king Aamir Love
𝐬𝐢𝐧𝐝𝐡𝐢 😍
𝐌𝐲 𝐟𝐚𝐯 𝐜𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭😊
𝐌𝐘 𝐟𝐚𝐯𝐫𝐭𝐞 𝐩𝐥𝐲𝐞𝐫😘
𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐀𝐚𝐦𝐢𝐫😍
𝐢
جنھن ppp کي ووٽ ڏنو سمجھيو ان سنڌ سان دشمني ڪئي ۽ سنڌ سان دشمني ڪرڻ وارو سنڌي ڪڏھن ب نٿو ٿي سگھي 😥
𝐌𝐢𝐬𝐬 𝐲𝐨𝐮 𝐢𝐦𝐚𝐝 𝐣𝐚𝐧𝐢𝐢𝐢😭😢
😥💔💔💔💔💔
17/02/2023
ڊگهي وارن ۾ ڍڪيل چهرو!.................... (محمد عامر جي نانءُ)
کتنا خوبصورت لگ رہا ہے
سندھی زبان میں یہ جملہ
"ڊگهي وارن ۾ ڍڪيل چهرو"
لیکن اردو میں اسکی مٹھاس وہ نہیں آتی
" لمبے بالوں میں ڈکھا ہوا چھرا"
ایسا لگ رہا ہے جیسے کوئی بدذوق
شاعری میں گالی دے رہا ہو!
ایسا لگ رہا ہے جیسے کوئی بیہودہ تماشائی
بابر کے دو چوکے مارنے پر
عامر کے کیریئر پر انگلی اٹھا رہا ہو!
لمبے بال رکھنے والا
محمد عامر نامی ینگ لڑکا
جو انگلیوں سے دنیا گھما دیتا تھا
جس کے ہونے کا ڈر بلے بازوں میں ایسے
ہوا کرتا تھا
جیسے کوئل کے گھونسلے پر بیٹھے کوے کو ہوتا ہو!
یہ جادوئی کلائی رکھنے والا
ینگ لڑکا
جب اپنے بال جھٹک کر بولنگ کرواتا تھا
تب گیند ہواؤں میں جھوم پڑتی تھی!
وہ اپنے کھیل سے محبوب کی طرح
عشق کرنے والا لڑکا
نفرت کی نظر ہوگیا!
وہ شخص کرکٹ سے دور دس برسوں کا
جدائی جیسا ہجر کاٹ کر پھر لوٹ آیا!
کئی عرصے بعد
اس کی انگلیوں نے پھر گیند کو چوما
اس کی آنکھوں نے پھر گرائونڈ کا لمس محسوس کیا!
وہ شخص کرکٹ کی دنیا کا وہ ستارہ بن گیا
کہ کوئی اسکے چمکنے
اور کئی ٹوٹنے کی دعا کرتا رہا!
لیکن وہ میٹھی مسکراہٹ والا لڑکا
ہمیشہ کی طرح اب بھی ہستا رہا!
سندھی زبان سے نفرت اور اردو سے محبت
جیسی بیہودہ سوچ رکھنے والی لابی
اسکے اردگرد گھومنے لگی
یہ جن کا ہیرو تھا
وہ اس کی ولن تھے!
وہ اکیلا لڑتا کھیلتا رہا
اور محبوبہ کی طرح اسے چاہنے والے فین
ہمیشہ اس سے محبت کرتے رہے!
کاش وہ سندھی زبان کا یہ خوبصورت جملہ
سمجھ پاتا
جو سرمد سولنگی نے اس کے بارے میں
مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ
"اسان ته تڏهن کان سندس ديوانا آهيون جڏهن
سندس چهرو ڊگهي وارن ۾ لڪيل هوندو هو "
خالق، مہر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
AChi Videios
Karachi
