Hafiz Dirvi official .
Plzz follow and like my page.
ولا تقل لھما اف ۔ولا تنھرھما
عزیز دوستوں ۔۔اس دنیا کی اندر جنتے بھی مخلوقات ہیں یا کوئی ساز وسامان ہیں اگر اپ کی پاس ہے اور کئ اپ سے وہ ہلاک ہوجائی یا خراب ہوجائی تو دوسرا اپ کو مل سکتا ہے مگر دو ہستیاں ایسی ہے کہ اگر ان کی اپ کی پاس ہونی کی وقت اپ نے ان کی قدر نہیں کی اور چلے گئ تو وہ اپ کو دوبارہ کبھی بھی نہیں مل سکتی میرا مراد والدین کی قیمتی سرمایا ہے اپنی والدین کی قدر کروں
اس ویڈیو کو لازمی دیکھیے اور شئیر کجیئے
اس شخص کی والد نے اس کی ماں کو طلاق دیکر اس کو ماں سے الگ کیا تھا پھر 60 سال کی بعد اللہ تعالٰی نے اس کو اپنی ماں کی ساتھ ملاقات کا موقع دیا پھر اگے کیا ہوا دیکھیے ۔۔
پیج کو لائیک اور فالوں کریں شکریہ
جو لوگ پارکوں میں جاتے ہیں اور وہاں جورلے کھیلتے ہیں تو وہ لوگ ذرا خیال کیجئے
اور وہاں اپنی بچوں پر بھی نظر رکھے۔۔
پیج کو لائیک اور دالوں کریں ۔
11/02/2023
رب نے چھوٹی سی عمر میں❤️
بہت عزت دی ہے 😊 مخالفين سے کہنا ۔۔
وَتُعِزُّ_مَن_تَشَاءُ_وَتُزِلُّ_مَن_تَشَاءُ ❣️⚘
دوستوں پیج کو لائیک اور دالوں کریں ۔
ترکی کی ایک جھاز میں اتفاق سے جہاز کی پائیلٹ کا استاد بھی بیٹھا ہوا تھا تو جیسا پائیلٹ نے اپنی استاد کو دیکھا کہ میرے جہاز میں آج میرا استاد بیٹھا ہوا ہے تو بہت خوش ہوا اور جہاز کی عاملہ کی ذریعے اپنی استاد کو پھولوں کا نظرانہ پیش کیا ۔۔۔۔۔ تو اس سے معلوم ہوا کہ استاد کا بہت بڑا اہمیت و مرتبہ ہے اللہ ہی ہمیں استاد کی ساتھ حسن کردار کی ادائیگی کی توفیق عطا فرمائے ۔۔امین
اتنا خطرناک ایسٹیڈنٹ کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔۔۔. دوستوں ساتھ میں پیج کو بالوں کروں ،
استغفر الله ۔۔۔. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . بھائی یہ اج کا مسلمان کیوں مشکلات میں ہے اسلے کہ خود کو کہتا تو مسلمان ہیں لیکن علماء کی مذاق اڑانا دین قا مذاق اڑانا والدین کی نافرمانی کرتا رہتا ہیں ۔۔. . . . . . . . . . . . . خدا کیلئے ان چیزوں سے بعض اجانا🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Karachi
Karachi
12345
