FACE TV

FACE TV

Share

this page is for uploading face tv video and information and updates

25/05/2024

Chor😏

17/12/2022

*کراچی*
*ڈکیتوں کے نام* *اہم پیغام*
*شہری ڈکیتوں سے جان کا تحفظ مانگ رہے ہیں۔*

28/08/2022

Allah Khair Kary.

06/07/2022

Gaien ko karant laga he.Allah Khair kary.

30/04/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
میرے محترم بھائیو! کل سے ایک بحث چل رہی ھے کہ بے حرمتی مسجد نبوی ص کے احاطے میں نہیں ھوئی۔ باہر ھوئی ھے۔ جس پر میں نے ایک دوست کو ریکوسٹ کی کہ مجھے وہاں مسجد نبوی ص کے احاطے کی ویڈیو بنا کر سینڈ کردے اور اس میں وھاں کے انتظامیہ کو بھی انوالو کردے تاکہ کلیئر ھوجائے کہ اصل میں یہ واقعہ کس مقام پر ھوا۔ تو میرے دوست نے یہ ویڈیو سینڈ کردی ۔ تمام احباب سیاسی اختلافات ایک سائیڈ پر رکھ کر یہ ویڈیو دیکھ لیں اور خود فیصلہ کرلیں کہ کیا ھوا کیسے ھوا کہاں ھوا۔ مسجد کی حدود کیا ھیں ۔ جزاکم اللہ
پروفیسر سید محمد عارف کربوغوی.

پروفیسر سید محمد عارف کربوغوی

14/02/2022

ناتھا خان گوٹھ شاہ فیصل کے نوجوان کا علاقہ میں منشیات فروشوں کی بڑھتی ہوئی ریشہ دوانیوں کے خلاف متعلقہ قانون نافذ کرنے والوں سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ ۔۔

09/02/2022

کراچی: کیماڑی میں کشتی کو اُٹھاتے ہوئے کرین کو حادثہ..

27/01/2022

گلگت بلتستان کی ننی پری ماہ نور کیا کہہ رہی ہے۔
سلام ہو پاک دھرتی کی بہادر سپو توں کو جو اپنے جگر گوشوں کی ایسی تربیت کر رہے ہیں,

23/01/2022

نارتھ کراچی فور کے چورنگی تاج محل ہال کے پیچھے غیر قانونی مذبح خانہ جہاں پر گدھا کاٹے جا رہا تھے علاقہ مکین نے ون فائیو پر کال کرکے کاروائی کروائی اور وہ سے سات سے آٹھ کے قریب گدھے زندہ برآمد کروائے۔ ذرائع.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Karachi