندگی کو پرلطف طریقے سے گزاریں ہفتہ عشرہ بعد ج**ع کریں اور کوشش کریں کہ رات کے پچھلے پہر ہمبستری کریں انشاءاللہ بغیر دوا کے آپکو بہت فرق محسوس ھوگا اور پرفارمنس بھی قدرے بہتر ھوگی !
آج کل جگہ جگہ اور ان لائن نیم حکیم بیٹھے ہیں ان سے بچیں اپنی تشخیص کروائیں اور علاج معالجہ کے لیئے کسی مستند معالج سے رابطہ کریں اور خودساختہ علاج معالجہ سے گریز کریں !
********************************
انشاء اللہ 100% کامیاب علاج کیلیے رابطہ کریں۔ گارنٹی کے ساتھ
**************************
الحمدللہ کسی کے پیسے ضائع نہیں کرتے نیک نیتی سے دوائ بنا کر دیتے ہیں تاکہ لوگوں کو فائدہ ہو سکے۔
جو دوست ہر جگہ سے مایوس ہو چکے ہیں وہ رابطہ کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر مریض کا مکمل رازداری سے علاج کیا جاتا ہے۔ اول تو ہمارے دواخانے پر تشریف لائیں۔ جو مریض نہیں آ سکتا اس کے گھر تک دوائ مکمل رازداری سے پہینچائ جاتی ہے
ہمارا پارسل مکمل پیک ہوتا ہے اس پر صرف ایڈریس لکھا ہوتا ہے اور کوئ تفصیل یا کسی چیز کی تصویر نہیں ہوتی
برآے رابطہ
حکیم حافظ عمر
ماہر پوشیدہ امراض مردانہ و زنانہ ۔۔دل۔ معدہ۔ جگر۔
Wtsapp...... Call
03017001693. Zong
03467562561
28/11/2024
سوچنے والے سوچتے رہ جائیں گے سمجھدار فایدہ اٹھا لیں گے۔۔۔
سوچنے والے پھر کسی سستے اور نکمے طبیب کے ہتھے چڑھ جائیں گے اور پھر دھوکہ کھائیں گے ۔۔ پھر کہیں گے سب لٹیروں کی دنیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
++++++++++++++++++++
کھتری اور طبیب
ایک کھتری بیمار ھوگیا اور اسکا پیشاب رک گیا پہلے وہ خود ٹوٹکے آزماتا رہا مگر جب تکلیف بڑھتی گئی تو مجبور ھوکر وہ قریبی سستے طبیب سے دوا لینا لگا آخر نوبت یہاں تک پہنچ گئی کہ پیٹ پھول گیا اور تکلیف شدید ھوگئ تو اس نے اپنے منشی سے کہا کہ کچھ کرو میں مر رہا ھوں ۔
منشی نے کہا جناب زندگی سے پیاری کیا چیز ھے اگر آپ کہیں تو میں کسی قابل طبیب کا معلوم کروں ؟؟
کھتری نے کہا ہاں مگر خیال کرنا زیادہ مہنگا طبیب نہ ھو
دوسرے دن منشی نے کہا کہ جناب دوسرے شہر میں ایک طبیب ھے مگر وہ ہزار روپے لیتا ھے تو کھتری خاموش ھوگیا اور دو دن مذید گزر گئے اور اب درد برداشت سے باہر ھو گیا موت سر پہ منڈلانے لگی تو کھتری نے منشی سے کہا جاو اس طبیب کو لے آو۔
طبیب آگیا جب اس نے دیکھا تو کہا جلدی سے خربوزے کے چھلکے لے آو اور کونڈی ڈنڈا بھی لے آو ۔
کھتری کے ملازم سب کچھ لے آئے تو طبیب نے کیا ان میں ایک گلاس پانی ڈالکر رگڑائی کریں۔
مختصر یہ کہ گھوٹا بنا کر کھتری کو پلایا تو کچھ ہی دیر میں کھتری کو کھل کر پیشاب آیا اور سکھ کا سانس لیا ۔
طبیب نے کہا جناب مجھے پیسے دیں تاکہ اب میں جاوں تو کھتری نے پانچ سو دیئے تو طبیب نے کہا کہ جناب میری فیس ہزار روپے ھے تب کھتری بولا ارے واہ خربوزے کے چھلکے بھی ہمارے اور رگڑائی بھی میرے نوکر نے کی تو تمھیں کس بات کے پیسے دیں؟؟؟
طبیب ناراض ھوکر چلا گیا اور کھتری نے منشی کی خوب دھلائی کی کہ تم میرا نقصان کرنے پہ لگے ھو۔
کچھ ماہ گزرے تو کھتری کو پھر تکلیف ھوگئی اور کھتری نے سوچا کہ اب تو نسخہ وہ خود جانتا ھے اسلیئے اب طبیب کی کیا ضرورت اور اس نے ویسے ہی خربوزے کے چھلکے منگوائے اور گھوٹا بنا کر پی لیا ۔
کچھ دیر گزری تو طبیعت بہت زیادہ بگڑ گئی پھر قریبی اور سستے طبیب کو بلایا مگر اس نے علاج سے معذرت کر لی اور کہا کہ جتنا جلدی ھو سکے کسی اچھے طبیب سے علاج کروائیں۔
کھتری مرتا کیا نہ کرتا پھر منشی سے کہا کہ اسی طبیب کو بلا لائیں اور جب منشی طبیب کے پاس گیا تو اس نے صاف انکار کر دیا ، پھر منشی کی منت سماجت پر اس نے کہا کہ میں اب ہزار روپے لونگا اور پہلے والا پانچ سو بھی لونگا تو منشی نے حامی بھر لی اور مریض کے پاس پہنچ گئے ۔
طبیب نے کہا ٹھیک ھے میں علاج کر دیتا ھوں مگر پہلے مجھے پیسے دیں لہذا اسکو جب پیسے دیئے تو اس نے کہا کہ خربوزے کے چھلکے لے آو۔۔۔۔
یہ سن کر کھتری بولا یہ تو میں لے چکا ھوں تب طبیب کے چہرے پہ مسکراہٹ تھی اور اس نے خاموش رہنے کا اشارہ کیا ۔
خربوزے کے چھلکے اگئے تو طبیب نے کہا کہ انکا قہوہ تیار کریں، قہوہ تیار ھوا مریض کو دیا تو مریض کچھ دیر میں پھر ٹھیک ھوگیا ۔
کھتری بہت پریشان ھوا اور طبیب سے پوچھا کہ پہلے تم نے گھوٹا بنایا تھا اور اب قہوہ کیوں ؟
طبیب نے کہا جناب اس وقت گرمیاں تھیں اسلیئے گھوٹا مفید تھا اور اب سردیوں کا موسم ھے اسلیئے قہوہ مفید ھے ۔
احباب امید ھے سمجھ گئے ھونگے اور جو نہیں سمجھے تو وہ بھی کبھی نہ کبھی سمجھ جائیں گے ۔
********************************
انشاء اللہ 100% کامیاب علاج کیلیے رابطہ کریں۔ گارنٹی کے ساتھ
**************************
الحمدللہ کسی کے پیسے ضائع نہیں کرتے نیک نیتی سے دوائ بنا کر دیتے ہیں تاکہ لوگوں کو فائدہ ہو سکے۔
جو دوست ہر جگہ سے مایوس ہو چکے ہیں وہ رابطہ کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر مریض کا مکمل رازداری سے علاج کیا جاتا ہے۔ اول تو ہمارے دواخانے پر تشریف لائیں۔ جو مریض نہیں آ سکتا اس کے گھر تک دوائ مکمل رازداری سے پہینچائ جاتی ہے
ہمارا پارسل مکمل پیک ہوتا ہے اس پر صرف ایڈریس لکھا ہوتا ہے اور کوئ تفصیل یا کسی چیز کی تصویر نہیں ہوتی
برآے رابطہ
حکیم حافظ عمر
ماہر پوشیدہ امراض مردانہ و زنانہ ۔۔دل۔ معدہ۔ جگر۔
Wtsapp...... Call
03017001693. Zong
03467562561
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Street Number 1
Jhang Sadar
