Madrsa Mahadul Elmi Al Islami
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madrsa Mahadul Elmi Al Islami, Massage service, Masjid Ali Bin Abi Talib Ahl-e-Hadees Urdu Nagar Malir Karachi Pakistan, Karachi.
کسی بھی وقت واپس بلا لینا بھی خدا کا بندے پر ایک احسان ہے ورنہ سو سال تک مسلسل آزمائش کی حالت میں رہنا کوئی آسان بات نہیں...
جو تقسیم نہیں کر سکتا وہ جمع کر کے بھی خالی ہی رہتا ہے...
مشکل حالات میں صحیح تدبیر کے ساتھ معاملے کے ممکنہ حل کی طرف پیش قدمی جاری رکھنا استقامت ہے۔ اللہ ہم سب کو استقامت عطا فرماے...🤲
آئت 150 آل عمران
بَلِ اللّٰہُ مَوۡلٰىکُمۡ ۚ وَ ہُوَ خَیۡرُ النّٰصِرِیۡنَ۔
بلکہ اللّٰہ ہی تمہارا مولا ہے اور وہ ہی بہترین مددگار ہے۔
02/02/2022
الحمدللہ مدرسہ المعھد العلمی الاسلامی کے شعبہ ناظرہ میں تکمیل قرآن کے موقع پر طالبعلم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے
آئت 34 سورة فاطر
وَ قَالُوا الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡۤ اَذۡہَبَ عَنَّا الۡحَزَنَ ؕ اِنَّ رَبَّنَا لَغَفُوۡرٌ شَکُوۡرُ۔
اور وہ کہیں گے کہ حمد اللّٰہ کی ہے جس نے غم کو ہم دور کر دیا ہے، بیشک ہمارا رب معاف فرمانے والا بہت قدر کرنے والا ہے۔
آئت 20 الدھر
وَ اِذَا رَاَیۡتَ ثَمَّ رَاَیۡتَ نَعِیۡمًا وَّ مُلۡکًا کَبِیۡرًا۔
وہاں (جنت میں)جدھر بھی دیکھو گے نعمتیں ہی نعمتیں اور (اللّٰہ کی) عظیم سلطنت نظر آئے گی۔
Jumma Mubaruk ❤️
19/01/2022
Today's Reminder 🎗️ Always Recite Al Qura'an ❤️ with Urdu Translation !!
19/01/2022
قرآن منادی کر رہا ہے کہ لوگو تیار ہو جاو، ایک وقت پروردگار سے ملاقات کا آنے والا ہے...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Masjid Ali Bin Abi Talib Ahl-e-Hadees Urdu Nagar Malir Karachi Pakistan
Karachi
