Baboo vlog 222
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Baboo vlog 222, Health/Beauty, Karachi.
24/03/2023
بیٹیاں شہزادیاں ہوتی ہیں مگر حکمرانوں کی۔
اے حاکم وقت تیرے کردار پہ تھو۔💦😭
12/03/2023
یہ محترمہ بھی روز TV پر آکے گھڑی چور کے نعرے لگائی کرتی تھی ۔پھر توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک ہوا ۔ اب یہ خود گھڑی چور نکلی ہے 😂🤩
12/03/2023
Respect for ©️ Shaheen Afridi
11/03/2023
Karachi ijatma
06/02/2023
02/02/2023
02/02/2023
بول نیوز کے سینئر اینکر پر سن عمران ریاض گرفتار
اللّٰہ تعالیٰ عمران ریاض خان کی حفاظت فرمائے آمین!🤲🏻🥀
31/01/2023
2002 سے 2023 تک چہروں کی تبدیلی کے سوا وہی اسپتال ، وہی صوبہ ، وہی قوم ،وہی طریقہ واردات ، وہی وردی۔ وہی مذمت، وہی کیفر کردار تک پہنچانے کے دعوے،
وہی پالیسی، وہی جنازے، وہی پھول، وہی سلامی، وہی سلوٹ، وہی چاک وچوبند دستے، وہی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی آہ و سسکیاں، وہی خاموشی، سیاسی پنڈتوں کی وہی سیاسی نعرے۔ وہی الزام تراشیاں، لیکن موجد بھی وہی ہیں۔
صرف ایک ہی نسل کیوں ؟؟صرف پختونوں کو کیوں ٹارگٹ کیا جا رہا ؟؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
24700
