Rabia enterpreneur

Rabia enterpreneur

Share

�Manager @Oriflame
�Mphil islamic studies//Quran student
� Digital Entrepreneur

25/10/2023

*السلام علیکم ڈئیر!*

ہمارا اگلا ٹریننگ سیشن 29 اکتوبر شام 7:00 بجے شروع ہونے جا رہا ہے انشا اللّٰہ۔

ٹریننگ سیشن بالکل فری ہے۔۔۔۔۔۔بزنس نو انویسٹمنٹ کا ہے۔۔۔۔بس محنت اور وقت چاہیے۔۔۔۔۔۔آج کل بے روزگاری عروج پر ہے۔۔۔۔۔اعلٰی تعلیم یافتہ لوگ ڈگریاں لے کرِ بھی نوکریوں سے محروم ہیں۔۔۔۔کیونکہ نوکریاں ہیں ہی نہیں پاکستان میں اب۔۔۔۔
اگر نوکریاں آتی بھی ہیں۔۔۔تو رشوت اور سفارش لازمی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔غریب بندہ رشوت کہاں سےلائے اب؟

ایسے حالات میں۔۔۔۔گھر بیٹھے بغیر کسی رشوت کے, سفارش کے, پیسہ کے آپکو کاروبار کا موقع مل رہا ہے۔۔۔تو کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔۔۔۔۔۔

محنت کرنے کی ہمت اور طاقت اللّٰہ سبحان و تعالٰی نے ہر انسان کو دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس آپ نے اپنی یہ محنت اور وقت درست جگہ لگانا ہے۔۔۔۔۔کسی ایسے کام میں لگانا ہے۔۔۔جہاں آپ وقت گزرنے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ انکم بناتے جائیں۔۔۔۔

07/10/2023

♻️Beautanicals♻️

✨Restoring Oil Intense
Body Lotion✨

♻️یہ باڈی لوشن آپ کی سکن کے لئے موسچرائزنگ کا کام کرتا ھے اور آپکے جسم میں نمی کو لاک کر کے 48 گهنٹوں کے لئے جلد کو ہائیڈریٹ رکھتا ھے۔
♻️ سردیوں کے موسم میں ہماری جلد dry اور rough ھو جاتی ھےسردیوں کے موسم میں جسم میں dehydration ہونے کی وجہ سے سکن نہ صرف خشک اور کھردری ہو جاتی ھے بلکہ سکن مختلف قسم کی Allergies کا شکار ہو جاتی ھے ۔
♻️یہ لوشن آپکی سکن کی حفاظت کرتا ھے اور سکن ٹون کو بھی بہتر کرتا ھے اور سکن پر ایکنی اور اسکے نشانات کو بھی ختم کرتا ہے۔ اور سکن کلر بھی بہتر ھوتا ھے.

✅For All Skin Types and All Ages.
✅Dermatologically Tested
✅Biodegradable

◻️Code #42673
◻️Quantity:200ml
◻️Price:2699

25/09/2023

*NOVAGE*
*Men Purifying & Exfoliating Cleanser*
مردوں کی جلد زیادہ سیبم اور آئل پروڈیوس کرتی ہے۔اور ان کی جلد پر پورز کا سائز تھوڑا بڑا ہوتا ہے۔اس لئے یہ پورز زیادہ تیزی سے پولیوشن اور ڈسٹ کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔اس purifying اور ایکسفولیٹنگ کلینزر میں کنگ آف کلینزنگ۔۔۔چارکول کا استعمال کیا گیا ہےجو مردوں کی ٹیسٹوسٹیرون سے بھرپور جلد کیلئے بہترین کلینزر ہے۔چارکول کے ذرات جلد کو خشک کیے بغیر clogged pores اور آئل کنٹرول کرکے سکن میں جذب ہو جاتے ہیں۔جس سے جلد exfoliate،فریش اور healthy ہو جاتی ہے۔مزید اس میں بادام کا آئل استعمال کیا گیا ہے جو جلد کی nourishing کرنے کے ساتھ چمکدار بھی بناتا ہے۔
*Price 2,799*
*Code #33198*
*125ml*

18/09/2023

اسکے 3 شیڈز ہیں۔۔۔👆🏽

*Vanilla Cool*

جنکی سکن کا کلر نارمل fair یا گندمی ہوتا ہے۔۔۔انکے لیے بہترین شیڈ ہے یہ۔۔۔۔۔

*Porcelian Cool*

جنکی سکن کا color زیادہ فئیر ہوتا ہے۔۔۔یعنی واضح طور پر white سکن ہوتی ہے۔۔۔۔انکے لیے بہترین شیڈ ہے یہ۔۔۔۔

*Ivory Cool*

جنکی سکن کا کلر ڈل یا سانولا ہوتا ہے۔۔۔۔۔انکے لیے یہ شیڈ بہترین ہے۔۔۔۔

کسٹمر کو ہمیشہ انکے سکن کلر کے مطابق شیڈ دیں۔۔۔

باقی یہ فاؤنڈیشن تمام سکن ٹائپ اور تمام age کے لیے بہترین ہے۔۔۔

18/09/2023

آپ سب شاید یہ جانتے ہوں۔۔۔۔کہ میک اپ آپ کو کچھ وقت کے لیے خوبصورت Look دیتا ہے۔۔۔۔
اور میک اپ ایسی چیز ہے جو ہم لڑکیوں کی زندگی کی اہم ترین چیز ہے غریب سے غریب گھرانوں میں بھی گرلز کے پاس میک اپ لازمی ہوتا ہے۔۔۔۔۔

لیکن اسکے ساتھ میک اپ کے سائیڈ ایفیکٹس بھی بہت زیادہ ہوتے ہیں۔۔۔
یہی وجہ ہے کہ ہم سیلبریٹیز سے بھی سنتے ہیں۔۔کیونکہ انکو بہت زیادہ میک اپ کرنا ہوتا ہے۔۔۔تو ساتھ ایک تو وہ سکن care ایکسٹرا کرتی ہیں۔۔۔۔ساتھ وہ ہمیشہ ہائی اور کوالٹی برینڈز کا میک اپ prefer کرتے ہیں۔۔۔۔تاکہ انکی سکن زیادہ ڈیمج نہ ہو۔۔۔

اب جو گرلز ورکنگ وومین ہوں یا سٹوڈنٹس ہوں روز باہر جانا ہو انکا روز ہی ہلکا پھلکا میک اپ بہت ضروری ہوتا ہے اور نارمل گھرانوں کی گرلز کے پاس اتنا وقت بھی نہیں ہوتا پروڈکٹس بھی نہیں کہ میک اپ کے بعد سکن care ایکسٹرا کریں۔۔۔۔
۔۔تو آج میں آپکو ایک فاؤنڈیشن کے بارے میں نالج دیتی ہوں۔۔۔تاکہ آپ لوگ اپنے روزانہ میک اپ کے لیے ہیلتھی فاؤنڈیشن لے سکیں جو سکن کو ڈیمج نہ کرے روزانہ استعمال کے باوجود بھی۔۔۔۔

*Giordani Gold(age Defying Serum Boost Foyndation).*

یہ ایک Hybird فاؤنڈیشن ہے۔۔۔۔hybird میک اپ وہ ہوتا ہے۔۔۔۔جو ڈبل benefits کے ساتھ بنایا جاتا ہے۔۔۔یعنی ایسا میک اپ آپکو ظاہری خوبصورتی کے ساتھ سکن پروٹیکشن اور سکن care بھی provide کرتا ہے تاکہ سکن ڈیمج نہ ہو۔۔۔اس میں دو سکن کئیر روٹین کے 2 ingredients کا استعمال کیا گیا ہے۔۔۔

*1: PreBiotic Serum*

یہ سیرم آپ کی سکن کی ڈیپ layer تک جا کر سکن کے سیلز کو صحت مند بنا کر سکن ٹیکسچر کو مضبوط کرنے اور سکن ٹیکسچر کو کسی بھی چیز سے ڈیمج ہونے سے بچاتا ہے۔۔۔

*2: Natural Lotus Flower*

یہ آپکی سکن کو ڈیپ موائسچر کر کے سکن کو سلکی look دیتا ہے سموتھ بناتا ہے۔۔۔اسکے ساتھ جنکو irritation یا ریڈنیس یا الرجی کا مسئلہ ہوتا ہے میک اپ سے ....انکو بھی calm کرتا ہے۔۔۔تاکہ میک اپ کے دوران irritation محسوس نہ ہو۔۔۔

*فوائد* یہ میڈیم کوریج سے ہائی کوریج دیتی ہے۔۔۔یعنی آپ نے روزانہ استعمال کرنی ہے تو کم quantity لگا لیں۔۔۔اور اگر پارٹی میک اپ کرنا ہےتو ڈبل یا ٹرپل کوٹنگ کرلیں۔۔۔

یہ 8 گھنٹے تک stay کرتی ہے سکن پر۔۔۔

سکن کو ایون look دیتی ہے اور داغ دھبے وغیرہ hide کر دیتی ہے۔۔۔۔

سب سے بیسٹ کی سکن کو ڈیمج نہیں ہونے دیتی۔۔۔۔میک اپ کے دوران سکن کو پرسکون رکھتی ہے موائسچرائز رکھتی ہے سکن پر patches نہیں بناتی۔۔۔۔۔۔۔اور برائٹ اور ینگ look دیتی ہے اپنی سیرم کوالٹیز کی وجہ سے۔۔۔۔۔۔اسکو آپ بغیر کسی پریشانی کے روزانہ استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔۔

اب جن گرلز کی فائن لائنز یا اوپن پورز یا wrinkles ہوتی ہیں انکا مسئلہ ہوتا کہ فاؤنڈیشن سکن کی لائنز اور پورز میں جم جاتا ہے اور بیلنس نہیں ہوتا میک اپ۔۔۔انکے لیے بہترین ہے کیونکہ یہ سیرم کی طرح سکن میں جذب ہو جائے گی۔۔۔اور aging سکن پربھی بیسٹ بیلنس کرے گی فاؤنڈیشن کو۔۔۔۔

*طریقہ استعمال* روزانہ استعمال کے لیے سکن اچھے سے کلین کر کے خشک کر کے پورے فیس پر چھوٹے ڈاٹس لگائیں۔۔۔اور پھر مساج کر کے جذب کر لیں۔۔۔۔یہ نیچرل گلوئنگ لائٹ میک اپ Look دے دے گا۔

ہائی کوریج کے لیے فاؤنڈیشن اسپنج لیں۔۔۔اور ڈبل ٹرپل کوٹنگ کر کے اسپنج سے بیلنس کریں۔۔۔

*Highly Recmended for daily use and parties makeup also* 😊👍🏼

18/09/2023

03007899482 wts appme for detail

14/09/2023

*السلام علیکم ڈئیر!*

ہمارا اگلا ٹریننگ سیشن 15 اگست شام 7:30 بجے شروع ہونے جا رہا ہے انشا اللّٰہ۔

ٹریننگ سیشن بالکل فری ہے۔۔۔۔۔۔بزنس نو انویسٹمنٹ کا ہے۔۔۔۔بس محنت اور وقت چاہیے۔۔۔۔۔۔آج کل بے روزگاری عروج پر ہے۔۔۔۔۔اعلٰی تعلیم یافتہ لوگ ڈگریاں لے کرِ بھی نوکریوں سے محروم ہیں۔۔۔۔کیونکہ نوکریاں ہیں ہی نہیں پاکستان میں اب۔۔۔۔
اگر نوکریاں آتی بھی ہیں۔۔۔تو رشوت اور سفارش لازمی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔غریب بندہ رشوت کہاں سےلائے اب؟

اگر کسی کے پاس نوکری ہے بھی تو مہنگائی کا یہ عالم ہے کہ ایک تنخواہ میں گزارہ بھی نہیں ہوتا گھر کا۔۔۔۔۔۔

ایسے حالات میں۔۔۔۔گھر بیٹھے بغیر کسی رشوت کے, سفارش کے, پیسہ کے آپکو کاروبار کا موقع مل رہا ہے۔۔۔تو کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔۔۔۔۔۔

محنت کرنے کی ہمت اور طاقت اللّٰہ سبحان و تعالٰی نے ہر انسان کو دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس آپ نے اپنی یہ محنت اور وقت درست جگہ لگانا ہے۔۔۔۔۔کسی ایسے کام میں لگانا ہے۔۔۔جہاں آپ وقت گزرنے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ انکم بناتے جائیں۔۔۔۔03007899482

Photos from Rabia enterpreneur 's post 13/09/2023

*HairX Advance Ultimate Repair Shampoo & Conditioner*

یہ شیمپو بالوں کو اچھی طرح صاف کرتا ہے۔اس میں شامل phytonutrient complex بالوں کو جڑ سے مضبوط بناتا ہے ۔یہ شیمپو over processed hair,dryness, damage & split ends کو ختم کرتا ہے ۔
کنڈیشنر بالوں کو سوفٹ کرتا ہے۔بالوں کی شائن برقرار رکھتا ہے۔انہیں سلکی اور سموتھ کرتا ہے ۔

Shampoo
*Quantity 250ml*
*Code 42888*
*Original price 1879/-*
*Price in September 1599/-*

Conditioner:
*Quantity 200ml*
*Code 42840*
*Original price 1879/-*
*Price in September 1599/-*

13/09/2023

Free online work interested people come inbox
03007899482 wts app me

Photos from Rabia enterpreneur 's post 12/09/2023
12/09/2023

*ڈئیر کسٹمرز اپنے لیے عید کے موقع پر پارلر کا انتخاب سوچ سمجھ کر کریں۔👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻*

ہم موسٹلی کیا کرتے ہیں..؟ گلی محلے کے لوکل پارلرز میں چلے جاتے ہیں۔۔۔۔لوکل پارلرز کا اصل مقصد ہوتا ہے اسی وقت فوراً چہرہ White شو کرنا ہوتا ہے۔۔۔جس کے لیے وہ بہت تیز بلیچ اور سکن پالشنگ پاؤڈر استعمال کرتی ہیں سکن پر اور مساج کے لیے پروڈکٹس بھی بالکل لوکل ہوتیں۔۔۔۔۔۔اس وقت تو سکن وائٹ لگتی ہے۔۔۔۔لیکن بس ایک دو دن کی بات ہوتی ہے۔۔۔۔۔اسکے بعد آپ لوگوں نے محسوس کیا ہوگا۔۔۔۔۔ایکنی بھی بن جاتی کبھی, سکن پر جلن بہت ہوتی کیونکہ سکن جل چکی ہوتی۔۔۔۔۔اور رف ہونا شروع ہو جاتی۔۔۔۔۔

اسکے برعکس اگر آپ کسی اچھے پارلر کا انتخاب کریں۔۔۔۔۔آپکو اچھی پروڈکٹس کے مساج کی وجہ سے سکن فریش اور گلوئنگ لگتی ہے۔۔۔۔۔لیکن وہ بہت بہت کم کوائنٹٹی میں بلیچ یا پاؤڈر استعمال کرتے۔۔۔اور ہمیشہ اچھی کوالٹی کی پروڈکٹس استعمال کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔سکن دن بدن فریش اور گلوئنگ لگتی ہے۔۔۔۔ہیلتھی کلر لگ رہا ہوتا ہے سکن کا۔۔۔۔۔۔

تو پلیز پارلر آپ دو چکر کی بجائے ایک چکر لگا لیں۔۔۔لیکن اچھے پارلرز وزٹ کریں۔۔۔۔لوکل پارلر اس وقت بھی سکن ڈل دکھاتے اور بہت زیادہ ایسے پارلرز پر جانے سے سکن پر بڑی عمر کے اثرات بھی آنے لگ جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kabirwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Kabirwala
Kabirwala
6500