Mix Achar604

Mix Achar604

Share

السلام علیکم یہ پیج صرف انٹرٹینمنٹ کے لے بنایا ہے۔ اس پیج کا مقصد کسی کا بھی مذاق اڑانا نہیں ہے۔ thnx

26/03/2024
16/08/2023

Mix Achar604 for

18/07/2023

Mix Achar604 for@everone

15/07/2023

مرد ہمیشہ خوش کیوں رہتے ہیں؟
اس کی مندرجہ ذیل وجوہات ہیں
1. فون پر بہت ضروری بات بھی ایک منٹ
2. ہفتہ بھر کے سفر کے لیے 2 سوٹ کافی
3. دعوت پر نہ بلانے پر بھی دوستی میں فرق نہ پڑنا
4. ساری زندگی ایک ہی بالوں کا انداز
5. کتنی بھی قسم کی خریداری کے لیے صرف 20 منٹ کافی
6. دوسرے کے کپڑوں سے حسد نہ کرنا
7. سادہ اور ملنگی طرز زندگی، آیک رنگ کا کرتہ پانچ رنگ کے شلوار کے ساتھ چلا لیتے ہیں
8.ایک سوٹ دو تین شادیوں میں پہن لیتے ہیں ۔
9.کھانوں میں نخرے نہیں ،جومل جائے غنیمت
10.میچنگ جیسی قباحت سے مبرا
11. آلو جیسی سیدھی سادی فطرت، ہر قسم کی سبزی کے ساتھ ایڈجسٹ کر لینا۔۔🤣🤣🤣🤣
باقی کݮھ رہ گیا ہو تو اضافہ کردے 🙏

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Karachi
05444