Fun,joke
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fun,joke, Health/Beauty, Karachi.
21/10/2025
Tik Tok, social Media, Another plateform
ہمیں ملوس کر رہے ہیں کان آنکھ اور دل
کے گناہ میں
آنکھ : سے نامحرم کو دیکھنا
کان : سے گانا سننا
,دل : میں نفاق , حسد, بغض, نفرت, دکھ ,نامحرومی
جیسے منفی احساسات اور جذبات کو ابھارنا وغيره
مسلمان کی کیفیت آج یہ ہو چکی ہے کہ وہ اسلامی پوسٹ کو جھٹ ہٹا دیتا ہے حدیث ہوں یا قرآن سُونے بغير
لائیک کرکے گزر جاتا ہے
آذان کی آواز بلند ہے مسجد میں
حرارت ایمان کی زندہ ہے
جو کی ہے کم فون کی آواز
مطلب مسلمان زندہ ہے
ذرہ تو ہی مجھے بتا اے مسلمان
تو آزاں میں متوجہ کد هر رہا ؟
یہ فکر کا لمحہ ہے کہ مسلمان اپنے قیمتی وقت میں گناہ کر رہا ہے اور اسے خبر بھی نہیں ہے
تصوير بھی ہے حرام
گانا بھی ہے حرام
❤️Today Metion❤️
صدقہ کرنا ہے
10 Rupees only
🥰🥰🥰🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
