Warsi Trust Sanghoi

Warsi Trust Sanghoi

Share

To promote welfare Activities

15/06/2024
29/05/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Aurangzeb Wazir, Aqib Javeed Siddiqui, Ali Hassan, Abdur Rehman, Fauji Arslaan, Arsaln Gul

12/03/2024

#اَلْحَمْدُلِلّٰه #ماشاءاللّٰه #اَللّٰهُُ اَكْبَر
#رحمتیں # #برکتیں #عنائیتیں
#رونقیں #روشنیاں #بیٹیاں
#خوشبو اور #پاکیزگی کا سفر

Photos from Warsi Trust Sanghoi 's post 11/03/2024

#وارثی #ویلفیئر #ٹرسٹ سنگھوئی جہلم کے زیر اہتمام رمضان راشن پیکج ۔

الحمداللہ سابقہ کئی سالوں کی طرح اس بار بھی رمضان راشن پیکج مستحق فیمیلیز کی دہلیز تک پہنچا دیا گیا۔ اور سلسلہ ابھی جاری ہے۔
راشن پیکج کے خدوخال حسب ذیل تھے۔
1-رمضان پیکج پوری رازداری سے تقسیم کیا گیا۔
2- رمضان پیکج کو گھر گھر تک پہچایا گیا۔
3- کوئی تقریب یا کوئی تصویر نہیں لی گئی کہ کسی بھائی کی عزت نفس مجروح نہ ہو۔
4-فہرست کی تیاری میں شفافیت اور رازداری کا پورا اہتمام کیا گیا، اس کے باوجود ہمیں احساس ہے کہ غلطی بھی ہو سکتی ۔ نیت درست ہے ۔ اللہ کریم نیت کو قبول فرماۓ۔

اور ہم تمام ڈونرز حضرات کو خراج تحسین پیش کڑتے ہیں جنہوں نے اللہ کے دیے ہوئے رزق میں سے مخلوق خدا کے لئے حصہ وقف کیا تاکہ نرم استطاعت کے مالک ہمارے بھائی بھی رمضان کریم میں سحری اور افطاری اہتمام سے کر سکیں۔
اللہ تعالیٰ سب کو دیا ہوا قبول فرمائے اور سب کو سلامت اور شاد و آباد رکھے۔♥️♥️♥️
Warsi Welfare Trust Sanghoi

04/03/2024

انہوں نے اتنی اہم اور زبردست بات کتنے سادہ اور آسان لفظوں میں سمجھا دی ہے۔ کاش ہم سب کو بھی یہ بات سمجھ آ جائے۔ کاش۔۔۔👍

02/03/2024

آیات کی رم جھم
ال م درس القرآن

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jhelum?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


VPO Sanghoi
Jhelum