Reki alternative medicine
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Reki alternative medicine, Health/Beauty, karachi, Karachi.
14/09/2020
ہم پتھر بیچ ہر قسم کے اور ہہم آپ کو یہ بھی بتایں گے کہ آپ پر کون سا پتھر چلے گا اور آپ کو کس پتھر کی ضرورت ہے آپ صرف اپنا نام بتایں اور ہم آپ کو آپ کے بارے میں بتایں گے اور آپ کا پتھر بتایںنگے We will sell all kinds of stones and we will also tell you which stone will hit you and which stone you need. Just tell us your name and we will tell you about you and your stone.
21/05/2020
19/05/2020
روبی اسٹون کہلاتا ہے یہ اس کی بہت سی قسمیں آتی ہیں یہ ان لوگوں کے لیے بہت اچھا ثابت ہوتا ہے جن میں لیڈر شپ کی کمی ہوتی ہے
18/05/2020
It is called Opal Stone . It is also called Love Stone
اکثر لوگوں کے ساتھ یہ مسلہُ بھی ہوتا ہر وقت چِرچَرا پن بلاوجہ غصہ آنا کسی سے بات کرنے کا دل نہیں کرنا کسی بھی خوشی کی خبر سن کر بھی خوشی محسوس نہ ہونا الٹے سیھدے خیالات کا آنا بغیر کسی وجہ کے وغیرہ وغیرہ ۔ یہ مسلہُ ذہینی ڈیپریشن یا روحانی معملات کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے آپ ریکی انرجی کہ زریعہ ان مسلوں سے بھی انشاءﷲ آثانی سے نکل سکتے ھیں
ریکی انرجی کے زریعے آپ مہروں کا علاج بھی کرا سکتے ہیں۔ اکثر لوگ مہروں کا علاج کرواتے کرواتے اپنے پیٹ خراب کر لیتے ہیں کیونکی مہروں کے لیے جو دوایاں دی جاتی ہیں وہ کافی ہیوی ہوتی جو اکثر معدہ برداشت نہیں کر پاتے جنکی وجہ سے مہرہ کے مریضوں کا پیٹ کا مسلہُ بھی بن جاتا ہے ۔ آپ ریکی انرجی کے زریعے ان مسلُوں سے انشاءﷲ آسانی سے نکل سکتے ہیں۔
اکثر لوگوں کے ساتھ یہ مسلہء ہوتا ہے کہ انہیں رات میں نیند نہیں آتی ہے ان کا دماغ چل راہا ہوتا ہےعجیب عجیب خیالات آتے ھیں جن کی وجہ سے انہیں نیند آتی بھی ہے تو وہ بے سکون اٹھتے ھیں ۔اسے ذہنی ڈیپریشن کہتے ھیں ۔ آپ ریکی اینرجی کے زریعہ انشاءﷲ اس مرض سے نجات حاصل کرسکتے ھیں
آپ ریکی اینرجی کے زریع اپنی تمام بیماریوں کے علاج کروا سکتے ھیں ۔ بازِ اوقات آپ میڈیکل ٍ ہمیوپیتک علاج کروا رہے ھوتے ھیں پر آپ پر دوا اثر نہیں کررہی ہوتی ھیں ۔ اس کے لیے آپ ریکی اینرجی کے زریعے ٣ دن ہیلین(علاج) کروا کر بہتری کی طرف جا سکتے ہیں انشاءﷲ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Karachi
Karachi
