BareerahsBlends
Heal Naturally. Live Fully. Floral Wellness Blends | Seed Cycling | Detox | Hormones Endometriosis PCOs Healing🍂
15/01/2026
These two juices will change your life. Learn more 👇
03/01/2026
Homemade “Mounjaro” Drink with Pink Salt
3 Cups Water
2 Tablespoons Fresh Lemon Juice
1 Tablespoon Apple Cider Vinegar
¼ Teaspoon Pink Himalayan Salt
¼ Teaspoon Ground Ginger
02/01/2026
Smoothies Are The Best!
They are easy to make and easy to drink. It’s one of the best tools you have to heal your liver skin hormones and body.
Daily 1 Tablespoon Coconut Oil Spoon Se Khaa Lia Karen.
یہ سب قہوے اتنے اچھے اور اتنے زبردست ہوتے ہیں کہ آپ کو انرجی بھی دیتے ہیں، کھانے کو اچھے سے ہضم بھی کر دیتے ہیں، اور آپ کے جسم کی زائد چربی بھی گھلا دیتے ہیں۔
بس مستقل مزاجی شرط ہے🥰
بہنیں بہت پریشان ہوتی ہیں وزن زیادہ ہے، ہارمونز خراب ہیں، اور انرجی لیول ڈاؤن ہے۔ تو آپ نے شام سات بجے سے لے کر صبح کے نو بجے تک کچھ نہیں کھانا ہے۔ پانی پی سکتے ہیں۔ قہوہ بھی پی سکتے ہیں۔ ادرک قہوہ، پودینہ قہوہ، زیرہ قہوہ، لیموں قہوہ، دار چینی قہوہ۔
خوش رہیں۔
Amazing SuperFoods:
Ginger
Garlic
Kalongi
Chia Seeds
Haldeeeeeeeeeeeee
تازہ تازہ خوشبو دار، خوش رنگ اور خوبصورت ہلدی تیار ہے۔ تیار بھی اپنے ہاتھوں سے کی ہے 💛
آپ کے مسائل آپ کی غیر متوازن اور کیمیکل والی غذا اور خراب طرز زندگی کی وجہ سے ہیں۔
ان کا علاج کیمیکل سے بنی ہوئ دوائیوں میں
اور ڈاکٹروں کے چکر کاٹ کر نا ڈھونڈیں۔
نیچر کی طرف آئیں۔
💛
Hum Bhi Posting Karty Khoob
Aggar Humara Munna Itna Na Rota
Hehe
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 20:00 |
| Tuesday | 08:00 - 20:00 |
| Wednesday | 08:00 - 20:00 |
| Thursday | 08:00 - 20:00 |
| Friday | 08:00 - 20:00 |
| Saturday | 08:00 - 20:00 |
