Jaweria Anjum
University of Karachi updates!!!
16/10/2023
Be Ready for Addmission 2024
Good Morning
Friends 👍
11/10/2023
In Sha Allah❣️❣️🙌🏻🙌🏻
29/09/2023
🥀. . . .
29/09/2023
پٹرول پمپ کے مالک نے پٹرول پمپ پر قرآن مجید کی آیت لکھوائی " واللہ خیر الرازقین " ۔۔۔آج اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول پمپ پر پیمانہ چیک کیا تو پیمانہ 20 فیصد کم تھا۔ مطلب آپ 100 لیٹر تیل اس مسلمان کے پمپ سے ڈلوانیں جائیں تو آپ کو 80 لیٹر ملتا ہے۔ جبکہ اس کا مکمل ایمان اس آیت پر ہے جس کا ترجمہ ہے کہ اللہ بہترین رزق دینے والا ہے ۔۔تلخ حقیقت یہ ہے کہ پورا ملک ہی چور ہے 🙏🤐
😔
12/09/2023
سنڌ ڌرڻي سان عشق ڪندڙ سنڌ جو بھادر پٽ افضل لنڊ شھيد ٿي ويو 😭
شھدادپور ويجھي قومي ڪارڪـن افضل لنڊ تي قاتلاڻو حملو ٿيو آھي ۽ چار گوليون لڳيون لڳڻ سبب شھيد ٿي ويو... 😭
Hardworking Engineer caught by a by hardworker student of Karachi University
(Copied)
21/08/2023
اولاد جیسی بھی ہو ماں باپ اکیلے نہیں چھوڑتے ۔۔۔
اس تصویر کو دیکھ کر میرے پاس الفاظ نہیں لکھنے کے لئے کہ الله پاک نے کتنا اعلیٰ ظرف بنایا ہے اس انسان کو ۔IG صاحب آپ کا نام اور کردار کبھی بھلایا نہیں جائے گا الله پاک آپکی عمردراز فرمائے ۔
ہم IG صاحب کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں💕❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️💕
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
