Daily Awaz News Sindh High Court Karachi

Daily Awaz News Sindh High Court Karachi

Share

I am Reporter Of Awaz News Chanel

12/04/2026

Dil Murad Official follow 💕 💕
Masti Central Daily Awaz News Sindh High Court Karachi

07/02/2026

A su***de attack on a Shia mosque in the Pakistani capital, Islamabad, has left numerous people martyred and injured.😭

07/02/2026

اللہ کو سجدہ دینا بھی مسلمانوں کو مہنگا پڑ گیا ہے اسلام آباد کے واقعے نے دل ہلا کر رکھ دیا اس بوڑھے چاچا کے آنسو دیکھ کر، قسمِ خدا کی میری آنکھوں سے بھی آنسو نکل آئے یہ کیسا وقت آ گیا ہے کہ رب کے آگے جھکنا بھی جرم بنتا جا رہا ہے
اور یہ چاچا جو سوال کر رہا ہے، اس سوال کا جواب صرف پاکستان کی ریاست ہی دے سکتی ہے

24/01/2026
20/01/2026

Gul Plaza 🥹 Ya Allah Rehem 🙏🏻

19/01/2026

"O Allah, forgive those who lost their lives in the Gul Plaza fire. Grant them the highest rank in Paradise (Jannat-ul-Firdaus) and give their families the strength and patience to bear this enormous loss. Amen."

19/01/2026

Hamara Lawaris Karachi 💔

Ya Allah Rehem 🙏🏻

19/01/2026

سانحہ گل پلازہ واقعے کی سب سے زیادہ تکلیف دہ تصویر
یہ ایسا ہی منظر ہے جیسا بلدیہ ٹائون فیکٹری میں دیکھا گیا تھا

25/11/2023

یا اللہ شبِ جمعہ تجھے واسطہ بی بی فاطمہ زہراؑ
کا ہماری تمام حاجات پوری فرما دے اور
جملہ مشکلات و پریشانیوں کا حل فرما دے!
محتاج دعا: حسن عباس اعوان سرگودھا






05/07/2023

_*موسم اپ ڈیٹ:السلام علیکم*_ _بارشوں کا ایک طاقتور سلسلہ 5 جولائی سے ملک پر اثر انداز ہوگا جو 8 جولائی تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا اس دوران پنجاب خیبر پختون خواہ سندھ بلوچستان اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان_🌦🌩

_*بلوچستان*_ _:کی بات کی جائے تو اس دوران 6 جولائی سے 8 جولائی کے دوران گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا امکان کوئٹہ خضدار تربت آواران بارکھان سبی قلات چاغی کوہلو لسبیلہ ڈیرہ بگٹی لورالائی نوشکی نصیر آباد جعفر آباد اور گردونواح میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا۔ امکان ہے_🫧💦

_سندھ:کی بات کی جائے تو 6 سے 8 جولائی کے دوران بارشوں کاامکان ہے اس دوران کراچی حیدرآباد میرپورخاص دادو سکھر مورو نوابشاہ سانگھڑ جیکب آباد شکارپور شہدادکوٹ تھرپارکر بدین اور گردونواح میں گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا۔ امکان ہے_🫧🚫⚠️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Karachi