Skin care and beauty
oriflame givess u the best results..shop from oriflame love from oriflame
09/01/2022
New cataloguee neWw ProduCtss aNd priCes
19/09/2021
Reviewsss😍
12/09/2021
28/08/2021
Natural.Productss.For yourr skin problm
26/08/2021
Sugar face and body scrub. best for dead skin.. Dark spots
any darker part on your body will remove bu using thiss scrub
25/08/2021
06/08/2021
The ONE concealer.. Reviews ♥
اکثر لوگوں کو یہ کہتے ھوئے سنا ھے کہ Oriflame پراڈکٹس مہنگی ھوتی ھیں۔
سب سے پہلے آپ یہ سوچیں fb کہ مہنگی چیز کون سی ھوتی ھے؟
مہنگی چیز وہ ھوتی ھے جس کی قیمت تو زیادہ ھو لیکن فائدہ / معیار اتنا نہ ھو۔
اوریفلیم پراڈکٹس کی جتنی قیمت ھوتی ھے ان کا فائدہ بھی اتنا ھی ھوتا ھے اور یہ بین الاقوامی معیار کی ھوتی ھیں۔
دوسری چند باتیں یہ ھیں:
💄۔ ان میں سے اکثر پراڈکٹس باھر ملکوں میں تیار ھو کر آتی ھیں جن پر ٹیکس لگتا ھے۔
💄۔ چونکہ بین الاقوامی تجارت ڈالر میں ھوتی ھے اس لئے ڈالر کی قیمت بڑھنے سے بھی پراڈکٹس کی قیمتیں بڑھ سکتی ھیں۔
💄۔ ان میں سستی اور فوری اثر کرنے والی ضرر رساں کیمیکلز جیسے لیڈ / پارہ وغیرہ کو شامل نہیں کیا جاتا۔ خالص قدرتی اجزاء شامل کئے جاتے ھیں۔
💄۔ پاکستان میں دوسری چیزوں کی طرح ان پراڈکٹس پر بھی جنرل سیلز ٹیکس GST کا نفاذ کیا گیا ھے جس کی وجہ سے قیمتیں 17 فیصد بڑھ گئی ھیں۔
آپ کسی بھی ڈیپارٹمنٹل / سپر سٹور پر جاکر ملٹی نیشنل کمپنیوں کے امپورٹڈ سکن کئیر پراڈکٹس کی قیمتیں چیک کریں تو آپ کو پتہ چل جائے گا کہ اوریفلیم مصنوعات کی قیمتیں کسی بھی طرح ان سے زیادہ نہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
