Muneeb Naeem sheary

Muneeb Naeem sheary

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muneeb Naeem sheary, Health/Beauty, taba muhammad nager, Kamoke.

01/06/2024

مٹی کا مٹکا اور رشتے کی قیمت،
صرف بنانے والے کو ہی پتہ ہوتی ہے،
توڑنے والے کو نہیں……
غلط ہو کر ،
خود کو صحیح ثابت کرنا،
اتنا مشکل نہیں ہوتا،
جتنا صحیح ہو کر،
خود کو صحیح ثابت کرنا ہوتا ہے🥀

🦋✍️

~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~
*Muneeb-Naeem

31/05/2024

*°。⤹💸*

*`میں نے جھوٹ تب سیکھا`*💜

*`جب مجھے سچ کی سزا ملی`*🙃
-Muneeb.....

26/05/2024

ہمارے معیار سے دنیا واقف ہیں "*🔥❤️

*" ہم ان کے نہیں ہوتے جو سب کے ہوتے ہیں "*🔥

04/05/2024

👑زندگی کی جنگ لڑنے کے لیے مسکراہٹ بہترین ہتھیار ہے✨

17/03/2024

کردار کی خوبصورتی دلوں کو فتح کر لیتی ہے ♡︎

15/03/2024
25/02/2024

الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️
🥀❤️🥀

16/02/2024

گلاں وی اوہناں دی ہوندیاں نے 🔥
جنہاں وچ کوئی گل ہوے 🤞☠️

13/02/2024

ھم خود کہتے ہیں ھم اچھے نہیں۔🔥🔥

پھر کیوں جلتی ھے دنیا ھم۔سے۔♥️

♥️♥️……..
♥️♥️😊

09/02/2024

تیری خیریت کا ہی ذکر رہتا ہے دُعاؤں میں مسئلہ صرف محبت کا ہی نہیں فکر کا بھی ہے🥹🫀
#رو٘ح ازیـَت

28/01/2024

عورت کو عزت رب نے تحفے میں دی ہے
اور مرد کو کمانی پڑتی ہے

27/01/2024

میرا مسکرانا درد چھپانےکا بہانہ ہے
میرےجیسے ہونےکی خواہش نہ کرنا😒

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kamoke?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Taba Muhammad Nager
Kamoke