Q M Qaisrani Munda
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Q M Qaisrani Munda, Health/Beauty, Facebook, Karachi.
Today basat video 📷📷
22/12/2023
بلوچ وطن کے غرور اور آنے والے کل کے معمار
انورالحق کاکڑ ایک بات یاد رکھیں آ پ نے آئی جی اسلام آباد کو آ رڈ دیں کہ بلوچ ماں بہنوں کو ذلیل کروایا
یاد رکھیں جب بلوچستان آ ؤ گے تمہیں بتائیں گے بلوچ قوم ماں بہینوں کو روڈوں پر ذلیل کرواییں تمہاری نسل بلوچ قوم کی طاقت یاد رکھیں
انورالحق کاکڑ تم ایک بے غیرت انسان ہو شیر کرو
22/12/2023
لاپتہ افراد کے لواحقین پر اسلام آباد میں تشدد اور گرفتاری جےیوآئی کا سخت ردعمل
بلوچستان کی خواتین پرمشتمل لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاجی دھرنے پر دھاوا افسوسناک عمل ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری
خواتین اور بچوں پر تشدد افسوس ناک اور اسلامی روایات کے خلاف ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری
آئین کے تحت آئین کے دائرے میں احتجاج ہر شہری کا آئینی اور جمہوری حق ہے ۔ مولانا عبدالغفور حیدری
بلوچ خواتین نے اپنا آئینی اور جمہوری حق استعمال کیا ہے ۔ مولانا عبدالغفور حیدری
بلوچ نہتی خواتین کے ساتھ پولیس اور انتظامیہ کا رویہ بے شرمی کی انتہاء ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری
جےیوآئی بلوچ خواتین کے ساتھ پیش آنے والے اس افسوس ناک واقع کو ہر فورم پر آٹھائے گی۔ مولانا عبدالغفور حیدری
جاری کردہ: مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام
hamery paga ko follow kro plzz❤️❤️😋❤️😋❤️😋❤️😋❤️🤟❤️
دوستوں میری پانج کو فلو کرو🥀🥀🥀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
