Voice of kpk
اللہ تعالٰی اور رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو
06/04/2023
تمام سوشل میڈیا کے بہن بھائیوں کو تسلی دلاتا ہوں کہ آپ سب میری ٹیم ہو، میں آپ کے ساتھ ہوں۔ ملک کے وسائل پر نوجوانوں کا حق ہے نہ کہ کسی تین ماہ کے بناسپتی وزیر کا۔ کاکاخیل صاحب! اگر جرآت ہے تو نوجوانوں سے رزق کا نوالہ چھیننے کی بجائے اپنے آقاؤں سے قومی دولت کی لوٹ مار کا حساب لو۔
Imran Khan Asad Umar
20/03/2023
خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ماہ رمضان میں فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کرے گی۔
ہیلپ لائن:37432-0800
07/03/2023
اپیل برائے عوام الناس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Karachi

10/11/2023