Dilrab Beauty Parlour
skin Care beautician like your skin and hair problem deals with herbal products
عید ا رہی ہے بکری کے گوشت کی ساتھ اگر آپ کھیرے اور پھر ٫due ٫mrinda اور sting کی بوتل پینے چاہتے ہیں تو آپکو ضرورت پڑے گی پیسہ کی
اور اگر آپ گھر بیٹھ کر روزآنہ 1000 سے 3000 تک کمانا چاہتے ہیں تو آبی رابطہ کریں
What'sAap
ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم طواف فرما رہے تھے ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے ہوئے پایا جس کی زبان پر “یاکریم یاکریم” کی صدا تھی۔
حضور اکرم نے بھی پیچھے سے یاکریم پڑھنا شروع کردیا۔ وہ اعرابی رُکن یمانی کیطرف جاتا تو پڑھتا یاکریم، پیارے نبی بھی پیچھے سے پڑھتے یاکریم۔
وہ اعرابی جس سمت بھی رخ کرتا اور پڑھتا یاکریم بھی اس کی آواز سے آواز ملاتےہوئے یاکریم پڑھتے۔ اعرابی نے تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کیطرف دیکھا اور کہا کہ اے روشن چہرے والے !اے حسین قد والے !
اللہ کی قسم اگر آپ کا چہرہ اتنا روشن اور عمدہ قد نہ ہوتا تو آپ کی شکایت اپنے محبوب نبی کریم کی بارگاہ میں ضرور کرتا کہ آپ میرا مذاق اڑاتے ہیں.
سید دو عالم صلی اللہ علیہ و سلم مسکرائے اور فرمایا کہ کیا تو اپنے نبی کو پہچانتا ہے ؟ عرض کیا: نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پھر تم ایمان کیسے لائے؟ عرض کیا: بِن دیکھے ان کی نبوت و رسالت کو تسلیم کیا، مانا اور بغیر ملاقات کے میں نے انکی رسالت کی تصدیق کی۔
آپ نے فرمایا: مبارک ہو، میں دنیا میں تیرا نبی ہوں اور آخرت میں تیری شفاعت کرونگا۔
وہ حضور علیہ السلام کے قدموں میں گرا اور بوسے دینے لگا۔ آپ نے فرمایا: میرے ساتھ وہ معاملہ نہ کر جو عجمی لوگ اپنے بادشاہوں کے ساتھ کرتے ہیں۔
اللہ نے مجھے متکبر وجابر بناکر نہیں بھیجا بلکہ اللہ نے مجھے بشیر و نذیر بناکر بھیجا ہے۔ راوی کہتے ہیں کہ اتنے میں جبرائیل علیہ السلام آئےاور عرض کیا کہ اللہ جل جلالہ نے آپ کو سلام فرمایا ہے اور فرماتا ہے کہ اس اعرابی کو بتادیں کہ ہم اسکا حساب لیں گے۔ اعرابی نے کہا: یا رسول اللہ! کیا اللہ میرا حساب لے گا؟ فرمایا: ہاں، اگر وہ چاہے تو حساب لے گا۔ عرض کیا کہ اگر وہ میرا حساب لے گا تو میں اسکا حساب لونگا۔ آپ نے فرمایا کہ تو کس بات پر اللہ سے حساب لیگا؟
اس نے کہا کہ اگر وہ میرے گناہوں کا حساب لیگا تو میں اسکی بخشش کا حساب لونگا۔ میرے گناہ زیادہ ہیں کہ اسکی بخشش؟
اگر اس نےمیری نافرنیوں کا حساب لیا تو میں اسکی معافی کا حساب لونگا۔
اگر اس نے میرے بخل کا امتحان لیا تو میں اس کے فضل و کرم کا حساب لونگا۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ سب سماعت کرنے کے بعد اتنا روئے کہ ریش مبارک آنسوؤں سے تر ہو گئی پھر جبرائیل علیہ السلام آئے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! اللہ سلام کہتا ہے اور فرماتا ہے کہ رونا کم کریں آپ کے رونے نے فرشتوں کو تسبیح و تحلیل بھلا دی ہے اپنے امتی کو کہیں نہ وہ ہمارا حساب لے نہ ہم اسکا حساب لیں گے اور اس کو خوشخبری سنادیں یہ جنت میں آپ کا ساتھی ہوگا۔
"کیا عقل نے سمجھا ہے کیا عشق نے جانا ہے ان خاک نشینوں کی ٹھوکر میں زمانہ ہے" تحریر کو لائک کرنے سے اچھا ہے کہ شیئر کردے یہ آپکے اکاؤنٹ میں نیکیوں کا وزن زیادہ کرتی ہے
(مسند احمد بن حنبل)
Mujhy 400 online networker ki zrurt hy jo interested hun rabta kren
03132539779
Only WhatsApp
کیا ﺁﭖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘـے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘـے ﮨﯿﮟ؟
'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩﻋﺎ ھــے ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﺯ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺩہرﺍﺗـے ﮨﯿﮟ ﺟﺐ ﻣﺠﮭـے ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﭘﮕﮭﻞ ﮔﯿﺎ-
ﺩﺭﺣﻘﯿﺖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﺱ ﻣﮑﺎﻟﻤﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺣﺼﮧ ھــے ﺟﻮ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﮨﻮﺍ
ﺟﺐ حضرت محمد ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﷺ ﻧﮯ ' ﺍَﺳَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﯿﮑُﻢ ' ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ - ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﺫﺍﺕ ﮐﻮ ﮐﯿﺴـے ﺳﻼﻡ ﮐﮩﮯ ﺟﻮ ﺑﺬﺍﺕ ﺧﻮﺩ ﭘﯿﮑﺮ ﺳﻼﻡ ھــے ؟
ﮨﻢ ﺍﺳﮯ ﺳﻼﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺳﻼﻣﺘﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﺎﻟﻖ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ھــے
ﻟﮩﺬﺍ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ :
'' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕ ُﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺍﻟﺼَّﻠَﻮَﺍﺕُ ﻭَﺍﻟﻄَّﻴِّﺒَﺎﺕُ "
ﺗﻤﺎﻡ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺪﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﯽ ﻋﺒﺎﺩﺍﺕ ﺍﻟﻠﮧ کیلئـے ﮨﯿﮟ
ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧـے ﺍﺭﺷﺎﺩ ﮐﯿﺎ :-
ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﺃَﻳُّﻬَﺎ ﺍﻟﻨَّﺒِﻲُّ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ
ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺒﯽ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺳﻼﻡ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﮐﺘﯿﮟ ﮨﻮﮞ
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ :-
ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻨَﺎ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﻋِﺒَﺎﺩِ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﺍﻟﺼَّﺎﻟِﺤِﻴﻦَ
ﺳﻼﻡ ﮨﻮ ﮨﻢ ﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ
ﻧﻮﭦ:- آپ ﷺ ﻧـے " ﮨﻤﯿﮟ " ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯿﺎ , (ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺻﺎﻟﺢ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﭘﺮ)
ﺍﻟﻠﮧ ﻋﺰﻭﺟﻞ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺣﺒﯿﺐ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﯾﮧ ﻣﮑﺎﻟﻤﮧ ﺳﻦ ﮐﺮﻓﺮﺷﺘﻮﮞ ﻧـے ﮐﮩﺎ
ﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥْ ﻟَﺎ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻟَّﺎ ﺍﻟﻠَّﻪُ ﻭَﺣْﺪَﻩُ ﻟَﺎ ﺷَﺮِﻳﻚَ ﻟَﻪُ ﻭَﺃَﺷْﻬَﺪُ ﺃَﻥَّ ﻣُﺤَﻤَّﺪًﺍ ﻋَﺒْﺪُﻩُ ﻭَﺭَﺳُﻮﻟُﻪ
ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻌﺒﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ, ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ﮨﯿﮟ۔
ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ !
ﺍﺱ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺗﯽ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﮐﻮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯿﺠﺌـے ۔۔۔۔۔ ﺗﺨﯿﻞ ﮐﯿﺠﺌـے ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮒ ﺍﺳﮯ ﺟﺎﻧﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﺟﺮ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﺟﺰﺍﮐﻢ ﺍﻟﻠﮧ خیراً و کثیراً
بحوالہ (بخاری ومسلم) مظاہر حق جدید, شرح مشکوۃ شریف, باب: تشہد کا بیان، صفحہ 588 تا 593اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
Kitni behuda bt ki hy asif zardari ne beti ko khatoon e awal bna k bv ka drja dy dia ab koi es qadiyani ko kuch nhi bolyga khatoon e awal hamesha wife hoti last time bhi tu bina khatoon awal k sadder bna tha
Qaiad e azam ne bhi apni behen ko khatoon e awal nhi bola tha q k wo behen theen unki wife nhi theen
Lekin Khan sahab r bushra bb k nikkah p bolna jo k sharia k mutabik sahi nikkah tha en sb choron luteron ne apna frz samjha ab kahan ulma deen r qazi faiz essa jisne en qadiyaniyon k toly ko Sahara dia hy chef sb chuq q hen ap ??
Ap tu syed r hafiz hone k dawedar hen tu apki riyasat m gunah jhot fareb chor bazari beti ko bv bnaya ja raha hy ap ki chup samjh nhi arahi
Plz chef sahab mulk r awam p reham kren
R sahi na salary ly kia krega mulk lutne m maza hy dako ko zardari p 🖐🏻
السلام علیکم
چونکہ رمضان قریب ہی ہے، اور ہمارے اہل خانہ اور دوست کھجوریں خریدنا شروع کر دیتے ہیں، تو یہ بات نوٹ کرنا ضروری ہے کہ ہمارے دشمن(اسرائیل) اب بھی ہماری تعطیلات کو ایک منافع بخش بازار کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ فلسطین میں اپنی نسل کشی کی مالی معاونت کی جا سکے۔ لہذا، ان ناموں کے ساتھ اسرائیلی کھجوریں مارکیٹ میں آچکی ہیں، اس لیے ان برانڈز سے کھجوروں کا مکمل بائیکاٹ کریں اور ہر روز ان پر خصوصی توجہ دیں۔ اگر ممکن ہو تو، اپنے سٹور کے مالکان کو قائل کریں کہ درج ذیل برانڈز/نام کے کجھور کی ہمیں کوئی ضرورت نہیں ہے:
*بوماجا*
*الكرمل أجركسكو*
*دليلة*
*ماسة الصحراء*
*حديث*
*سهول الأردن*
*نهر الأردن*
*الملك سليمان*
*تواريخ الجنة*
*رابونزيل*
*البحر الاحمر*
*الكنز الملكي*
*زيف*
*تمارا*
براہ کرم یہ پیغام *ہر ایک کو بھیجیں جنہیں آپ اپنا دوست اور خاندان سمجھتے ہیں*۔
*ڈاکٹر محمود شجراوی صاحب* رکن ہیئہ علماء فلسطین کا امت مسلمہ کے نام پیغام۔
منقول
Agr koi ghr Beth k male female work krna chahen real platforms p tu rabta kren mujhse
03132539779
Assalam o alaikum
plz 🙏🏻koi real online work ho tu btaen
😢😢😢
Allah pak apko khush rakhen
🙏🏻🙏🏻
سوال ابھی تک سوال ہی ھے ؟
محمد اسلم ۔۔۔۔۔صحافی۔۔۔۔۔
9 اور 10 اپریل کی درمیانی شب کو سوچتا ہوں تو دل دہل جاتا ہے 12 بجنے سے 5 منٹ پہلے پرزنرز وینز, ہر طرف رینجرز, ایئرپورٹ پہ ہائی الرٹ لیکن عمران خان کے چہرے پہ مسکراہٹ ,بعد میں اس مسکراہٹ کی وجہ پوچھی تو کہنے لگے, یہ لوگ ہمیشہ چھپ کے وار کرتے ہیں لیکن میں نے انہیں اتنا ہائپر کیا, اتنا زچ, اتنا ذلیل کیا کہ زندگی بھر کی سخت ترین ٹریننگ چند ہی لمحوں میں ہوا میں تحلیل ہو گئی اور بپھر کے چیختے چلاتے اداروں پہ چڑھ دوڑے اور یہی میں چاہتا تھا.
کہنے لگے یہ خود کو مائنڈ گیم کا ماسٹر سمجھتے تھے , یہ سمجھتے تھے کہ سیاستدان بزدل اور ڈفر ہوتے ہیں لیکن اس بار انہیں ایک مشکل انسان ملا, انہوں نے پہلے اس طرح کے انسان کو ہینڈل نہیں کیا تھا اس لیئے مائنڈ گیم کے ماسٹر مائنڈ گیم میں شکست کھا گئے.
میں تو سمپل سا سادہ سا آدمی ہوں مجھے کوئی ہیر پھیر نہیں آتا لیکن میں نے دنیا دیکھی ہے لوگوں کی باڈی لینگویج سمجھتا ہوں. میں اچھی طرح جانتا تھا کہ مطلوبہ نتائج نہ ملنے کی صورت میں یہ چیختے چلاتے چھنگھاڑتے چڑھ دوڑیں گے اور یہی میں چاہتا تھا کہ یہ لوگ غصے اور فرسٹریشن سے مغلوب کوئی غلطی کریں.
میرے ایک انکشاف پر انہوں نے میرے Analysis کی تعریف کی کہ واقعی آپ درست کہ رہے ہو...
یہ گیم ابھی چلنی تھی. میں ذرا اور کھیلنا چاہتا تھا. کھیل کو لمبا کرنا چاہتا تھا تاکہ کوئی بھی پیچھے نہ رھے لیکن میرا ایک کھلاڑی گھبرا گیا ورنہ بہت سے چہرے مزید نکھر کے سامنے آ جاتے...
میں نے پوچھا کہ مارشل لاء بھی تو لگ سکتا تھا...
ہلکا سا قہقہہ لگایا اور کہنے لگے...
نہیں... بلکل نہیں.... یہ عمران دشمنی میں اتنی دوستی کر چکے تھے کہ مارشل لگانا ممکن ہی نہیں تھا ورنہ دوسری پارٹی ان پہ ٹوٹ پڑتی اور دوسری پارٹی سے Head آف رجیم چینج بہت خوف زدہ تھے اور ابھی تک خوفزدہ ہیں
میں نے پوچھا کہ میں آپ کی حکومت کے پہلے دن سے ہی ہر کالم میں یہی لکھ رہا تھا کہ آپ کے اور باجوہ صاحب کے تعلقات ٹھیک نہیں ہیں لیکن ہمیشہ باجوہ ڈاکٹرائن کا ڈھنڈورا پیٹا گیا کہ عمران خان اور باجوہ صاحب ایک پیج پر ہیں لیکن معاملات بلکل الٹ تھے. جنرل باجوہ صاحب آپ کے سخت مخالف تھے بلکہ جنرل فیض حمید نے بھی آپ کے 600 روپے مالیت کے سادہ سے ٹراؤزر اور پاؤں میں سستی سی چپل دیکھتے ہوئے جنرل باجوہ صاحب کے کان میں طنزیہ سرگوشی کی کہ یہ شخص پاکستان کا وزیر اعظم بنے گا
میری بات پہ ہنس پڑے اور کہنے لگے کہ بلکل آپ کی بات درست ھے. ایک بار فیض حمید اور جنرل باجوہ بنی گالا مجھ سے ملنے آئے. میں نے سستی سی ٹراؤزر شرٹ اور پاؤں میں ہوائی چپل پہنی ہوئی تھی.
کہنے لگے... آپ بلکل ٹھیک تھے میں نے آپ کے تین کالمز پڑھے جس میں میرے باجوہ سے اختلافات اور پی ٹی آئی کے ساتھ دھاندلی کے اعدادوشمار تھے. صرف آپ ہی نے ہمیشہ اختلافات کا بتایا ورنہ تو مجھے ہمیشہ سیلیکٹڈ سمجھا گیا....
آپ نے حکومت کیوں بنائی ؟ میرے خیال میں آپ کو حکومت نہیں لینی چاہیئے تھی...
ڈرتے ڈرتے سخت سوال کیا... کیا آپ لالچ میں آ گئے تھے ؟
تھوڑی دیر سوچتے رہے اور میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے دیکھتے رہے. میں گھبرا گیا اور ماتھے پہ پسینہ آگیا کہ شاید سوال برا لگا ہے.
لیکن پھر انکی آواز گونجی... بڑے گھمبیر لہجے میں کہا
نہیں .. اسلم خان .. مجھے کوئی لالچ نہیں تھا...
پھر میں نے بہت سوچ بچار کے بعد فیصلہ کیا اور سب سے پہلے ترین صاحب سے ذکر کیا... صرف یہی سوچا کہ اپنی پوری کوشش کروں گا کہ پاکستان کیلئے کچھ بہتر کر جاؤں... رات دن محنت کروں گا اور قوم کو پاؤں پہ کھڑا کرنے کی کوشش کروں گا...
میں عمر کے اس حصے میں ہوں کہ جب انسان واپسی کی تیاری میں ہوتا ہے.. میں اس بات پہ Committed تھا کہ اگر اس بار بھی انہیں( زرداری+ شریف خاندان) موقع دیا تو یہ دوبارہ کبھی سر نہیں اٹھانے دیں گے...
پتہ نہیں اتنی زندگی بھی ہے یا نہیں.. زندگی کی آخری اننگز سمجھ کر کھیلنے کا فیصلہ کیا اور حکومت بنا لی .
میں مطمعن ہوں کہ میں نے اپنی بساط سے بڑھ کر پاکستان کیلئے محنت کی. رات دن کام کیا... ہوش ہی نہیں تھا کیونکہ کام ہی اتنا ہوتا تھا. صبح سے رات ہو جاتی. کبھی کبھی تو کھانے کا ہوش بھی نہ ہوتا... ٹی وی اخبار نیوز چینلز سے رابطہ کٹ گیا تھا. بس رپورٹس پہ انحصار کرتا تھا.
پتہ نہیں کامیاب بھی ہوا ہوں کہ نہیں... اس کا فیصلہ عوام ہی کر سکتے ہیں...
اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں سوال پر کہنے لگے کہ واقعی یہ سچ ہے کہ جنرل باجوہ صاحب وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے تھے. دونوں پارٹیوں کو وفاداری کا یقین دلا رھے تھے لیکن میرے معاملے میں انکا جھکاؤ کم تھا.
کہنے لگے حکومت سازی کے دوران ہی شدید اختلافات پیدا ہو گئے جب میں نے عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ بنایا کیونکہ جنرل باجوہ صاحب اپنے قریبی دوست کو وزیر اعلیٰ بنانا چاہتے تھے اور کمٹمنٹ بھی دے چکے تھے لیکن میں نے انکار کر دیا کیونکہ مجھے علیم خان کے خفیہ رابطوں کا پتہ چل گیا تھا اور یہ انفارمیشن مجھے جہانگیر ترین نے دی تھی. اس کے علاوہ میری چوائس اسلم اقبال تھے لیکن میں جنوبی پنجاب کی حالت بدلنا چاہتا تھا اور اس کیلئے عثمان بزدار سے بہتر کوئی چوائس نہیں تھی اور اب وقت ثابت کر رہا ھے کہ عثمان بزدار تاریخ کے بہترین وزیراعلیٰ تھے لیکن مجھ پر ہمیشہ یہ دباؤ رہا کہ علیم خان کو وزیر اعلیٰ بناؤ لیکن میں نے سب کو نظر انداز کر دیا. میرا نظر انداز کرنا بھلا کہاں برداشت ہونا تھا. جب آخری بار علیم خان کو وزیر اعلیٰ بنوانے کی کوشش کی گئی بلکہ اسے اسلام آباد بلا بھی لیا گیا لیکن میں نے علیم خان سے ملنے سے انکار کر دیا کیونکہ تمام طاقتیں مجھ پہ دباؤ ڈال رہیں تھیں. شدید ترین دباؤ کو دیکھتے ہوئے مجھے اندازہ ہو گیا تھا کہ یہ علیم خان کو وزیر اعلیٰ بنا کر کیا کھیل کھیلنا چاہتے ہیں. علیم خان کو وزیر اعلیٰ بنا کر مجھے کمزور کرنا چاہتے ہیں. نواز شریف صاحب بھی علیم خان کو وزیر اعلیٰ بنانے کے حق میں تھے. یہ بھی ہو سکتا ھے کہ دباؤ انہی کی طرف سے ہو.
خان صاحب... کبھی آپ کو ان لوگوں سے ڈر لگا ہو
مسکراتے ہوئے کہنے لگے... ارے نہیں... بس رب تعالیٰ کی ذات سے ڈرتا ہوں... پاکستان کی ہسٹری میں پہلی بار انہیں کوئی وزیراعظم ملا تھا جو انکی ہر اوپینین کو رد کر دیتا تھا. یہ مجھ سے بات کرتے ہوئے, سامنا کرتے ہوئے گھبراتے تھے . بس یہ بات انکو پسند نہیں تھی کیونکہ یہ Yes Sir سننے کے عادی ہیں اور میں نے ہمیشہ خود کو چیف ایگزیکٹو سمجھا اور ثابت بھی کیا.
اب تم ہی بتاؤ! عثمان بزدار میں کیا کمی تھی. اگر میں علیم خان کو وزیر اعلیٰ بنا دیتا تو وہ پنجاب کا کیا حشر کرتا.... میں کیا کیا سنبھالتا . ان کی رشتہ داریاں ہیں. انکے مشترکہ بزنس ہیں اور مشترکہ مفادات ہیں. یہ بس ہمیں ایک دوسرے کے دشمن نظر آتے ہیں. آپ نواز شریف زرداری کی مثال لے لیجیے. کوئی سوچ سکتا تھا کہ یہ کبھی اکٹھے ہو سکیں گے. آپ جنرل باجوہ اور نواز شریف کی مثال لے لیجیے... اپریل سے پہلے کوئی سوچ سکتا تھا کہ جنرل باجوہ اور نواز شریف اکٹھے ہو جائیں گے لیکن دیکھو... سب اکٹھے ہیں کیونکہ مفادات مشترکہ ہیں.
کہنے لگے... اسلم... پاکستان کی زمین دنیا میں رب ذوالجلال نے کوئی سپیشل ٹکڑا بنایا ہے. اتنی معدنیات ہیں کہ کوئی اندازہ ہی نہیں کر سکتا. اگر پاکستان میں صرف 15 سال کیلئے کوئی ایماندار حکومت Stable رہے تو ہم اس پوزیشن میں آ جائیں گے کہ دنیا بھر کو قرض دے سکیں.
کہنے لگے... آپ کہ سکتے ہیں کہ پاکستان معدنیات کے حساب سے دنیا کا امیر ترین ملک ہے. یہ جنت کا کوئی ٹکڑا ھے جسے زمین پہ اتارا گیا. میں کبھی کبھی بہت حیران ہوتا ہوں کہ اتنا کرم ہم پہ ہی کیوں ؟
کہنے لگے... پوری دنیا کے ممالک کے موسموں کا ANALYSIS کیجیے... پاکستان واحد ملک ہے جہاں انسان پاور اور انرجی کے بغیر زندگی جی سکتا ھے ورنہ دوسرے ممالک میں تو اس کا تصور ہی محال ھے. آپ یورپ کینیڈا روس امریکہ حتی کہ گلف سعودی عرب کو دیکھ لیجیے...
کیا وہاں نیچرل زندگی گزاری جا سکتی ھے ؟ ممکن ہی نہیں.. یا انسان ٹھٹھر کر مر جائیں گے یا گرمی سے پگھل جائیں گے لیکن پاکستان ایسا ٹکڑا ھے جہاں انسان ہزاروں سال پہلے والی نیچرل زندگی گزار سکتا ھے. پاکستان کو ڈیزائن ہی اس حساب سے کیا گیا ھے. یہ کوئی اسپیشل سرزمین ھے جسے پاکستان کی صورت میں ہمیں گفٹ کیا گیا.
یقین کیجئے! انکی اس بات نے میرے رونگٹے کھڑے کر دیئے. میں نے کبھی اس اینگل سے سوچا ہی نہیں تھا. واقعی پاکستان ایسا ٹکڑا ھے جہاں انسان پتھر کے دور والی زندگی بھی باآسانی گزار سکتا ھے...
یہ کہتے ہوئے وہ اداس سے دکھنے لگے... کہنے لگے... میں نے بہت کوشش کی. دن رات ایک کیا... کھانے کا ٹفن تک گھر سے لاتا تھا اور رات گئے کام کرتا تھا. ہم پہلے سال ہی ترقی کی طرف چل پڑے تھے لیکن کورونا نے معیشت تباہ کر دی لیکن پھر بھی ہم دنیا کا بہترین ملک ثابت ہوئے . کورونا کے باوجود ہماری ترقی کی رفتار بہتر رہی... ہاں ایک بات اور بتا دوں... کورونا کے دوران بھی یہ ٹانگیں کھینچنے میں لگے رھے... سازشیں کرتے رھے میں لاک ڈاؤن نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن مراد علی شاہ نے لاک ڈاؤن لگا دیا حتی کہ عثمان بزدار کو بائی باس کرتے ہوئے پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن لگا دیا گیا جس پہ شدید اختلافات نے جنم لیا لیکن لاک ڈاؤن کے باوجود بھی ہم اپنے لوگوں کو serve کرنے اور بچانے میں کامیاب رھے.... دنیا نے ہماری تعریف کی.
نیب اور رانا ثناءاللہ کے کیس کے بارے میں بتایا کہ یہ سب انہی کے کارنامے ہیں مجھے تو اس کا پتہ بھی نہیں تھا بلکہ ایک حیران کن بات بتائی کہ جب جیو نیوز کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتار کیا گیا تو میں نے خود ڈاکٹر یاسمین راشد کی ڈیوٹی لگائی کہ اسے ناجائز گرفتار کیا گیا ھے لہذا میر صاحب کو قانون کے مطابق بہترین سہولیات مہیا کریں تاکہ انہیں کسی قسم کی تکلیف نہ ہو. وہ بیمار شخص ہیں.
میں نے پوچھا ! خان صاحب جب اتنی معدنیات ہیں تو ہمیں نکالنی چاہئیں... کیا کوئی انٹرنیشنل پریشر ھے ؟
وہ بات کو گول کر گئے بس اتنا کہا کہ کراچی رگنگ میں ہم تقریباً کامیاب ہو چکے تھے لیکن پھر اچانک ہمیں وہ پراجیکٹ بند کرنا پڑا کیونکہ ایک برادر اسلامی ملک فرنٹ پہ آگیا. اب وہ کس کے کہنے پہ آیا... مجھے اس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں... اور دوسری بات یہ ھے کہ ہمارے ملک کی اشرافیہ کو اس ملک کی ترقی کی ضرورت ہی نہیں کیونکہ وہ اتنی دولت جمع کر چکے ہیں کہ انکی آنے والی نسلیں بھی صدیوں تک شاہانہ زندگی گزاریں گی. جب اتنی دولت موجود ہو تو کسی کو کیا ضرورت ھے محنت کرنے کی. عالمی طاقتوں سے پنگا لیکر جان گنوانے کی. یہ لوگ پاکستان صرف حکمرانی کیلئے آتے ہیں کیونکہ یہاں پروٹوکول انہیں تکبر میں نہلا دیتا ھے. شہنشاہیت کا مزہ لینے آتے ہیں. یہ جب حکومت میں ہوں. یہ ٹکے کا کام نہیں کرتے بس بلکتی سسکتی عوام کو تکلیف میں دیکھ کر انجوائے کرتے ہیں اور مزید دولت اکٹھی کرتے ہیں...
اسلم خان دولت جمع کرنے کا نشہ دنیا میں سب سے بڑا نشہ ھے. جسے ایک بار لت لگ جائے. وہ قبر تک ساتھ رھتی ھے... آپ زرداری صاحب کو دیکھ لیجیے.... اتنی دولت ھے کہ کئی ہزار سال شاہانہ زندگی گزار سکتا ھے. نواز شریف صاحب کو دیکھ لیجیے... دنیا کے تمام براعظموں میں انکی جائیدادیں ہیں لیکن اقتدار کیلئے وہ کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں.. سچ کہوں تو مجھے ان لوگوں پہ بہت ترس آتا ھے..دکھ ہوتا ھے . میں ہوں یا زرداری صاحب یا نواز شریف صاحب... ہم اپنی زندگی جی چکے ہیں... ہم اور کتنا جی لیں گے..... ؟
کیا آپ مطمعن ہیں... ؟ کہ آپ نے اپنے حصے کا کام ٹھیک کیا ؟
میں مطمعن ہوں کہ رب تعالیٰ نے جو ذمہ داری میرے کندھے پہ ڈالی ھے... میں نے اپنی پوری طاقت سے کوشش کی ھے کہ اس ذمہ داری کو پورا کروں. اب یہ فیصلہ رب تعالیٰ کرے گا کہ میں نے انکی دی ہوئی ذمہ داری پوری کی یا نہیں... بس دل میں اتنی سی خواہش ضرور ھے کہ جب رب کے حضور پیش ہوں تو رب تعالیٰ مجھ سے خوش ہو اور فرمائے
ویلڈن عمران...
یہ کہتے ہوئے انکی آنکھیں بھر آئیں اور آواز میں لرزش پیدا ہو گئی.
توشہ خانہ سوال پہ اداس ہو گئے اور کہنے لگے ....خان صاحب میرا بنی گالا اور زمان پارک کا گھر جس کی صرف زمین کی مالیت اربوں میں ھے. میری آبائی زمین, بینک بیلینس جائیداد سب میں نے شوکت خانم کو عطیہ کر دی ھے... کیا میں صرف 4 کروڑ کیلئے بددیانتی کروں گا اور ویسے بھی مجھے اب مزید کتنا جینا ھے. پہلے کیا کم وزن ھے کندھوں پہ کہ اب میں مزید 22 کروڑ عوام کا حق کھا کر مروں.. میں تو رب تعالیٰ سے رو رو اپنی خطاؤں کی معافی مانگتا رہتا ہوں کہ رب تعالیٰ میری خطاؤں کو معاف کرتے ہوئے اپنے دوستوں میں شامل کر لے.......
دوبارہ وزیراعظم بننے کے سوال پر کہنے لگے کہ مجھے اقتدار کا کوئی لالچ نہیں, مجھے پروٹوکول کا کوئی شوق نہیں... رب ذوالجلال نے 18 سال کی عمر سے ہی شہرت عطا کر دی. دولت عطا کر دی.. بڑے بڑے شاہی خاندان لائن میں لگ ہاتھ ملانے میں فخر محسوس کرتے تھے. دنیا کا کوئی ملک... اس ملک کا کوئی دور دراز علاقہ ایسا نہیں... جہاں لوگ مجھے نہ جانتے ہوں... جاننا تو الگ بات ھے لوگ مجھ سے پیار کرتے ہیں... کسی انسان کو اس سے زیادہ کیا چاہیے
لیکن میں لڑوں گا. انصاف کیلئے لڑوں گا. لوگوں کے حقوق کیلئے لڑوں گا... جب تک بدن میں لہو کا ایک قطرہ موجود ھے میں جدوجہد کرتا رہوں گا. چاھے یہ مجھے مار دیں.. گرفتار کر لیں... میرے چیتھڑے اڑا دیں لیکن میں ملک پاکستان کیلیے , عوام کیلئے لڑتا رہوں گا...
جتنی بھی زندگی بچی ھے. اس میں میرے دو مشن ہیں...
پہلا مشن ھے کہ لوگوں کو انصاف ملے....
اور دوسرا میں پاکستان میں ہیلتھ کا انٹرنیشنل سٹینڈڑ سسٹم بنانا چاہتا ہوں...
ایک ایسا ہسپتال بھی بنانا چاہتا ہوں جسے دنیا کا سب سے بہترین ہسپتال قرار دیا جا سکے....
۔۔۔۔۔ ختم شد ۔۔۔۔۔۔
14/07/2023
*EID OFFER*❤
*Ebl Pakistan*
*AJ raat 10pm sa 1july raat 10pm tk*
*3 account bnana per 250 rupees cash*
*7 account bnana per 500 cash*
*15 account bnana per 850 cash*
*Detail ka lya ib rabta kerya*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
74600
