Hafiz M.Tufail Muffakir S

Hafiz M.Tufail Muffakir S

Share

Wellcome To The Official Page of 𝑻𝒂𝒍𝒊𝒃 𝒋𝒂𝒏 Hafiz M.tufail Muffakir Ahsani
ہم شہر کے سرداروں کو نہیں___ᵀᴮ___جانتے🔥
جو ہمیں عزت دے ہمارے لیے وہی محترم ہے 😇

27/06/2026

عاشورہ کا پیغام یہ ہے کہ حق کی قیمت جان ہوسکتی ہے،
مگر حق کا سودا نہیں ہوسکتا:
یعنی، جس سر نے حق کے سامنے جھکنا سیکھا ہو،
وہ باطل کے سامنے کبھی نہیں جھکتا۔

27/06/2026

کیپٹن شبیر نوری
فرزند شاہین جمعیت حافظ حمداللّٰه صاحب

25/06/2026

مفکر اسلام حضرت مولانا مفتی محمود رحمہ اللّٰہ کے عظیم شہزادے دونوں زرد پگڑی میں واہ کیا خوبصورت منظر ہے
اللّٰہ پاک دونوں شہزادوں کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم و دائم رکھے آمین ثم آمین ❤️💕❤️

25/06/2026

محرم آتے ہـی دل اُداس ہو جاتا ہے کیونکہ کـربـلا کی ریـت آج بھی گواہــی دیـتی ہے کہ پیاس برداشـت کی جا سکـتی ہے مگر حـق کا سـودا نہیں 🥹 💔
واہ حُـسینؓ 🌹

25/06/2026

*حسینؓ صرف ایک شخصیت نہیں، حق، صبر، وفا اور قربانی کا ایسا باب ہیں جو کبھی ختم نہیں ہوگا😭

25/06/2026

*نہ صرف مسلمانوں کے پیارے ہیں حسین،* 🌼
*نوۂ بشر کے تارے ہیں حسین۔* 💫
*مسلمانوں کو بیدار تو ہو لینے دو،*
*ہر قوم پکارے گی: ہمارے ہیں حسین۔

24/06/2026

*یہ محرم ہے، ادب سے سر جھکا کر یاد کرنا*💖
*عمر کی عظمت بھی حسین کی قربانی بھی*❤️

24/06/2026

میں بھی ہونگا تیرے غم میں شامل اے حسین ابن علی ۔۔۔۔۔۔
In shallah

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Two
Karachi
SHARQI