Abrish collection

Abrish collection

Share

WELCOME 🤗 TO ABRISH DRESS & COSMETICS 🥰🥰🥰 All Branded Colts Collection
Gul Ahmed
Saya
zalbary
Nishat
Maria B
Alhamdulilha

24/09/2025

🌹آمین ثمہ آمین 🌹

24/09/2025

السلام علیکم کیا حال ہیں کیسے ہیں اپ سب امید ہے خیریت سے ہوں گے

ہر ہفتے جو ہے ایک ویکلی ونر اناؤنس کیا جائے گا ابرش کلیکشن پیج سے اس لیے ہماری پوسٹ اور لائیو میں ایکٹو رہیں

اپنے اس چھوٹے سے پیچ کو اگے بڑھانے کے لیے اپ سب کی تعاون کی ضرورت ہے امید ہے اپ سب جو ہے سات دیں گے

موسٹ ایکٹو ممبر کو ویکلی🎉 کیش پرائز دیا جائ
🎉
اور یہ لکی ڈرو ویکلی ہوگا 🌹انشاءاللہ 🌹

23/09/2025

السلام علیکم کیسے ہیں اپ سب امید کرتی ہوں خیریت سے ہوں گے میری بیٹی کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی جس کی وجہ سے میں پیج پر ایکٹیو نہیں تھی انشاءاللہ اب روز لائیو ہوگا اور میں پیج پر بھی ایکٹیو ہوں

اور جتنی بھی گرلز میرے پیج پر ایکٹیو تھی میری پوسٹ پر ایکٹو تھی ان سب کا نام میں اج لکی ڈرو میں ایڈ کروں گی انشاءاللہ

اپ سب جو ہے وہ ایکٹو رہیے گا اور میری لائیو کو جوائن کریے گا لائک فالو مسٹ ہے
🌹جزاک اللہ 🌹
اس پوسٹ کے نیچے اپ سب جو ہے وہ اپنا نام ایڈ کروا لیں

19/09/2025

- *_`›° 𓍼 ݊ᴊᴜᴍᴍᴀ ᴍᴜʙᴀʀᴀᴋー•📿💗🌾ꪹ`_*

- *_ہـر حـال میــں الـلـہ پـاک پـر یقیــن رکھــو ، بــے شـک وہ ہـر چیــز پــر قــادر ہــے؛((🥺❤️‍🔥🌻 "_*

Photos from Abrish collection's post 16/09/2025

▁▂▃▄▄﷽▄▄▃▂▁
*Bin Saeed Luxury Fully Embroidered Collection Mid Season Karandi 3Pc With Barochue Jacquard Dupatta*

*Fabric Details = KARANDI*

*Front* : Fully Embroidered
*Sleeves* : Embroidered
*Back* : Dyed
*Trouser* : Cambric Dyed Trouser

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Karachi