Aabi,s beauty corner

Aabi,s beauty corner

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aabi,s beauty corner, Beauty, cosmetic & personal care, Karachi.

✨ قدرتی خوبصورتی، خالص اعتماد ✨
ہمارے پیج پر دستیاب ہیں 100% اوریجنل آرگینک بیوٹی سوپ، بیوٹی کریم، رائس وائٹننگ سوپ، باڈی مساجر بار سوپ, برائیڈل گلو فیس پیکاور قدرتی ہیئر آئل۔
اپنی جلد اور بالوں کو دیں وہی قدرتی نکھار اور تازگی جس کے آپ حق دار ہیں۔ 🌿

27/05/2026

السلام علیکم اپیز ارگینک کی طرف سے سب کو دلی عید مبارک
امید ہے اپ لوگوں کی عید بہت اچھی گزر رہی ہوگی اپنا خیال رکھیے اور دعاؤں میں یاد رکھیے جزاک اللہ

26/05/2026

Chat gpt ke Nazar ma
Just Aabis ..........

25/05/2026

شکر الحمدللہ
Thnx All my Aabis family members

24/05/2026

الحمدللہ 🌟✨⭐💫🌟💫⭐
السلام علیکم کیسے ہیں اپ لوگ امید ہے سب خیریت سے ہوں گے مختلف شہروں سے جو ہماری پروڈکٹ گئی ہوئی تھی ریویوز ا رہے ہیں جو کہ انشاءاللہ وقتا فوقتا میں پیج پر پوسٹ کرتی ہوں ان سب کے لیے جن کو کوئی بھی اسکن کا ایشو ہے اور وہ ڈفرنٹ چیزیں استعمال کر کے تھک چکے ہیں
ان کے لیے ابیز اورگینک انشاءاللہ ایک بہترین پروڈکٹ ثابت ہوگا
اپ کے لیے بنایا ہوا ہر پروڈکٹ بہت ریسرچ ٹیسٹنگ اور محنت سے بنایا جاتا ہے ہماری کوشش ہوتی ہے کہ اپ کی سکن کے پرابلم کو فاسٹ پر اورگینک طریقے سے ڈیل کیا جائے
اپنا خیال رکھیے ابیز اورگینک کو فالو کر لیجئے جزاک اللہ

24/05/2026

السلام علیکم کیسے ہیں اپ سب امید ہے خیریت سے ہوں گے مصروفیات ایسی ہے کہ پوسٹنگ کا بھی ٹائم نہیں مل پا رہا ہے
اج اپ کے لیے ایک ریویو لے کر ائی ہوں یہ سسٹر چار مہینے پہلے مجھ سے ملی تھے اور ان کے سکن کی جو پہلی تصویر ہے وہ اپ دیکھیں جو ان کی اوریجنل تصویر تھی فارمولا کریمز لگا کر اور اس کے سکن کیئر بھی بہت ضروری ہے اسکن کیئر بھی ان کی کوئی نہیں تھی تو ان کے سکن کا یہ حال ہو چکا تھا کہ اگر یہ فیس کی تھریڈنگ بھی کرواتی تھی تو بلڈ انے لگتا تھا
اچھا یہ رحیم یار خان سے سسٹر سے میرا رابطہ ہوا تھا وہیں پر ان کی رہائش ہے 4منتھ کا کورس میں نے ان کو ریکمنڈ کیا تھا کہ اپ کے لیے اسپیشل صابن بنے گا اور ہمارا جو گلو ماسک ہے وہ اپ کو یوز کرنا ہوگا
پہلی تصویر ان کی اوریجنل ہے جو کہ ان کی سکن تھی
دوسری تصویر ان کی تقریبا دو مہینے بعد کی ہے
اور تیسری تصویر فائنلی ان کی چار مہینے بعد کی ہے
رزلٹ اپ کے سامنے ہے ان کی سکن کے اکارڈنگ جو ہے سوپ تیار کیا کیمومائل سوپ ان کے لیے ریڈی کیا گیا اور ہمارا گلو ماسک جو کہ بہترین رزلٹ ہے جس کے اور ہر طرح کے اپ کے سکن پرابلم کے لیے وہ ایک پرفیکٹ سلویوشن ہے
تو اپ بھی اگر اپنی سکن کے کسی بھی پرابلم کو لے کر پریشان ہیں چاہے وہ ایکنی ہو چاہے وہ پگمنٹیشن ہو یا اس طرح کے سکن ہو تو اپ بے فکر ہو کر ابیز ارگینک سے رابطہ کر سکتے ہیں
کمپلیٹ کلیکشن کے لیے واٹس ایپ کیٹ لاک جو ہے اس کا لنک میں یہاں پر دے رہی ہوں اور ہمارا نمبر بھی کہیں بھی اپ رابطہ کر سکتے ہیں تھینک یو سو مچ جزاک اللہ

Details 0345 2843622

20/05/2026

Aabis Organic Neem Soap
قدرتی نیم اور مینتھول سے تیار کردہ ایک بہترین اینٹی بیکٹیریل اور ہیلنگ سوپ، جو جلد کو گہرائی سے صاف کر کے ایکنی، اضافی آئل اور جراثیم سے بچانے میں مدد دیتا ہے۔ اس میں موجود Menthol Cool جلد کو فوری ٹھنڈک اور تازگی فراہم کرتا ہے جبکہ نیم کے قدرتی اجزاء جلد کی خارش، دانوں اور لالی کو کم کرنے میں معاون ہیں۔
یہ سوپ روزانہ استعمال کے لیے موزوں ہے اور جلد کو صاف، نرم، فریش اور صحت مند بنانے میں مدد کرتا ہے۔
فوائد:
• ایکنی اور پمپلز میں مددگار
• اضافی آئل اور گندگی کی ڈیپ کلینسنگ
• جلد کو ٹھنڈک اور تازگی فراہم کرے
• اینٹی بیکٹیریل اور ہیلنگ خصوصیات
• ہر قسم کی جلد کے لیے موزوں
Aabis Organic Neem Soap — قدرتی خوبصورتی اور تازگی کا احساس

Order. 0345 2843622

17/05/2026

الحمدللہ 🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟

11/05/2026

Aabi,s beauty corner
Aabis Akerfasi Acne face wash
ایکنی کا خاتمہ اب قدرت کے لمس کے ساتھ! 🌿✨
کیا آپ دانوں اور ایکنی کے نشانات سے پریشان ہیں؟ Aabis Organic لایا ہے آپ کے لیے خالص مراکشی اجزاء سے تیار کردہ Moroccan Aker Fassi Face Wash۔
ارگن آئل (Argan Oil) اور اکر فاسی (Aker Fassi) کی قدرتی خوبیوں سے مالا مال یہ فیس واش نہ صرف ایکنی کو ختم کرتا ہے بلکہ آپ کی جلد کو قدرتی نکھار اور نمی بھی فراہم کرتا ہے۔
✅ کیوں منتخب کریں؟
100% آرگینک اور ہینڈ کرافٹڈ: کیمیکلز سے پاک، خالص قدرتی اجزاء۔
ایکنی کنٹرول: دانوں کو جڑ سے ختم کرنے میں مددگار۔
جلد کی شادابی: ارگن آئل کی بدولت جلد رہے نرم اور ملائم۔
اپنی جلد کو دیں وہ پیار جس کی وہ حقدار ہے۔ آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں! 🛍️


Details 0345 2843622

09/05/2026

السلام علیکم کیسے ہیں اپ سب امید ہے خیریت سے ہوں گے اللہ پاک سب کے لیے اسانی پیدا فرمائے
بہت دن بعد اپ لوگوں سے بات ہو رہی ہے کچھ مصروفیات کے باعث کام روکا ہوا تھا ارڈرز نہیں لے پا رہی تھی
لیکن اب الحمدللہ بیک ٹو ورک بہت ساری نئی چیزوں کےارڈرز لیے جا رہے ہیں ہمارا ون اینڈ اونلی رائٹنگ سوپ کے ساتھ ساتھ برائٹننگ فیس واش بھی ا چکا ہے ایکنی فیس واش بھی ا چکا ہے اور ہمارا پاور فیس واش پاؤڈر فیس واش ہے وہ بھی سٹاک ہے اپ کو بلک میں ارڈر کرنا ہے ہول سیل پہ کام کرنا ہے یا ایچ اپنے لیے ارڈر کرنا ہے ہمارے ویو ہے واٹس ایپ نمبرز پہ رابطہ کیجیے اور دعاؤں میں یاد رکھیے جزاک اللہ
Aabi,s beauty corner
Order 0345 2843622

07/05/2026

Aabi,s beauty corner
الحمدللہ بیک ٹو ورک
ہول سیل آرڈر ڈسپیچ

23/04/2026

Primum Quality Organic products
Order 0345 2843622

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Karachi
072