Ghazal

Ghazal

Share

enjoy poetry

14/07/2024
04/07/2024

محبت ہو جانا کوئی خاص بات نہیں ۔دعوے اور وعدے کرنا بھی مشکل نہیں ۔نبھانا مشکل ہوتا ہے اور یہ ظرف ہر کسی میں نہیں ہوتا ۔
‏بےشک محبت بہت خوبصورت چیز ہے
اگر ہاتھ تھام کر ساتھ چلنے والا انسان مخلص ہو۔۔❤️

04/07/2024

جانے والوں نے یہ سکھایا کہ
آنے والے بھی جانے والے ہیں۔🖤

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Gulshan
Karachi