Al Irshad International Lenses
See Clear,See Better ...
22/10/2025
بیٹی کو یہ مت سکھائیں کہ اس کی منزل صرف شادی ہے۔
کیونکہ شادی منزل نہیں، ایک نیا سفر ہے۔
اگر وہ سفر اچھا نکلے تو بھی زندگی آسان نہیں ہوتی،
اور اگر بُرا نکل آئے تو انسان ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے۔
اصل حقیقت یہ ہے کہ
ایک عورت کی سب سے بڑی طاقت اس کا اپنا وجود ہے۔
اس کی پہچان ہے، اس کا علم اور اس کا ہنر ہے۔
دنیا لُٹ جائے، رشتے ٹوٹ جائیں، سہارے چھن جائیں،
لیکن اگر عورت اپنے قدموں پر کھڑی ہو تو وہ پھر بھی زندہ رہتی ہے،
جیتتی ہے، اور دوسروں کو بھی سہارا دیتی ہے۔
بیٹیوں کو یہ مت سمجھائیں کہ کوئی آئے گا اور انہیں زندگی دے گا۔
انہیں یہ یقین دِلائیں کہ وہ خود اپنی زندگی اپنے انداز میں جی سکتی ہیں۔
انہیں "گھر کی زینت" نہیں، "فیصلہ کرنے والا" بننا سکھائیں۔
خواب دیکھنے کے لیے جدوجہد کرنا سکھائیں۔
اور حالات کے طوفان میں اپنے وجود کو قائم رکھنا سکھائیں۔
یاد رکھیں،
مضبوط بیٹیاں صرف اپنے گھر نہیں سنبھالتیں،
بلکہ آنے والی نسلوں کی بنیادیں رکھ دیتی ہیں۔ 🌷
20/10/2025
ٹک ٹوک پر لڑکیاں بے غیرت بن چکی ہیں، نہ باپ پوچھنے والا ہے نہ بھائی، پہلے شادیوں میں بھنگیوں کی عورتیں ناچتی تھی تو لوگ کہتے تھے یہ بھنگی ہے، خاندانی نہیں ہے، مگر اب باپ کے سامنے بیٹی ناچ رہی ہے، بھائیوں کے سامنے بہنیں ناچ رہی ہیں اور کسی کو پرواہ ہی نہیں ہے، ناہید نور
20/10/2025
گھٹیا سوالات کرنا چھوڑ دیں
شادی ہونے کے چند دن بعد ہی دلہن سے سوال ہونے لگ جاتے ہیں کہ کوئی خوشخبری ہے؟ یہ سوال اتنا گھٹیا ہے جب لوگ شادی شدہ جوڑوں سے پوچھتے ہیں کہ ان کے بچے کیوں نہیں ہیں، کسی کی شادی نہ ہوئی ہو تو ہر بار پوچھے گے شادی کیوں نہیں ہوئی، لوگوں کی تنخوائیں پوچھتے ہیں، ایسے سوال کرنا چھوڑ دیں، اسمہ عبّاس
04/05/2025
21/04/2025
SHADE:DAWN GRAY ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Karachi
