Ajmal Khan khattak

Ajmal Khan khattak

Share

ajmal

18/02/2022

دا وخت دہ چا چا یاد دے ,🙈خپل کلاس مرگری پکی مینشن کئ 😜

کویان خالی کئی 🤣🤣🤣

دا وخت دہ چا چا یاد دے 😂😂😂😂

26/01/2022

عاجزانہ اپیل:
بلدیاتی انتخابات کا کمپین شروع ہوچکا ہے لہذا اپنا سیاسی اختلاف ضرور رکھیں لیکن ذاتی اختلاف سے گریز کریں ، الفاظ کی شائیستگی کادامن ہاتھ سے نہ جانے دیں اور ایک دوسرے کی عزت و ابرو کا خیال رکھیں یہ الیکشن کا وقت عارضی ھوتا ہے ، علاقائی تعلق اور رشتہ داری ساری عمر ھوتی ہے۔ لہٰذا خوشگوار ماحول میں الیکشن کو یقینی بنائیں، باصلاحیت اور ایماندار لوگوں کو اتفاق سے سپورٹ کریں۔
انتخاب کو انتخاب تک رکھیں اسے دشمنیوں میں نہ بدلیں بلکہ اپنے علاقے کے تعمیر وترقی اور مقامی مسائل کے حل کے لیے اچھے لوگوں کا باہمی مشورہ سے انتخاب کریں کہ بعد میں اپنے فیصلے پر پشیمان نہعاجزانہ اپیل:
بلدیاتی انتخابات کا کمپین شروع ہوچکا ہے لہذا اپنا سیاسی اختلاف ضرور رکھیں لیکن ذاتی اختلاف سے گریز کریں ، الفاظ کی شائیستگی کادامن ہاتھ سے نہ جانے دیں اور ایک دوسرے کی عزت و ابرو کا خیال رکھیں یہ الیکشن کا وقت عارضی ھوتا ہے ، علاقائی تعلق اور رشتہ داری ساری عمر ھوتی ہے۔ لہٰذا خوشگوار ماحول میں الیکشن کو یقینی بنائیں، باصلاحیت اور ایماندار لوگوں کو اتفاق سے سپورٹ کریں۔
انتخاب کو انتخاب تک رکھیں اسے دشمنیوں میں نہ بدلیں بلکہ اپنے علاقے کے تعمیر وترقی اور مقامی مسائل کے حل کے لیے اچھے لوگوں کا باہمی مشورہ سے انتخاب کریں کہ بعد میں اپنے فیصلے پر پشیمان نہ ھو نا پڑے۔ ھو نا پڑے۔

25/01/2022

جب کسی کے پاس پیسہ آجاتا ھے تو وہ اپنی اصلیئت بدلنے کیساتھ ساتھ نہ
صرف رشتے بدل لیتا ھے بلکہ رشتوں کے ماننے سے بھی انکار کردیتا ھے

09/01/2022

میری چاچا سے پرس گرچکا ہے اگر کسی کو مل گیا تو مہربانی کر کے اس نمبر پر رابط کری 03469343153 یا 03461130808

06/01/2022

واوری واریگی غرونہ سپین شو
زہ دہ شانگلی نہ ورک پہ بلہ سیمہ یمہ

04/01/2022

گاؤں میں چولہا بنانے والی عورت کی انجینئر سے زیادہ عزت ہوتی ہے

27/12/2021

Ameen

26/12/2021
Photos from Ajmal Khan khattak's post 21/12/2021

سوات سے کراچی جانی والی بس کو کاٹھور کی قریب حادثہ ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Karachi