Imran tigers Jhall Magsi
❤❤❤ P t i ❤❤❤
09/05/2023
09/05/2023
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ممبر سعید الله خان کاکڑ ،نے عمران ٹائیگرز ضلع جھل مگسی کابینہ کا اعلان کر دیا۔
عمران ٹائیگرز کہ نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ھے اس امید کے ساتھ کے جھل مگسی کابینہ تمام تر صلاحیتوں کو بروکار لاتے ہوئے پولنگ اسٹیشن تک جلد سے جلد از جلد ایک بہترین تنظیمی ٹیم تشکیل دےگے
15/04/2023
وہ دیکھو ظلمت کا سورج ڈوب رہا ہے
اور نئے پاکستان کا سورج طلوع ہو رہا ہے۔۔
کپتان
Imran Khan
15/04/2023
جبر کا موسم کب بدلے گا؟
ہم بدلیں گے تب بدلے گا!
محکوموں کو ملے گی شاہی
اک دن سب کا سب بدلے گا!
15/04/2023
اللّٰه کے واسطے والدین کے درد کو سمجھیں تمام گروپس میں نیکی سمجھ کر فارورڈ کریں ۔۔ یہ دو لال بھی کیسےکے بیٹے ہیں جمعرات بازار سے اغوا ہو گئے ہیں موسمیات گلستان جوہر کراچی سے جس بھائی کو دیکھیں یا کوئی معلومات ہو تو ہم سے رابطہ کریں نہیں تو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 🙏🏻🙏🏻...03092474588...03152324816...۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔.03362320495...🙏🏻🙏🏻🙏🏻اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں آپ کے ایک شیئر سے بچے مل جائیں گے تو آپ کو بہت دعا کریں گے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
عمران ٹائیگرز کے مرکزی ہیڈ و سنیٹر سیف اللہ خان نیازی نے عمران ٹائیگرز بلوچستان کیمپ کا خصوصی دورہ کیا ٹائیگرز کو بہترین ٹیم بنانے اور موجودہ مشکل حالات میں ڈٹ کر تنظیم کے ساتھ کھڑے ہونے پر داد دی عمران ٹائیگرز کے نوجوانوں پر ایف آئی آر درج ہونے کی مزمت کی ہدایات جاری کی کہ جلد از جلد بلاک کوڈ لیول تک ایک بہترین ٹیم مکمل کریں اس موقع پر کپتان کے مانیٹرنگ ہیڈ شاہد حسین، مرکزی ممبر و فوکل پرسن خواجہ شمس الحسن، سعید اللہ خان کاکڑ، ریجن کپتان گلگت بلتستان عتیق پیرزادہ، ریجن کپتان نور کاکڑ، عزیز خان کاکڑ، کویٹہ ڈسٹرکٹ کپتان #نظرزدران، مجیب خان درانی،عارف کھیتران، یونس خان، دین محمد، آمین خان، محمد خان، و دیگر بڑی تعداد میں ٹائیگرز موجود تھے
13/03/2023
میرا لیڈر میرے مُلک میں رہتا ہے !!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Jhall Magsi
Karachi
