Alshifa pharmacy cosmetics & general store

Alshifa pharmacy cosmetics & general store

Share

wide variety of medicine cosmetics and general store available

06/01/2022

baydal available at Alshifa pharmacy cosmetics & general store m.m.3 jhelum

08/10/2021

imported make up items are available now on discounted prices

07/07/2021

اگر میڈیکل سٹور والا فائلر ھے تو آدھا فیصد اور اگر نان فائلر ھے تو ایک فیصد ٹیکس دینے کا پابند ھے۔
یہ ٹیکس ڈسٹری بیوٹر انوائس کے اوپر کاٹ لے گا۔
اور ہر پندرہ دن کے بعد نیشنل بنک میں جمع کروائے گا
اسکے بعد ٹیکس کی رسیدیں متعلقہ میڈیکل سٹور کو دے دیگا۔
فائلر کا ایک لاکھ روزانہ کی سیل پرچیز ٹیکس 500 اور نان فائلر 1000 ٹیکس
ماھانہ 15000 سے 30000 اور اسی حساب سے ایک سال کا 180000سے 360000 کا ٹیکس دینے کا پابند ہوگا۔
سال بعد فائلر 2.5 فیصد ٹیکس اور جمع کروائیں گے اور نان فائلر 6 فیصد۔
پہلے سٹور والے پورے سال کا ٹیکس 5000 ، 6000 دیکر جان چھڑوا لیتے تھے۔
اب ایسا ممکن نہیں۔
مسلہ تب ہوگا جب FBR متعلقہ بندے کو نوٹس بھیجے گی کہ 2.5 فیصد اور ٹیکس جمع کروائیں اور وہ کہے گا کہ پورا سال جو سیل ڈسٹری بیوٹر دے رھا ھے وہ میری سیل ہے ہی نہیں۔
کیونکہ ہم فیک انوائسز پر مال ادھر کا ادھر کرتے ہیں، تونسہ کی انوائس پر راجن پور مال بھیجا جائے گا، ھول سیل کرنے والے کس کے نام کا بِل بنوائیں گے؟ اسکا 6 فیصد ٹیکس کون دیگا؟
اسی طرح ڈسٹری بیوٹر کا ٹیکس بھی لاکھوں سے بڑھ کر کروڑوں تک پہنچ جائے گا۔
تب سارا ملبہ ڈسٹری بیوٹر پر گرے گا۔
لہذا میڈیکل سٹور ایسوسی ایشن والے 3 دن کی سٹرائک پر جا رھے ہیں۔
اپنے بیمار ماں باپ کی دوائی فوراً لے لیں اور انتظار کریں۔
اللہ پاک سے دعا ھے کہ ہم سب کی پریشانی دور فرمائے آمین۔
یہ ساری معلومات میں نے ڈسٹری بیوٹر سے اکھٹی کی ھے۔

26/05/2021

new contact number for Alshifa pharmacy cosmetics & general store
0544229193

04/05/2021
04/03/2021

massager available with one year warranty

18/02/2021

mirth tab for male vitality available

Photos from Alshifa pharmacy cosmetics & general store's post 12/12/2020

washable filter mask and kn 95 mask avaialable

Photos from Alshifa pharmacy cosmetics & general store's post 05/10/2020
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jhelum?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Machine Mohallah No 3 Old G. T Road Jhelum
Jhelum
49600

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00