Shokat Ail Samejo DkN
samejo
10/01/2024
06/09/2023
سبق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
28/06/2023
امریک میں دنیا کی نمبر ون کمپنیوں کے CEO اور بھارتی نمبر ون کمپنیوں کے CEO ایک میز پہ بیٹھ کہ آنے والے 75 سالوں کا نقشہ کھنیچ رہے ہیں۔
Google, Amazon, Apple, Tata, Reliance
یہ وہ کمپنیاں ہیں جن کے روزانہ کا بزنس حجم پاکستان کے GDP سے سینکڑوں گنا زیادہ ہے۔
جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستان میں دنیا کے نمبر ون کرپٹ بدبودار لوگوں کو اقتدار میں لانے کیلئے سیاسی انجینئرنگ میں مداخلت جاری ہے ۔
28/06/2023
پاکستان ٹیم کا ون ڈے ورلڈکپ کے وارم اپ میچز یعنی پریکٹس میچز کے شیڈیول کا اعلان کردیا گیا:
پاکستان ٹیم دو وارم اپ میچز کھیلے گی
کرک انفو کے مطابق پہلا وارم اپ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف 29 ستمبر کو حیدر آباد میں کھیلا جاۓ گا جبکہ دوسرا وارم اپ میچ 3 اکتوبر کو آسڑریلیا کے خلاف حیدر آباد میں ہی کھیلا جاۓ گا❤۔۔۔۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
