Usama Farooq official

Usama Farooq official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usama Farooq official, Health/Beauty, Karachi Lines.

31/07/2024
27/05/2024

رفح میں غزہ کے ان تین سگے بھائیوں کی یکجا شہادت ۔۔ 😭

23/04/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
د پیرخیل شیخ بابا د بلند اقبال استاد رور او د داود استاد والدصاحب او دا حاجی انورحیات(حیات پٹرول پمپ والاہ) تراہ حاجی اختر بلند وفات شوئ نن ماسپخین 3 بجے د شیخ بابا پہ جنازگہ کی جنازہ ادہ کیگئ ٹول ورتہ دعا وکئ۔
اللہ تعالیٰ دی ورلہ جنت الفردوس کی اعلیٰ مقام ورکی آؤ
لواحقین لہ زڑہ صبر ورکی آمین ثم آمین

02/04/2024

یہ پاکستان کا وہ شہزادہ ہے جس نے ایران اور عراق میں منعقد انٹرنیشنل سطح پر تلاوت قرآن کے مقابلے میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی لیکن یہ خبر نہ ہماری الیکٹرانک میڈیا اور نا سوشل میڈیا پر آئی ہے 🤲🖤
جنون ❤️

🥰💐

31/03/2024

بیٹے نے سکول میں پاس ہونے کی خوشی میں ماں کو ابدی نیند سلا دیا ۔۔😭😭😭چارسدہ،ترنگزئی میں بیٹے کی فائرنگ سے ماں جاں بحق ۔۔۔۔کلاس میں پاس ھونے کی خوشی غم میں تبدیل😥😭

25/03/2024

میں اسی دیس کی گلیوں میں ہی زندہ ہوں جہاں
خواب ماں باپ کاإک ڈور سے کٹ جاتاہے 🥺

#حسن #سید 😭💔😢 🥀

Usama Farooq
اللہ تعالیٰ کامل مغفرت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے گا آمین ثم آمین
اور منع کر دیں بچوں کو پتنگ بازی سے اور یہ عمل اپنے ہی گھر سے شروع ہونا چاہئے

21/03/2024

فاطمۃ الزہرا میڈیکل سینٹر کے ترنول میں افتتاحی تقریب کے موقع پر ڈاکٹر عثمان فاروق کی جانب سے میڈیکل کیمپ کے شاندار انعقاد کا خیر مقدم


゚viral

21/03/2024

شكر الحمدلله کہ سے نفرت تھا اور رہے گااور آپ کو بھی کرنا چاہیے آگر آپ سوچیں

حالات یہ ہیں کہ فلسطین کو سپورٹ کرنا تو دور ان سے فلسطین کے جھنڈے بھی برداشت نہیں ہو رہے، پہلے kfc سے ساتھ پارٹنرشپ کی گئی جس پر پاکستان کی عوام نے بھرپور احتجاج کیا اور بائیکاٹ کی مسلسل مہم چلائی۔۔۔اب جو لوگ سٹیڈیم جھنڈے لے کر گئے ان سے فلسطین کے جھنڈے بھی چھینے جا رہے ہیں؟ کیا psl پاکستان کا ایوینٹ ہے؟ اگر پاکستان کا ہے تو پاکستان کے عوام کیا ترجمانی کرے ناں؟

کیا آپ psl کا بائیکاٹ جاری رکھے ہوئے ہیں؟ ان سے فلسطین کے جھنڈے برداشت نہیں ہوتے تو آپ لوگ اس پوسٹ پر زیادہ سے زیادہ فلسطین کے جھنڈے کے ساتھ ری ایکٹ کر کے ان تک پیغام پہنچائیں کہ ہم انکے اس عمل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اس ایوینٹ کا بائیکاٹ جاری رکھے ہوئے ہیں 🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸

09/03/2024

جانے کیوں اک خیال سا آیا
میں نہ ہوں گا تو کیا کمی ہوگی
゚viral

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi Lines?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi Lines