mishyy_beauty_flame
hair and skin consultant
01/11/2022
Love nature 2 in 1 Shampoo and conditioner
اس شیمپو کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں شیمپو کے ساتھ کندیشںنر کی خوبیاں بھی موجود ہیں
یہ شیمپو بالوں کو بناۓ , لمبا , گھنا , خوبصورت , چمکدار اور بالوں کو گرنے سے روکے💚اس شیمپو کو استعمال کرنے کے بعد بالوں میں کنڈیشنر لگانے کی ضرورت نہیں رہتی۔یہ بالوں میں چمک پیدا کرتا ہے ۔بالوں کو جڑ سے مضبوط بناتا ہے۔ اور بالوں کو جھڑنے سے بچاتا ہے۔اس کے استعمال سے بال لمبے،گھنے اور مضبوط ہو جاتے ہیں۔🥰😍 Results*😍💯 🙌
01/11/2022
*LOVE NATURE HAIR SMOOTHIE REPLENISHING BANANA HAIR MASK*
اپنے روکھے اور کرلی بالوں سے اب پریشان ہونا چھوڑے ٹرائ کرے اوریفلیم کا
Love nature 🍌🍌 banana hair mask
▪️خشک بالوں کے لیے بھترین تحفہ
▪️یہ ماسک خشک اور روکھے بالوں کو نرش کرتا ہے
▪️بالوں کو نرم و ملائم اور سلکی بناتا ہے
▪️بالوں کو حائیڈریٹ کرتا ہے اور نمی فراہم کرتا ہے
▪️مہکتی ہوئی 🍌🍌 Banana خوشبو کے ساتھ
طریقہ استمال
بالوں کو شیمپو کرنے کے بعد گیلے بالوں میں جڑ سے سروں تک لگا کے 10 منٹ تک مساج کرنے کے بعد سادہ پانی سے دھو لیں یا رات کو لگائیں صبح دھو لین
01/11/2022
Benefits
banana Hair mask
01/11/2022
AMAZING HAIR TREATMENT DEAL LOVE NATURE 2 IN 1 SHAMPOO LOVE NATURE HAIR SMOOTHIE MASK WITH AMAZING PRICE ONLY ON 1500
29/10/2022
*Glow Essentials Face Cream with Vitamins E & B3*
. فیس کریم سکن کو موءسچرائز رکھتی ہے اور گلوئنگ بناتی ہے۔
. اس میں موجود وٹامن B3 سکن کو ایون ٹون دیتا ہے۔
. وٹامن E اینٹی آکسیڈینٹ کے طور پر کام کرتا ہے۔
. سکن کو چوبیس گھنٹوں تک ہائیڈریٹ رکھتی ہے۔
. اسکا ٹیکسچر بہت smooth ہے۔
. روزانہ استعمال سے یہ دو ماہ تک باآسانی استعمال ہو جاتی ہے۔
29/10/2022
🍯🥛 *Milk And Honey Gold Softening Creamy Soap BAR* 🍯🥛
```
الٹرا کریمی سوپ بار جس میں شامل ہے گلیسرین ،talc اور آرگینک source سے حاصل کیے گئے Milk & Honey ایکٹریس
جو سکن کو ڈرائی کئے بنا سکن کو نرمی سے کلینز کرتے ہیں
اور بہت ہی خوبصورت خوشبو کے ساتھ سکن کو نرم وملائم بناتا ہے```
*Code #31604*
*Price Rs 359/-*
*75g*
29/10/2022
Milk and honey gold smoothing Suger scrub 🍯✨
28/10/2022
*Pure Skin SOS Blemish Gel🌸*
28/10/2022
*Acne Treatment For Mens*
25/10/2022
*Online Business For Women*
Asslam o alikum
Mujy 5 active females chyea hain
Best opportunities for females
So hurry up Agr ap log kch karna chaty hain toh contact kar skty hain
Hm ap logon ko fully support kryn gy 🥰🥰👍
Whstapp
03112694569
22/10/2022
Its Time To Review And To Tell You Guys About The Products I Admire Alot !!!
This Product Is just Awesome. .
It Has Fruity Fragrance
Cleanse Skin Very Well .. And Instantly Makes Skin Radiant ..
Suitable In Every Seoson And For All Skin Types !!
U Feel Energized Whenever U Cleanse Ur Skin With This Refreshing Product... Simply Love It!!
21/10/2022
🌸
Affordable beauty deals..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Karachi
