Flex Cosmetics Item for whole sale
None
New shampoo launch Made in Canada Different kinds Six Different Variants Shampoo + Conditioner Available Now Kindly Contact Me Whatsapp Num : 03362496616 Whatsapp Number : 03318949116 And Delivery Available !!
19/12/2021
Koi bhi sawat ky Trip pay Jana Chahta hai Toh Kindly Contact Me And read Description !!
19/12/2021
برف باری کے مزے لیجئے* اور وادی سوات کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہوں
*روانگی* :ہفتہ یکم جنوری 2022 کو بذریعہ بزنس ٹرین (سرسید ایکسپریس) کراچی کینٹ سے شام 7 بجے ہوگی
اس کے علاوہ روانگی کے لئے ڈائیوو یا کائنات (بس سروس) کے آپشنز بھی موجود ہیں
*واپسی* :پیر 9 جنوری 2022 کی شام 7 بجے بذریعہ بزنس ٹرین کراچی کینٹ اسٹیشن پر
سوات ٹرپ یکم جنوری کو روانہ ہوگا جس کے لئے بکنگ کروانے کی *آخری تاریخ 20 دسمبر 2021* ہے ۔
▫️جتنے افراد بھی جانا چاہتے ہوں 35000 روپے فی شخص کے حساب سے اکاؤنٹ میں پیمنٹ جمع کروا کر ریسیپٹ شیئر کیجئے ۔
▫️ روانگی سے 10 روز پہلے بکنگ کروانا اس لئے لازمی ہے کہ کیونکہ ہوٹلوں کی بکنگ اور ٹرین کی سیٹس کم از کم 10 دن پہلےبک کروائی جاتی ہیں اس کے بعد ہوٹل اور سیٹس کا ملنا ممکن نہیں ہوگا۔
▫️اگر آپ مائی پاکستان ٹوورز کا آفس وزٹ کرنا چاہیں تو آفس کا ایڈریس یہ ہے۔
B-3, Al-Shams Center, Block 13-A, University Road, Opposite PIA Planetarium, Near Usmania Restaurant, Bank Al-Habib Building, Gulshan-e-Iqbal, Karachi.
جبکہ گوگل میپ پر آفس کی لوکیشن کا لنک یہ👇 ہے
My Pakistan Towers
0331 8949116
https://maps.app.goo.gl/BfHsGbp2uzfPTq8N8
*شرائط وضوابط*
▫️35000 روپے پر ہیڈ (فی کس)۔
▫️صرف فیملیز کے لئے ۔(کم از کم دو افراد)
▫️8دن اور 8 راتوں کا ٹرپ
▫️تین سال یا اس سے کم عمر کے بچے فری ہیں ۔
▫️تین سال سے اوپر اور دس سال سے کم عمر کے بچوں کے لئے 25 پرسنٹ ڈسکاؤنٹ یعنی 26250 روپے ہوں گے
▫️35000 میں ٹرانسپورٹ ، کھانا پینا ، ناشتہ ، ہوٹل سب کچھ شامل ہے۔
▫️رات میں ہوٹل میں قیام کی صورت میں ایک کمرے میں تین سے چار افراد کی شئیرنگ ہوگی ۔ لیکن اگر کوئی دو افراد (کپل) الگ کمرہ لینا چاہیں تو 10 ہزار روپے اضافی ادا کرنے ہوں گے
*سفر کی خصوصیات*
▫️جہاز سے زیادہ آرام دہ بزنس ٹرین کے سفر کا لطف۔
▫️سفری تفریحات (کھانا ، پینا ، چائے سموسے) کھیل کود۔
▫️ممکنہ طور پر برف باری کا ملنا ۔بون فائر ، میوزک ،کیمپنگ
▫️مقامی کھانے ، اور مقامی لباس اور یادگاری اشیاء کی خریداری
▫️نئے لوگوں سے ملاقاتیں
▫️سفری گائیڈ اور علاقوں کی تاریخ سے آگاہی
____________
*پروگرام*
*پہلا دن*
▫️شام 7 بجے---- >>کراچی سے روانگی :راولپنڈی /اسلام آباد کے لئے ---کینٹ اسٹیشن سے بذریعہ سرسید ایکسپریس
*دوسرا دن*
▫️شام 7 بجے---- >>راولپنڈی ریلوے اسٹیشن آمد
▫️رات کا قیام : ---- >>ہلٹن ہوٹل ، آئی جے پی روڈ ، آئی جے پی میٹرو اسٹیشن راولپنڈی میں
*تیسرادن*
▫️صبح 9 بجے---- >>ہلٹن ہوٹل راولپنڈی سے مری کے لئے روانگی
▫️دوپہر 12بجے---- >>مری میں آمد اور شام تک نیو مری ، پتریاٹہ ، بھوربن اور ایوبیہ کی سیر
▫️رات کا قیام : ---- >>ٹورسٹ ان گیسٹ ہاؤس بھوربن میں رات کا قیام
*چوتھادن*
▫️صبح 9 بجے---- >>بھوربن سے سوات کے لئے روانگی
▫️دوپہر 3 بجے---- >>سوات میں آمد اور دریائے سوات کی سیر
▫️رات کا قیام : ---- >>دریائے سوات کے کنارے سوات ویو ہوٹل میں
*پانچواں دن*
▫️دوپہر 3بجے---- >>سوات سے کالام کے لئے روانگی
شام 6 بجے---- >>کالام میں آمد ، سیر اور قیام
▫️رات کا قیام : ---- >>کالام میں فور اسٹار نامی ہوٹل میں پہلی رات کا قیام
*چھٹا دن*
▫️صبح سے شام تک کالام میں سیاحت اور سیر و تفریح
▫️رات کا قیام : ---- >>کالام میں فور اسٹار نامی ہوٹل میں دوسری رات کا قیام
*ساتواں دن*
▫️صبح8 بجے---- >>کالام سے مالم جبہ کے لئے روانگی
▫️دوپہر 12بجے---- >>مالم جبہ آمد اور مالم جبہ میں سیاحت
▫️دوپہر 3بجے---- >>مالم جبہ سے اسلام آباد لئے روانگی
▫️رات8بجے---- >>راولپنڈی اسلام آباد آمد اور ہلٹن ہوٹل راولپنڈی میں دوسری رات کا قیام
*آٹھواں دن*
▫️صبح سے شام تک اسلام آباد میں مارگلہ ہلز، شکر پڑیاں ، لوک ورثہ ،دامن کوہ اور وقت کی دستیابی پر راول ڈیم کی سیر
▫️شام 7 بجے---- >>راولپنڈی سے کراچی کے لئے روانگی:بذریعہ سرسید ایکسپریس
*نواں دن*
▫️شام 7 بجے---- >>کراچی کینٹ اسٹیشن پر آمد اور اپنے اپنے گھر کو روانگی
__________
*مزید کچھ جاننے کے لئے ابھی کال یا واٹس ایپ کیجئے*
03318949116
سوات پیکیج کے حوالے سے ہماری ویب سائٹ کا لنک 👇یہ ہے
https://mypakistan.tours/sawat/
My Pakistan Tours · B-3, Al-Shams Center, Block 13-A, Opposite PIA Planetarium Bank Al-Habib building، University Rd, Gulshan-e-Iqbal, Karachi, 75300, Pakistan ★★★★★ · Hospitality and tourism school
Is main 6 variants ye Hain !!!!
1) strowberry
2) watermelon 🍉
3) Apple 🍏
4) normal to Dry hair
5) shea butter 🧈
6) coconut hibiscus
08/05/2021
Flavour : Apple Shampoo + conditioner
08/05/2021
3-In-1 body wash + shampoo+ conditioner mixed !!
08/05/2021
Mens bodywash !!
08/05/2021
body wash for kids 2-in-1 :bodywash and bubble bath !!!
08/05/2021
All 6 variant
Guyzz 6 variants hain sb shampoo main or bodywash bhi hain so jisko cahiye Contact kry mujhse number mention hai mera !!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
