Iqrar Hussain
about social worker
31/10/2025
غسل خاني ۾ فالج ڇو وڌيڪ ٿيندو آهي ؟
سيارو شروع ٿيڻ وارو آهي هي ضروري ڳالهيون لازمي پڙهو ۽ احتياط ڪيو،
باٿ روم ۾ فالج عام طور تي وڌيڪ ٿيندو آهي ڇاڪاڻ ته جڏهن اسان غسل خاني ۾ داخل ٿيندا آهيون ته سڀ کان پهريان اسان پنهنجو مٿو ۽ وارن کي پسائيندا آهيون جيڪو نه ٿيڻ گهرجي. هي هڪ غلط طريقو آهي.
اهڙيءَ طرح، جيڪڏهن توهان پهرين مٿي کي پاڻي ڏيو، ته رت مٿي ڏانهن وڌندو آهي ۽ شريانون گڏجي ڦاٽي سگهن ٿيون. نتيجي طور، فالج ٿئي ٿو ۽ پوء زمين تي ڪري پوي ٿو.
دنيا جي ڪيترن ئي مطالعي موجب، غسل دوران فالج سبب موت يا فالج جا ڪيس ڏينهون ڏينهن وڌي رهيا آهن. ڊاڪٽرن موجب غسل ڪرڻ دوران ڪجهه قاعدن تي عمل ڪندي غسل ڪرڻ گهرجي.
جيڪڏهن توهان صحيح قاعدن مطابق غسل نٿا ڪيو ته توهان مري به سگهو ٿا. غسل ڪرڻ وقت مٿي ۽ وارن کي پھريون نه پسايو. ڇاڪاڻ ته رت انساني جسم ۾ هڪ خاص درجه حرارت تي گردش ڪندو آهي. جسم جي حرارت کي ٻاهرئين درجه حرارت سان ترتيب ڏيڻ ۾ ڪجهه وقت لڳندو آهي. ڊاڪٽرن موجب، مٿي تي پاڻي پهريون ڀيرو رت جي گردش جي رفتار کي وڌائيندو آهي. هن وقت فالج جو خطرو پڻ وڌي سگهي ٿو.
گهڻو رت جو دٻاء دماغ ۾ شريانون فاٽي سگهن ٿيون.
غسل جو صحيح ترتيب:-
شريعت مطهره جي مطابق غسل ڪري، پھريائين وضو ڪري، ڳلي ۾ گرارن سان گڏ، بدن جي ھر حصي تي ، پھريائين ساڄي ڪلھي تي، پوءِ کاٻي پاسي، پوءِ سڄي بدن تي، پوءِ مٿي تي پاڻي نائي.
اهو طريقو انهن ماڻهن کي اپنائڻ گهرجي جيڪي هاءِ بلڊ پريشر، هاءِ ڪوليسٽرول ۽ ميگرين ۾ مبتلا آهن.
هي معلومات زياده کان زيادهه شيـٔر ڪيو بزرگن والدين ۽ مائٽن تائين ضرور پهچايو
14/10/2025
🤔 #جاز #صارفین #متوجہ #ہوں📢
جاز کی سم پہ جاز کمپنی نے خود سے بہت ساری سروس ایکٹویٹ کی ہوتی ہیں۔
جن کا ہمیں پتہ بھی نہیں ہوتا۔
اور جب ہم بیلنس ڈلواتے ہیں تو کچھ وقت کے بعد بیلنس زیرو ہو جاتا ہے۔
ایک سروے کے مطابق اگر ایک کروڑ بندے کے نمبر یہ سروسز ایکٹویٹ ہوں تو ایک دن کا کروڑوں روپیہ بنتا ہے۔
جو کہ عوام کو پتہ بھی نہیں ہوتا
اور یہ کمپنی روزانہ کی بنیاد پہ غریب عوام کے کروڑوں روپے ہضم کر رہی ہے
تو ابھی جاز یوزر
*6611 #
ملاٸیں۔اور پھر ایک پیج کھل جاۓ گا اس میں پہلے 1 دباٸيں اور پہلے یہ چیک کریں کہ أپ کے نمبر پہ کتنی سروسز ایکٹویٹ ہیں۔
پھر مین مینیو میں آ کر 3 دباٸيں اور ایک ایک کر کے ساری أفرز ڈی ایکٹویٹ کریں اور اپنا قیمتی روپیہ بچاٸيں
05/10/2025
سنڌ ۾ روڊ پنجاب کان بهتر آهن پ پ اڳواڻ قمر زمان
😃😃
03/10/2025
ایک ضروری اور اہم معلومات ایک بار ضرور پڑھیں شکریہ
باولا پن Rabies
بے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر کا انجیکشن لگا دیتے ہیں کیونکہ مریض ہر کسی کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے اور جسکو کاٹ لے اس میں بھی Rabies virus منتقل ہو جاتا ہے. اگر آپ کے علم میں کوئی ایسا مریض آئے تو برائے مہربانی اس کے گھر والوں کو بولیں کہ جو علاج میں ابھی بتانے لگا ہوں یہ ضرور آزما کے دیکھ لیں انشااللہ ضرور شفاء نصیب ہو گی.
عللاج نمبر 1 اگیوامریکانہ Agave Americana یہ قبرستانوں میں عام پایا جاتا ہے ..
پنجابی میں اس کو لپھڑا (کوار گندل) کہتے ھیں.کشمیری میں اس کو ,, کمال گندل ,, بولتے ہیں اس لیے کہ یہ کمال کی چیز ہے اور بہت سی بیماریوں میں استمال ہوتی ہے ۔۔اسے کیوڑہ بھی کہتے ہیں ۔
پہچان کیلیے اسکی تصویر لگا دی ہے. اس پودے کا ایک پتا مریض کے آگے پھینک دیں وہ خود ہی اسکو کھانا شروع کر دے گا. جوں جوں کھاتا جائے گا اسکا پاگل پن اور Rabies جاتا جائے گا.
عللاج نمبر 2: ہومیوپیتھی کی ایک دوائی ہے Lysin 1M اس کے 5 قطرے مریض کے منہ میں ڈال دیں اور ہر 3 گھنٹے بعد دہراتے رہیں جب تک مریض کے حواس نہ بحال ہو جائیں. آپ اس میسج کو اپنی وال پر بھی post کر دیں کسی ایک کی بھی جان بچ جائے تو سمجھیں ساری انسانیت کو بچا لیا.
اللّه پاک ہم سب مسلمانوں کو اپنی حفظ امان میں رکھے اور ہر مسلمان کو ان موزی مرض سے بچاۓ رکھےامین
#وائرل #ویڈیو #کریں #شکریہ
دوستو وڌ کان وڌ شئیر ڪيو ❤️🙏
29/09/2025
🌿 پتّے میں پتھری نہیں بلکہ جما ہوا صفرا ہوتا ہے 🌿
اکثر لوگوں کو کہا جاتا ہے کہ پتہ میں "پتھری" ہے، حالانکہ حقیقت میں یہ جما ہوا صفرا ہوتا ہے جو جگر کے ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے پتہ میں جم جاتا ہے اور پتھری کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔
یہ دراصل اصلی پتھری نہیں ہوتی۔
❌ ڈاکٹر حضرات اکثر پتہ نکالنے کی تجویز دیتے ہیں، جو مسئلے کا مستقل حل نہیں ہے۔
👉 اللہ تعالیٰ نے پتہ انسان کے جسم میں کسی حکمت سے رکھا ہے، اسے کاٹ دینا علاج نہیں۔
جیسا کہ اگر انگلی میں درد ہو تو کیا اسے کاٹ دینا چاہیے یا علاج کرنا چاہیے؟
یقیناً علاج کرنا چاہیے۔
✨ آئیے علاج کی طرف آتے ہیں:
🌿 ھوالشافی 🌿
ایک چمچ زیتون کا تیل
ایک چمچ لیموں کا رس
ایک چٹکی سہانگ بریاں
ان سب کو اچھی طرح ملا کر صبح نہار منہ کھائیں۔
اس کے بعد ایک گھنٹے تک پانی بھی نہ پئیں اور نہ ہی کچھ کھائیں۔
پھر ایک گھنٹے بعد ناشتہ کریں۔
📅 اس عمل کو 15 سے 20 دن جاری رکھیں اور اس کے بعد دوبارہ ٹیسٹ کروائیں، ان شاء اللہ جما ہوا صفرا ختم ہو جائے گا۔
26/09/2025
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلد مارشل سید عاصم منیر کے مابین وائٹ ہاؤس میں ملاقات شروع
ملاقات خوشگوار ماحول میں جاری
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو بھی ملاقات میں شریک
“حکومت سندھ نے فیصلہ کیا ہے کہ بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے 1 ایکڑ سے 25 ایکڑ تک زمین رکھنے والے چھوٹے کسانوں اور زمینداروں کو یوریا اور ڈی اے پی میں سپورٹ فراہم کی جائے گی۔ اس اقدام کا مقصد گندم کی پیداوار بڑھا کر کسانوں کی مدد کرنا اور ملک کو گندم کی درآمد سے بچانا ہے۔”
21/09/2025
ایک اندازے کے مطابق یونیورسٹی کے چار سالوں میں ہر لڑکی کو تقریبا 16 سے 17 پرپوزل آتے ہیں ان میں زیادہ تعداد ٹھرکیوں کی ہوتی ہے جو دور سے ہی پہچانے جاتے ہیں مگر دو چار ایسے ایکسٹریمسٹ بھی ہوتے ہیں جنہیں دیکھ کر لگتا ہیں انہیں میں نہ ملی تو یہ مر جائیں گے طوفان کھڑا کر دیں گے یا خود کو کچھ کر لیں گے پھر وہ ایسے ایسے سٹنٹ کرتے ہیں کی لڑکی کو یقین سا ہونے لگتا ہے یار یہ بندہ واقعی مخلص ہے میرے ساتھ , یونیورسٹی کی نئی طالبات یعنی پہلے دوسرے سال والی اس جھا نسے میں جلدی آجاتی ہے اگر اداکار زیادہ اچھا ہو تو وہ سینئرز کو بھی زیر کر لیتا ہے
اس کے بعد ایک تھوڑے ڈوریشن والا مگر حسین دور شروع ہو جاتا ہے جس میں لڑکیاں اپنے آپ کو خوش قسمت ترین تصور کرنے لگتی ہیں ادھر ادھرسے قصے بھی آتے ہیں بے وفائی کے مگر انہیں لگتا ہے ہمارے والا ایسا نہیں ہے وہ تو باقیوں سے الگ انسان ہے کچھ ہی عرصے بعد مطلوبہ شخص اپنے اہداف پورے کر کے دل بھرنے کے بعد اگلے شکار کی جانب روانہ ہوجاتا ہے جس کے بعد گھر سے پڑھنے آنے والی والدین کی لاڈلی تتلیاں کتابوں سمیت ہر چیز سے اپنا انٹرسٹ کھو بیٹھتی ہیں
ایسی ذہنی کیفیت ہو جاتی ہے انہیں لگتا ہے ہماری دنیا ختم ہوگئی اور ہر چیز بے مزہ بے رنگ کچھ ٹھرکی دو تین مہینے کے وقفے کے بعد دوبارہ واپس بھی آتے ہیں سبق نہ سیکھنے والی دوبارہ جھانسے میں آتی ہے مگر کچھ چا ل سمجھنے والی ٹھڈا مار دیتی ہیں اور سارا وقت اپنی فیس بک کی ٹائم لائن کو دکھوں کا قبرستان بناتی رہتی ہیں اور رہتی زندگی تک شادیوں کے بعد بھی یہ پچھتاوا ان کے دماغ میں رہتا ضرور ہے
حضور اس ساری تقریر کی بوٹم لائن یہ ہے ایک لڑکا ہونے کے ناطے میں یہ بات دعوی سے کہتا ہوں سو میں سے 98 بندے آپکو شادی کا جھوٹ بول کر صرف مخصوص دورانیا انجوائے کرنا چاہتے ہیں یہ آپ کے ہاتھ میں ہے اپنے آپ کو عزت بخشنی ہے یا کسی کے ہاتھوں استعمال ہونا ہے۔۔۔
اللّه پاک ہر بہن بیٹی کی عزت سلامت رکھے ہر بری نظر سے محفوظ رکھے ہر بری محفل سےمحفوظ رکھے آمین
الله پاک سب کے نیک نصیب کری سب کو نیک رشتہ عطاء کرے
Copy✌🏻
#
21/09/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
کورنگی کراچی
Karachi
