Choudhary Asad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Choudhary Asad, Health/Beauty, Karachi.
🦅
30/06/2022
#سوچ انسان کو بڑا #بناتی ہے اور #کردار رُتبے کو 💫🖤
07/04/2022
عاجزی "" انکساری "" درگزر "" اور توبہ"" اللہ """کی" قربت" کے بہترین راستے ہیں
24/12/2021
وَاِنَّ اِلٰی رَبِّکَ الْمُنْتَھیٰ
اور تمہاری آخری منزل اللّٰه ہے_°❤️
15/12/2021
مومن وہی ہوتاہے جو ناکامی پرغمگین نہ ہو اور نہ ہی جیت پر غرور کرے ۔
مومن ہمیشہ تقویٰ اختیارکرتاہے۔ پھرکوئ اس کا راستہ نہیں روک سکتا.
30/11/2021
Jo Kisi Ka Bura Nahin Chahatay Unke Sath Koi Bura Nahin Kar Sakta Yeh Mere Allah Ka Vaada Hai.☺️😇
02/10/2021
"السلام علیکم"
برداشت عقل مند انسان کا وہ صبر ہے جس کا مظاہرہ وہ ایک جاہل انسان کی بات سنتے وقت کرتاہے۔
17/09/2021
(السلام علیکم)
فرائض کے بعد سب سے خوبصورت عِبادت دُوسروں کا دَرد بانٹنا اور ان کے چہرے پر مُسکراہٹ لے کرآناہے۔
جمعہ مبارک❣️
09/09/2021
السلام عليكم
حضرت علی کا فرمان ہے
امیر دوست حاصل ہوجانے سے غریب دوست کو کبھی بھی نہیں بھولنا،
کیونکہ
جہاں سوئی کی ضرورت ہوتی ھے وہاں تلوار کام نہیں آتی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
