Rahes ameen achakzai
Ameenkhan
22/07/2023
https://www.ffst.com/ #/pages/login/InviteRegister?invite_code=18182103
29/11/2022
11/10/2022
مظلوم آج مظلوم اولسی تحریک پشتون یونٹ کلی وزیراباد کا اجلاس یونٹ صدر ڈاکٹر خان محمد کے زیر قیادت منعقد ہوا
جس میں تحصیل کچلاک کے صدر فیض اللہ اچکزئی، نائب صدر محمد موسیٰ اچکزئی،سنئیر نائب صدر حاجی کفیل طوفان سمیت تحصیل کچلاک کے زمہ داران شریک ہوئے
جس میں تحصیل صدر فیض اللہ اچکزئی، ڈاکٹر خان محمد، محمد موسیٰ اچکزئی، شاعر اقبال خان نے شرکاء سے اپنے خیالات کا اظہار کیا
اجلاس میں آنے والی سیلاب سے تباہ کاریوں پر مظلوم اولسی تحریک کچلاک کے نوجوانان کے بلا خیلی وزیلی خدمات انجام دینے پر ساتھیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا
اس کے علاوہ کچلاک کو درپیش مسائل پر ہر ساتھی نے اپنی رائے پیش کی
اجلاس میں آنے والے بلدیاتی انتخابات کے لئے پارٹی کا لائحہ عمل اور بھرپور طریقے سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا
آخر میں صدر فیض اللہ اچکزئی نے انتہائی قلیل مدت میں مظلوم اولسی تحریک کا آواز کچلاک کے کونے کونے تک پہنچانے پر تمام رفقاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں ثابت قدم رہنے کا درس دیا. Sk
💪❤🇦🇫🇦🇫🇦🇫❤💪
🇵🇰😭😭😭😭🇵🇰😭😭😭💔
علی وزیر کے خلاف آخری ایف آئی آر میں بھی درخواست ضمانت منظور
✊✊
نا جھکا نا بکا
ڈٹ کہ کھڑا رہا
مزاحمت زندگی ہے ✌️
💪🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇦🇫💪
😭😭😭😭
❤فیصل خان اچکزی دہ کچلاک صدر🌹❤
پشین کی طوفانی باران😭
😭🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇦🇫🇦🇫😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mubarak Shaheed Road
Karachi
74500
