BH Organic & Natural
100% pure & organic quality based products.
Our hot selling product
HAIR OIL
ORDER NOW
28/04/2026
Baby massage oil
21/04/2026
PAIN RELIEF OIL
ORDER NOW
20/04/2026
COLD N CONGESTION OIL
EVERY MOTHER NEED
TRY THIS PRODUCT NOW
18/04/2026
Our hot selling product
Conditioner
Available in 2 sizes
Order now
13/02/2026
GEL MOISTURISER
BEST FOR THE SUMMER SEASON
NON GREASY
OIL FREE
COMPLETE NUTRITION FOR HEALTHY SKIN
12/02/2026
What you guys choose ..?????
22/01/2026
📢📢 GIVEAWAY ALERT📢📢
DO PARTICIPATE GUYS
FOLLOW ALL THE RULES
TRY YOUR LUCK
BEST OF LUCK TO ALL
27/11/2025
کیا ہوا بچے کے اسکول کی چھٹی کروانی پڑ گئی کیا؟؟
اس آئل کا استعمال کیجئے پورا موسم سکون سے گزر جائے گا۔
کیا آپ بھی بچے کی کھانسی، ناک بند ہونے یا سینہ جکڑنے سے پریشان ہیں؟؟؟
آپ کا بچہ بھی موسم بدلنے سے پہلے ہی بیمار ہو جاتا ہے یا اسے ٹھنڈ لگ جاتی ہے؟؟؟؟
اپنے بچوں کے چھوٹے سے سینوں کی بڑی حفاظت کے لیے اپنے بچوں کے لیے ہمیشہ دیسی جڑی بوٹیوں اور پودوں سے بنا قدرتی تیل استعمال کیجیے جی ہاں! ہم بات کر رہے ہیں کولڈ اینڈ کف ریلیف آئل کی اس تیل کے چند قطروں سے بچوں کی پسلیوں اور کمر کا ہلکا سا مساج کیجیے ماں کے ہاتھوں کے نرم لمس اور خالص تیل کے اس امتزاج سے بچوں کو سکون ہو جائے گا کیونکہ بچہ خوش تو ماں خوش ۔۔اس تیل کو نہانے کے بعد بچوں کے لازمی لگا دیں اور رات میں چند قطرے ہلکا سا گرم کر کے لگا دیں آپ کا بچہ ٹھنڈ لگنے سے محفوظ رہے گا اور جب ٹھنڈ نہیں لگتی تو سینہ جکڑنا، نزلہ، ناک بند ہو جانا ،نمونیہ جیسی بیماریاں پیدا نہیں ہوتی ہیں۔اس موسم کو ڈاکٹر کے پاس جائے بغیر گزاریے۔ یہ ایک چھوٹی سی حفاظت ہے جو اپنے بچوں کیلئے لازمی کیجیے۔
Order now
03/11/2025
BONE BOOSTER POWDER
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
