NAGAR karbalie media

NAGAR karbalie media

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NAGAR karbalie media, Health/Beauty, Karachi.

04/09/2023

سالانہ اربعین واک غلمت نگر تا گلگت
بتاریخ 5 ستمبر بروزہ منگل صبح 8 بج غلمت نگر شاہ ولی استانہ سے روانہ ہوگا قافلہ
جو مومین جوان انا چاہتے ہیں وہ 5 تاریخ صبح 9 بج تک غلمت نگر پہنچے۔۔
NAGAR karbalie media

Photos from NAGAR karbalie media's post 04/09/2023

*قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت میں یوم حسین کا
انعقاد ❤️😍
یزیدی انتظامیہ کی جانب سے بغض امام حسین علیہ السلام پر کہیں سالوں مسے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت میں یوم حسین ع پر پابندی عائد تھی اج حسینی جوانوں نے یزیدی انتظامیہ کی اس ناجائز پابندی کو اپنی جوتی کی نوک پر رکھتے ہوئے پرجوش یوم امام حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا

لبیک یا مہدی

01/09/2023

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے قیامت تب تک نہیں آئے گی جب تک اس زمین پر حجت آخر امام مہدی کا ظہور نہ ہو، آج قاضی نثار احمد نے اپنی تقریر میں امام مہدی کی شان اقدس میں گستاخی کرکے انہیں جعلی قرار دیکر اپنے عقیدہ کا اظہار کیا ہے، قاضی صاحب اس بے ادبی گستاخی کے بعد آپ کے عقیدے پر سوال کھڑے ہوتے ہیں دوسروں کو توبہ کرنے اور کلمہ پڑھنے کے مشورے دینے سے بہتر ہے خود توبہ کریں کلمہ پڑھ کر خدا کے حضور نادم و شرمندہ ہوں، صحابہ کا دفاع اہلبیت کی شان میں گستاخی اور مسلمانوں کے مصمم عقائد پر حملہ کرکے نہیں ہوتا، اب ایف آئی آر اور قانونی کارروائی اسی ناموس صحابہ و اہلبیت بل کے تناظر میں انکے خلاف ہونی چاہیے کیونکہ اسی بل کا دفاع کرتے کرتے یہ حضرت خود اسی بل کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں.

28/08/2023

_ نلت یوتھ _ ارگنائزیشن شباب المومنین کی جانب سے شبداری کا منعقد ہے اپ تمام مومنین سے شرکت کی استطاعت ہے AjmalZakri AliKazim Hussain a

24/08/2023

میں آج بھی اپنے موقف اور عقیدے پہ قاٸم ہوں ہرگز معافی نہیں مانگونگا۔ چاہے جتنی ایف آٸی آرز ہوں،مجھے گرفتار کریں حتیٰ کی پھانسی پہ بھی چڑھاٸیں مجھے منظور ہے لیکن اپنے عقیدے سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹونگا۔
آغا باقر حسین الحسینی کا احتجاجی مظاہر ے سے جرات مندانہ خطاب۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi