Z H Zahidi official

Z H Zahidi official

Share

لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّٰهِ ٱلْعَلِيِّ ٱلْعَظِيمِ
. قوت وطاقت نہیں سو اللہ کے سہارے جو بلند مرتبہ و عظیم ہے۔

12/04/2025

(ٹائم لیپس ویڈیو | Time-lapse)
ایک تصویری جھلک… جس کے چند ہی سیکنڈز میں آپ دیکھیں گے کہ کس طرح وفادار عوام"غزہ" کی حمایت میں گھنٹوں تک دارالحکومت صنعاء کے دیہاتوں، قبائل اور اضلاع سے کی طرف جمع ہوتے رہے…

:

12/04/2025

عمانی شہری مسقط میں امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کر رہے ہیں تاکہ"غزہ" کی حمایت کا اظہار کریں اور امریکہ کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کریں۔

12/04/2025

🇮🇷🇺🇸 *ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات عمان میں شروع ہو گئے*

👁️ ایران اور امریکہ کے درمیان پابندیوں کے خاتمے اور جوہری معاملے پر بالواسطہ، (غیر مستقیم) بات چیت چند منٹ قبل عمان میں شروع ہوئی تھی

ویڈیو: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور مغربی ایشیا کے لیے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف کے درمیان بالواسطہ بات چیت چند منٹ قبل عمانی وزیر خارجہ بدر البوسیدی کی ثالثی سے شروع ہوگئی۔

🛑🛑عرب دنیا کے نامور تجزیہ کار عبدالباری عطوان (چیف ایڈیٹر رأی الیوم) نے کہا کہ:

_"ایران طاقت کے ساتھ مذاکرات میں داخل ہوا، کمزوری کے ساتھ نہیں"_

ٹرمپ کی دھمکیاں:

* ایران کو جہنم میں دھکیلنے اور شدید تباہی پہنچانے کی باتیں کیں۔
* لیکن حقیقت میں امریکہ خود پیچھے ہٹا

ایران کا مضبوط مؤقف:

* کسی بھی بنیادی مؤقف پر سمجھوتہ نہیں کیا
* پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود جھکا نہیں

امریکہ کی دھمکیوں کے نتائج:

* نہ ایران پر اثر ہوا، نہ اس کی پالیسی بدلی
* دھمکی آمیز حکمت عملی بری طرح ناکام ہو گئی

--

03/05/2023

نارتھ ناظم آباد بلاک ایم ڈکیتی کی واردات
فوٹیج میں ملزم کا چہرہ واضع دیکھا جا سکتا ہے۔

27/01/2023

آج کی اچھی بات 🌹

23/12/2022

بات ختم ہوگی اب قبر کی مٹی پر 💔

ہم تمہیں زندہ بھول نہیں سکتے ۔🥀

08/12/2022

اللہ اکبر

23/11/2022

ویڈیو کے آخر میں اسکے جیب سے اتنے زیادہ پیسے نکلے 😱 ایک بار لازمی دیکھیں ۔

مجبوری بتاکے پیسے کمانے کا کام ہمارے ملک میں بہت عام ہے ، اِس پر حکومت کو توجہ دینا چاہیے ۔

راہ چلتے یہ فقیر کراچی میں جگہ جگہ ہوتے ہیں جو منا کرنے کے باوجود پیچھے بھی ہٹتے ، یہ حال دُنیا میں کہیں نہیں ملےگا سوائے ہمارے ملک کے ۔

اس بارے میں آپکی کیا راۓ ہے ؟ کمنٹ میں لازمی بتائیں ۔

#عزمِ_کراچی #پاکستان #کراچی #پنجاب

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Karachi