Shazli on line quran tutor

Shazli on line quran tutor

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shazli on line quran tutor, Health/Beauty, Karachi.

23/02/2024

‏نفسی نفسی کی صداؤں میں امتی امتی پکارنے والی کائنات کی عظیم ہستی پہ کروڑوں درود و سلام*
🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ
*ہر ابتداء سے پہلے، ہر انتہاء کے بعد*
*ذات ِ نبی ﷺ بلند ہے، ذات ِ خدا کے بعد*
*دنیا میں اِحترام کے قابل ہیں جتنے لوگ*
*میں سب کو مانتا ہوں مگر مُصطفیٰ ﷺ کے بعد*

❤️❤️❤️ *صلی اللہ علیہ وسلم*❤️❤️❤️
[

سارے نبیوں کے عُہدے بڑے ہیں
لیکن آقا ﷺ کا مَنصب جدا ہے
وہ ﷺ امامِ صفِ انبیاءؑ
اُن ﷺ کا رُتبہ بڑوں سے بڑا ہے
کوئی لفظوں میں کیسے بتا دے
اُن ﷺ کے رُتبے کی حد ہے تو کیا ہے
ہم نے اپنے بڑوں سے سُنا ہے
صرف اللّٰه ہی اُن ﷺ سے بڑا ہے

*صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ❤️*

21/02/2024

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے آئین پاکستان کے ساتھ غداری کرتے ہوئے قرآن پاک کی تحریف کرنے والے توہین قرآن کے ملزم قادیانی کو نہ صرف رہا کر دیا بلکہ قادیانیوں کو اپنے دجالی مذہب کی اشاعت کی بھی مکمل آزادی دے دی جبکہ آئین پاکستان میں قادیانیت کے دجالی مذہب کی تشہیر پر مکمل پابندی ہے

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ قاضی فائز عیسیٰ کو فی الفور عہدے سے ہٹایا جائے

اور 295 سی اور 295 بی کے تحت گرفتار کر کہ قرار واقع سزا دی جائے۔۔۔۔

📍زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تمام سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیلائیں، ختم نبوت کے غداروں کے یاروں کو سرکاری عہدوں سے فوراً ہٹایا جائے📢

21/02/2024

فلسطین!!!
کےلئے روزانہ آدھا گھنٹہ دعا
کم از کم دو چار رکعت نفل
ہفتہ میں ایک روزہ
روزانہ کچھ نہ کچھ صدقہ
اور انکے حق میں اپنی کوتاہی پرندامت کے ساتھ 100دفعہ استغفار
عرب وعجم کے حکمرانوں کے لئے غیرت اور جرات کی دعا
اور ان اعمال کے لئے مستورات اور دوست واحباب کو تیار کرنا
شاید ہمیں قہر الٰہی سے بچا لے

28/12/2022
27/11/2022

Contect with us for on line quran tutor.
whats up number.923498016020.
call number.923158743510.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi